عمران خان کو اگر کچھ ہوا تو آرمی چیف زمے دار ہو گا،
وزیر اعظم جو جعلی طریقے سے بیٹھا ہوا ہے وہ زمے دار ہو گا،
چیف جسٹس زمے دار ہو گا اور ہر وہ بندہ زمے دار ہو گا جو اس وقت کسی پوزیشن پر بیٹھا ہوا ہے، اور عمران خان کو انصاف نہیں دے رہا، سہیل خان آفریدی
مرکزی قیادت پر تنقید اپنی جگہ لیکن خان صاحب کی صحت کی تشویشناک صورتحال کے پس منظر میں ورکر کی حیثیت سے آج کے اس پریس کانفرنس کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
#KhanNeedsMedicalCare
Khan's safety and protection are absolutely non-negotiable, we will not rest until every threat to his life ends.
؎ خان کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں، ہر خطرے کو مٹا کر رہیں گے۔
#ImranKhanHealthMatters#InsafiansPower
یزید کی نسل (منیرا مستری) سے تو یہی امید تھی کہ وہ اپنے جد یزید جیسا سلوک کرے گے مگر افسوس اس بات کا ہے کہ پارٹی کی خاموشی نے بھی قیادت کے کوفی ہونے کا ثبوت دیا۔
بے شمار لعنت ہو 🖐
@SohailAfridiISF@ShafiJanPTI@BarristerGohar@AsadQaiserPTI@AliAminKhanPTI
عمران خان ابھی تک آپ لعنتیوں کی وجہ سے جیل کاٹ رہا ہے۔
#ImranKhanHealthMatters
پاکستانی قوم ہر بچہ بوڑھا یہ نہیں اواز اٹھائیں گے صرف یہ کہیں گے کہ کمپرومائز لیڈرشپ ہے
یہ کیوں نہیں خان کو لے کر اتے ؟
دیواریں کیوں نہیں گرا دیتے؟
اڈیالہ کی تو نہیں گریں گی دیواریں۔۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ برہم۔۔
#ImranKhanHealthMatters
یہ وہ ٹرک ہے جو شمالی وزیرستان کے وسائل سے بھرے ہوئے تھے، اب بنوں پہنچا دیے گئے ہیں اور وہاں سے انہیں پنجاب منتقل کیا جائے گا۔
یہ صرف وسائل کی منتقلی نہیں ہے، بلکہ یہ ہماری سرزمین کی دولت کو منظم طریقے سے نکالنا ہے۔
ہمیں اپنی ہی سرزمین پر اپنے وسائل سے محروم رکھا جاتا ہے، اور پھر اپنی ضروریات کے لیے ہمیں محتاج بنایا جاتا ہے۔ یہ کیسا انصاف ہے؟
اگر وسائل ہمارے ہیں تو اس کا فائدہ بھی ہمارے لوگوں تک پہنچنا چاہیے۔
ہم اب یہ حالت مزید برداشت نہیں کریں گے۔ ہم اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں گے اور اس ناانصافی کے خلاف کھڑے ہوں گے۔
یہ ویڈیو 8 اگست 2026 کی ہے
جب خان کو 9 مئی کو گرفتار کیا گیا تو اس ٹائم پورے ملک میں احتجاج کی کال دی گئی اور نتیجتاً تیسرے ہی دن خان کو رہا کر دیا گیا۔
اب بھی لانگ مارچ کی جگہ پورے ملک میں احتجاج ہونا چاہیے۔۔ #ImranKhanHealthMatters
شہادتیں ،خون ریزی،دو مہینے سے لڑ رہے مگر پیچھے نہیں ہٹے ، کشمیر نے مزاحمت کی مثال قائم کر دی ،، شاباش ہے کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی قیادت اور کشمیر کے ایک ایک جوان کو ❤️🩹
اللہ پاک آپکو کامیاب کرے۔۔۔آمین
🚨اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ عمران خان کی صحت خراب ہے اور اس میں بھی کوئی دو رائے نہیں ہے کہ عمران خان کے ساتھ منڈیلا رول کی خلاف ورزی ہو رہی ہے
اور اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو منڈیلا رول کے تحت حقوق ملنے چاہئیں ۔
ڈاکٹر بابر اعوان