عمران خان ایسےقیدی جنکےساتھ لاکھوں پاکستانیوں کےجذبات🇵🇰❤️اورامیدیں جڑی ہوئی ہیں۔
سلاخیں کسی انسان کوقیدکرسکتی ہیں، مگرخیالات،امیداورعوام کےجذبات کوقید نہیں۔
یہ تصویرعکاسی ہےکہ بعض شخصیات صرف ایک فردنہیں رہتیں بلکہ اپنےچاہنےوالوں کیلئےعلامت بنجاتی ہیں۔
#KhanUnderSeriousThreat
تحریک انصاف کی خواتین کو 10 سال 5 سال کی ترتیب سے سزائیں دے رکھی ہیں یہ خواتین ہیں ان کے ساتھ ایسے سلوک کی گنجائش نہیں پاکستان کو اتحاد کی ضروت ہے ۔
شیخ وقاص اکرم
#ImranKhanHealthMatters
406.Murshid's unwavering patience in prison has become the ultimate lesson in courage for generations yet unborn.
خان کا صبر نسلوں کے لیے سبق، آنے والی نسلیں یاد رکھیں گی، ہم اس سبق کو زندہ رکھیں گے، خان زندہ ہے۔
#27SeptemberTsunamiReturns
🚨عمران خان کی بہنوں نے مکہ دفاعی معاہدہ پر ٹاوٹ صحافی کی سرزنش کر دی۔
پورے پاکستان میں سات سے دس لاکھ دھشتگرد باحفاظت گھوم رہے ہیں اور یھی دہشتگرد چلیں ہیں باہر ملک سے معاہدے کرنے لعنت۔
#رسائی_نہیں_رہائی_چاہئیے
پچھلے دو چار دن سے میں سب کچھ خاموشی سے دیکھ رہی ہوں،
ہر بندہ کہہ رہا ہے کہ میرے سورس نے مجھے خبر دی کہ عمران خان بیمار ہیں،
عمران خان تو ایجنسیوں کی تحویل میں ہیں،
تو اس کا مطلب یہ خبر ایجنسیاں جان بوجھ کر پھیلا رہی ہیں کہ عمران خان بیمار ہیں، علیمہ خان
بڑا سوچا کہ اس خانہ خراب کے بچے کو کیا کہا جائے،😡😡😡
جس ترقی کے لیے دو قدم آگے بڑھنے تھے، مگر ہمارے حکمران چار سال سے گیئر ہی تلاش کر رہے ہیں۔ 😂،😂🤣
اتنے گیئر تو پاکستان کی معیشت کی گاڑی میں بھی نہیں جتنے ان خانہ خراب نے ہماری معیشت کے تجربات میں کئے ہیں۔🤔🤔
اب اس کو کون بتائے گا کہ کون سا گئیر میں ڈال کر بھول چکا ھے🥺🥺
عمران خان کو اگر کچھ ہوا تو آرمی چیف زمے دار ہو گا،
وزیر اعظم جو جعلی طریقے سے بیٹھا ہوا ہے وہ زمے دار ہو گا،
چیف جسٹس زمے دار ہو گا اور ہر وہ بندہ زمے دار ہو گا جو اس وقت کسی پوزیشن پر بیٹھا ہوا ہے، اور عمران خان کو انصاف نہیں دے رہا، سہیل خان آفریدی
مرکزی قیادت پر تنقید اپنی جگہ لیکن خان صاحب کی صحت کی تشویشناک صورتحال کے پس منظر میں ورکر کی حیثیت سے آج کے اس پریس کانفرنس کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
#KhanNeedsMedicalCare
Khan's safety and protection are absolutely non-negotiable, we will not rest until every threat to his life ends.
؎ خان کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں، ہر خطرے کو مٹا کر رہیں گے۔
#ImranKhanHealthMatters#InsafiansPower