على محمد خان کی پارٹی رکنیت معطل کی جائے پی ٹی آئی کے کارکنون کی جانب سے کوئی بھی افسوس کا اظہار نہیں کرے گا۔
عمران خان ساڑھے 3 سال وزیر اعظم رہے کبھی عمران خان کی بہنیں وزیر اعظم ہاوُس نھیں آئیں، عمران خان لاہور آتے تھے مگر بہنیں کو کبھی وزیر اعلی ہاوُس نھیں دیکھا گیا،
اس جوڑے نے پہلے قرضے کیئے پھر قرضوں کو ادا کرنے کے لیئے قرضے لیئے۔ اب قرضوں پہ سود ادا کرنے کے لیئے قرضے لے رہے ہیں ۔ SIFC لاپتہ ہے۔ ظلم کا نظام چلانے کے لیئے بھی مال درکار ہوتا ہے۔ اوپر سے مضبوط اندر سے حالت ٹائٹ محسوس ہو رہی ہے۔
فرعون نے کتنا زور لگایا تھا کہ موسیٰ کو قتل کرے لیکن نہیں مار سکا۔
رات کتنی بھی لمبی ہوجائے صبح کا سورج ضرور طلوع ہوتا ہے۔ اور عمران خان کی تاریک رات کی روشن سویر ضرور ہو گی !
مولانا طارق جمیل
کیا یہ کاندھے بلوچستان کے شہید پولیس اہلکاروں کی میتوں کا وزن نہیں اٹھا سکتے؟
یاد رہے یہ فوٹو نومبر 2024 میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران روڈ حادثے میں شہید ہونے ولے رینجر جوان کے جنازے کی ہے۔
دو دن پہلے مولانا کا طاقتور حلقوں کو پیغام اور اج طاقتور حلقوں کا مولانا کو پیغام۔۔
فرخ کھوکھر عمر قید اور 10 لاکھ جرمانہ۔۔۔
اب دیکھو مولانا خان کی طرح ڈٹتے ہیں یا شریفوں کی طرح لیٹتے ہیں۔
دو تصویریں دو کہانیاں۔۔۔
ایک طرف یوسف سعید جس نے چار سال دن رات ، صبح شام ان دونوں بہنوں کے خلاف کیمپین چلائی ہمیشہ ٹارگٹ کیا ، جبکہ وہ بھی ہماری طرح عام ورکر تھیں ، نا کسی وزارت پر رہیں اور نا ہی کسی عہدے پر ، جیلیں کاٹیں صرف خان کے نظریئے پر اور اب تک ڈٹی ہوئی ہیں ، ان کے ساتھ ان کے بچے بھی وہ سب برداشت کر رہے ہیں جو یہ کر رہی ہیں۔۔
جس جس نے جیل کاٹی ہے وہ جانتا ہے ، جیل میں ایک ہفتہ کاٹنا مشکل ہے لیکن ہمارے مرد خواتین نے ڈٹ کر جیلیں کاٹیں ، اندر جیسے بھی حالات ہوں باہر ہمیشہ مُسکراتے ہوئے آئے ، ہمیشہ ایک نعرہ بلند رکھا ، پاکستان زندہ آباد عمران خان زندہ آباد۔۔۔
اس تصویر میں ایک پیغام اور بھی ہے ، کہ ہر بندہ برداشت نہیں کر سکتا ، یہ حوصلہ بھی اللٰ٘ہ کسی کسی کو دیتا ہے۔۔
اپنے بہادُروں کی قدر کرو ، وہ سب وہ لوگ ہیں جو حقیقی معنوں میں خان کے ساتھ اور تمہارے ساتھ اس تحریک کے بوجھ کو اُٹھائے ہوئے ہیں۔۔
اس مقصد میں آپ کے پاس دو راستے ہوتے ہیں ایک وہ جو یوسف سعید نے چُنا اور ایک وہ جو ان بہنوں کے ساتھ باقی تمام اسیران نے چُنا ، اب فیصلہ کرو آپ نے کس راستے کے ساتھ کھڑے ہونا ہے۔۔
یوسف سعید والا راستہ بہت آسان ہے بس اُن کی ہاں میں ہاں ملاؤ پھر تمہے وہ سب ملے گا جس کی تم خواہش رکھتے ہو اور جب تم ڈٹے رہو گے ، تو پھر تمہارے نصیب میں صرف جیل اور قید ہے۔۔۔
اللٰ٘ہ نے ہمیں اپنی سوچ سمجھ دی ہے ، اُنگلی اُٹھانا بہت آسان ہوتا ہے ، لیکن کر جانا بہت مُشکل اور جو کر گیا ہے اُس کی قدر کرو ورنا ایسے ہی فصلی بٹیرے آئیں گے ، لوگوں کی تکلیف اور اذیت کا مزاق بنائیں گے اور پھر اُسی جگہ واپس چلے جائیں گے جہاں سے آئے تھے۔۔۔
پاکستان زندہ آباد ، عمران خان زندہ آباد
@ikTiger535 بھائ جان۔ آپ نے دیر کی ہو گی ہم نے نہی کی ہے۔
کیونکہ @soldierspeaks نے ایک ایک @PTIofficial کے compromised اور عسکری ٹاؤٹ کی 2023 سے نشاندہی کرنا شروع کر دی تھی مگر لوگوں نے یقین کرنے سے انکار کر دیا۔
سو اب نتائج سامنے آنا شروع ہو گے ہیں تو پریشان مت ہوں۔ یہ سب نوشتہ دیوار تھا۔
یہ سچ ہے کہ عمران خان نے موروثی سیاست کے خلاف تحریک انصاف کی بنیاد رکھی اور یہ اصول آج بھی قائم ہے۔ عمران خان نے اپنے خاندان میں عہدے نہیں بانٹے نہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی طرح ایک خاندان کو ہی حق حکمرانی کے لائق سمجھا۔
لیکن بدقسمتی دیکھیں عمران خان نے جن عام لوگوں کو عہدے دئیے، انہوں نے وفا نہیں کی۔ وہ سب آج مائنس عمران خان پلان کا حصہ بن چکے ہیں۔ عمران خان کی بہنوں کے علاوہ پارٹی میں سے کوئی بھی عمران خان کے لیے آواز اٹھاتا نظر نہیں آتا۔
بہنوں کا اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھانا موروثیت نہیں ہے بلکہ یہ ان نامرد اور غداروں کے منہ پر طمانچہ ہے جنہوں نے عمران خان سے وفا نہیں کی اور اپنا فرض نہیں نبھایا۔
یہ لوگ اگر اپنی زمہ داریاں پوری کرتے تو عمران خان کی بہنوں کو سامنے آنے کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔ اس لیے موروثیت کا منجن بیچنے والے نمک حراموں کی اصل حقیقت یاد رکھیں اور انہیں اصل چہرہ دکھاتے رہیں۔
🚨🚨 علیمہ خان اندرونی مافیا پر برس پڑیں
جب ہم سنتے ہیں کہ بات چیت ہو رہی ہے یہ لوگ بھیک مانگ رہے ہیں کس چیز کی بات چیت کر رہے ہو 80 فیصد پاکستان عمران خان کے ساتھ ہے پہلے اپنی طاقت تو دیکھاؤ پھر بات چیت کرنا بات چیت طاقت کی پوزیشن سے کرو
علیمہ خان کا خطاب 🚨
ہمارے خاندان کا مسئلہ سمجھ لیں، ہماری تکلیف سمجھ لیں، ہم اگر پریشر نہیں ڈالیں گے، تحریک کا مطلب ہے کہ آپ اس حکومت پہ پریشر ڈالیں۔
عمران خان نے کبھی نہیں کہا تھا ان سے بھیک مانگو۔ عمران خان نے کہا تھا کہ میں جیل میں مر جاؤں گا لیکن یزید کے آگے سر نہیں جھکاؤں گا
اپنے ممبران اسمبلی کے پاس آپ سب جائیں انکو کہیں باہر نکلیں عمران خان کے لیے۔
سب کو عمران خان کے لیے نکلنا ہو گا یہ حکومت معاشی،انتظامی طور پر مکمل ناکام ہو چکی ہے۔
علیمہ خان