🚨Pakistan is going nowhere — paralyzed by the political terrorism of General Asim Munir and his junta, with no intra-state dialogue possible under their fascist rule. The media, spiritually dead, has abdicated its role, forcing whistleblowers inside the institutions to break rank.
The way out? We must name this reality openly: the terrorism of Munir's generals and the complicity of a hollow press. But we also need clinical psychologists to diagnose the deeper malady—because this is not just a political failure; it is a national psychological one.
عرب دنیا میں میرا ہیرو ایک ہی ہے:اسلامی جمہوریہ یمن۔
ایک ایسا ملک جو اپنے محدود ترین وسائل کے باوجود فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ ڈٹ کر ایسے کھڑا رہا جیسے عمران خان کے ساتھ اس کی بہنیں کھڑی ہیں۔
یمن کی اسلامی حکومت اپنے ہر بیان میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کے حوالے دیتی تھی کہ کیسے ظالم کا ہاتھ روکنا امت مسلمہ کا فرض ہے۔
میں نے تقریبا سارے وہ بیانات عربی زبان میں ترجمے کے ساتھ پڑھے ہیں۔ ہر بار پڑھتے ہوئے ایمان تازہ ہوجاتا تھا۔
پڑھتے ہوئے میں سوچتا تھا کہ سعودی عرب اور پاکستان جیسے طاقتور مسلمان ممالک کو تو اپنا فرض بھول چکا ہے لیکن ایک غریب عرب ملک نہیں بھولا۔
اس لئے اس ملک پر سعودی عرب کی بمباری سے مجھے بےپناہ تکلیف ہوئی ہے۔
@JimmyVirkk@fightFrights نہایت معذرت مگر جمی بھائ ایران سے کس نے کہا تھا کہ وہ اپنے ان “مسلمان” بھائیو پر اعتماد کرے ؟؟؟
ساری دُنیا کو معلوم ہے کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو پرے درجے کے جھوٹ، دوغلے، گھٹیا اور کمینے انسان ہیں۔ اور انکے حواری قطری و پاکستانی ان سے بھی دو ہاتھ آگے کے لوگ ہیں۔
عمران خان کی طویل اور اذیتناک قید کے بعد یہ تجربہ ہوا کہ پاکستان کے تناظر میں موروثی سیاست کرنے میں کوئ حرج نہیں ۔
کیونکہ اگر بُرا وقت آ جائے تو صرف خون کے رشتے ہی تڑپتے ہیں ۔۔ خان صاحب کی بہنوں کو ہی دیکھ لیں ۔
باقی سب تو سودا کر چکے ہیں 💔
ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ آبنائے ہرمز ایران سے چھین کر اس میں سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر 20 فیصد ٹیکس لگائے گا۔
کہا پچاس سالوں تک ہم نے آبنائے ہرمز کی مفت حفاظت کی۔ اب مفت کام نہیں ہوگا۔ ثروت مند عرب ریاستوں کو ہمیں مال و دولت دینا ہوگا۔
1۔ ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر صرف ایک فیصد "راہداری" لگانا چاہتا ہے لیکن ٹرمپ 20 فیصد چاہتا ہے۔
2۔ آبنائے ہرمز ایران کے پانیوں میں ہے۔ ایران کو اس کا حق ہے۔ امریکہ ایران کی پراپرٹی چھین کر اس پر ٹیکس نہیں لگا سکتا۔
3۔ ایک فیصد راہداری یا transit fee بہت ہی معمولی اور مناسب ہے جبکہ 20 فیصد بہت زیادہ ہے۔ لوٹ مار ہے۔
4۔ آبنائے ہرمز امریکہ ایران سے چھین نہيں سکے گا۔ اس کے لئے ایران پر زمینی حملہ کرکے قبضہ کرنا ہوگا جو ممکن نہيں ہے۔ امریکہ دس لاکھ فوج بھی لے ائے تو شکست کھائے گا۔
5۔ ٹرمپ کا اصل مقصد عربوں کی دولت لوٹنا اور پیٹرو ڈالر کی اکانومی کو قائم رکھنا ہے۔ ایران کا مقصد اپنے عوام کے حقوق حاصل کرنا ہے جسے ایک بدمست سپرپاور نے غصب کر رکھا ہے۔ ایران کی دو بڑی پیداوار ہیں: تیل اور گیس۔ دونوں کے بیچنے پر پابندی ہے۔
6۔ ایران کی جنگ اپنے دفاع کے لئے ہے اس لئے ایک مقدس جہاد ہے۔ امریکہ کی جنگ اسرائیل اور امریکی سرمایہ دارانہ نظام کے لئے ہے۔ اس لئے بدترین جارحیت ہے۔
اس سب کچھ کے بعد سمجھ نہيں آتی کہ کچھ پاکستانی کیسے ایران کی مخالفت کر رہے ہیں۔
ہمیں ہر صورت حق اور سچ کا ساتھ دینا چاہیے۔ ظالم چاہے کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔ یہی ہمارے انسان اور مسلمان ہونے کا ثبوت ہے۔
لنڈسے گراہم امریکی کانگریس مین فلسطین کا نام و نشان مٹانے کیلئے اسرائیل کو اربوں ڈالر کی امریکی امداد کا سب سے بڑا اور مرکزی کردار تھا۔
یوکرین کو 175 ارب ڈالر کی امریکی امداد کا سب سے بڑا مددگار لنڈسے گراہم تھا اور مرنے سے 24 گھنٹے پہلے یوکرین کے صدر کے ساتھ میٹنگ میں اسے امریکہ کی بہترین سرمایہ کاری کہہ رہا تھا اور پھر اسکی زندگی کا باجا بج گیا یا بجا دیا گیا۔
آنے والے دنوں میں امریکہ، یوکرین اور اسرائیل میں اہم اموات ہونگیں، رجیم تبدیل ہونگے، امریکہ اور اسرائیل گوڈے گوڈے پھنس گئے ہیں۔ ٹرمپ اور نیتن یاہو کا انجام اُن سے پے درپے غلطیاں کروا رہا ہے۔
ایرانی قوم نے 47 سال جدوجہد کی، قُربانی دی، صبر کیا لیکن آج اُسی قوم کے ہاتھوں دُنیا کو امریکی اور اسرائیلی غلامی سے نجات ملے گی اور یہ قوم 4000 سال پہلے وجود میں آئ تھی۔امریکہ کو تو صرف 250 سال ہوۓ ہیں۔
Everyone can see horizon, few can see beyond
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
جتنی پتلی حالت فوج کی ہے، اتنی ہی پتلی حالت اس کی بی ٹیم آئی پی پی کی بھی ہے۔ اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ پارٹی بھرنے کے لیے فوج کو ایک معمولی ورکر کو اغوا کرنا پڑا اور اس کا ایکس اکاؤنٹ بند کروا کر اپنی جماعت میں شامل کرنا پڑا۔
عاصم منیر مرد بنو نہتے لوگوں سے لڑنا چھوڑو ہمت ہے تو بھارت سے لڑ کر پاکستان کا بند پانی کھلواؤ۔
ڈٹ بے غیرتا ڈٹ
A new poll has just dropped for Greater Manchester.
Labour - ⬇️ 25%
Greens - ⬆️ 15%
Reform - fighting a bin in Clacton 🗑🥊
Sign up to our actions days to help get Geraldine Coggins elected Mayor of Greater Manchester.
آپ نے نوٹ کیا قطر نوازشریف اور شہبازشریف خاندان کی ریڈ لائن ہے۔ کوئی قطر کی خارجہ پالیسی کے بارے میں بات کر تو اس خاندان کے مراثی ہائپر ہوجاتے ہیں۔
اس کی وجہ قطر کا بزنس ماڈل ہے۔
قطر اپنی LNG پاکستان جیسے ممالک کو بہت مہنگے داموں بیچتا ہے۔ اور کرپٹ حکمرانوں کو کمشن (گھس) دیتا ہے۔
شریف خاندان پاکستان میں قطری حکمرانوں کا کمشن ایجنٹ ہے۔ اس کی ڈیوٹی قطر کے بزنس مفادات کی حفاظت کرنا ہے۔ اور پاکستان کے عوام کے گلے پر انگوٹھا رکھ کر پیسے نکال کر دوحہ پہچانا ہے۔