تاریخ لکھے گی کہ پچیس کروڑ زندہ لاشوں کے درمیان صرف پینتیس لاکھ باضمیر کشمیری تھے، جو اپنے حق کے لیے کھڑے ہونا جانتے تھے اور ہر قیمت پر ڈٹ جایا کرتے تھے۔"
لاؤ ترازو تول کے دیکھو ساڈا پلہ بھاری ہے.
بلوچستان، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، مریدکے اور کشمیر میں قتل عام کرنے والے عاصم منیر کو ادارے میں روکنے والا کوئی نہیں۔
اب کوئی کبھی یہ بکواس نہ کرے کہ چند جرنیل برے ہیں باقی جرنیل اچھے ہیں
اس قتل عام میں افواج پاکستان کے تینوں ادارے ملوث ہیں
جو خدشہ تھا وہی کاروائی ڈالنے کی کوشش کی گئی۔ الیکشن سے واپسی پر
گلگت پولیس کے پانچ لوگوں نے پنجاب پولیس پر نہ صرف حملہ کیا بلکہ فائرنگ بھی کی۔ پنجاب پولیس کے جوانوں نے نہ صرف گن پکڑ کر خود کو بچایا اور اس کی میگزین نکال لی بلکہ گلگت پولیس کے ایک جوان سے ہینڈ گرینیڈ بھی چھینا جو اسکی پن نکالنے کی کوشش کر رہا تھا۔
شروع سے خدشہ تھا کہ پنجاب پولیس کو جانی نقصان پہنچا کے پی ٹی آئی کے خلاف کاروائی ڈالی جائے گی۔ ورنہ۔پولیس کے پاس ہینڈ گرینیڈ کا کیا جواز ہے؟
پنجاب پولیس کی قریبا 2000 نفری وہاں پچاس بسوں میں راستے بند ہونے سے رکی پڑی تھی
میرے بیٹے کو رینجرز نے قتل کیا، میرا بیٹا گھر پر تھا جب اسے شہید کیا گیا
میرے بیٹے کے قاتلوں کو پھانسی دو، ہمارے ساتھ ایسی بربریت کیوں، اتنا ظلم کیوں
نوجوان کشمیری ڈاکٹر احسن سلیم شہید کے والد
بہنوں بیٹیوں کی عزت کے رکھوالے قتل کردیتے ہو انصاف بھی نہیں ہونے دیتے
تم مرو تو شہید قوم کے مارو وہ دہشتگرد
قتل کر کےماؤں کو کہتے ہو مرگیا پھر کیابچے اور پیدا کرلو
اس والد کے بیس سالہ لڑکے کو سنائپر سے گولی مارتے ہو وہ دہشتگرد،تمہارا جل کر مر جائے پھر بھی شہید
جرم کیا ؟صرف اپنا حق مانگنا جس پر تم نوکر ہوکر قابض ہو
اس بہادر کا جرم سچ بولنا تھا حرامخور نوکروں نے اسے دوسرے ملک جا کر قتل کروایا
خود مجاہد یہ شہید بھی نہیں
سردار امان کشمیری نے فوجی بیانیہ اڑا کے رکھ دیا 💥
ہم جب آٹا مانگنے بجلی مانگنے نکلیں تو انڈیا کے ایجنٹ ہو جاتے ہیں بیشک ہماری جیب میں روٹی کھانے کے پیسے نہ ہوں لیکن ہمیں انڈیا پیسے دیتا ہے ۔
اداروں کا کیا کام ہے حکومتیں چلانا نظام چلانا ؟یہ کام ہے جمہوریت کا عوام کا یہ سیاسی جماعتوں کا حق ہے سیاسی کارکنوں کا حق ہے۔ ڈپٹی کمیشنر کا کیا کام ہے فون کر کے بتائے کہ پروگرام میں نہیں جانا۔ تم ہمارے ٹیکس کے پیسوں پہ تین تین کروڑ کی گاڑیوں میں گھومو نہیں گھومنے دیں گے ہم۔ انھیں سیاست کا شوق ہے ۔ یہ ہمارے لیے جو دل آتا ہے پراپو گنڈا کرتے ہیں انکے والدین ان سے شرمندہ ہیں۔ خود انکے ماں باپ انکی مسلمانیت پر یقین نہیں کرتے🔥
تردید اور وضاحت
ابھی کچھ دیر پہلے نیوز چینلز پر خبر آئی کہ عمران خان کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، اس خبر کو سن کر مجھے حیرت ہوئی اور فورا ایک فیصلہ ساز سے رابطہ کیا کہ سب خیریت ہے؟
انہوں نے صاف الفاظ میں تردید اور وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جیل سے ہسپتال منتقلی کی خبر جس دن چینلز پر چلی اور وہ سچی ہوئی تو اس سے اگلے دن یہ سارا سسٹم وفات پاجائے گا جو فیلڈ مارشل نے اپنے دماغ سے تاحیات عہدے پر رہنے کے لئے بنایا ہے،
اس سے زیادہ وضاحت کی مجھے ضرورت نہیں تھی: منیب فاروق
سہیل آفریدی نے کے پی بجٹ کا بڑا حصہ ملٹری جنرلز کو دے دیا ہے۔ انہوں نے شہباز شریف کے ساتھ ہاتھ باندھ کر تصویر بھی بنوا لی ہے۔ باہر وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان سے پوچھے بغیر پیسے نہیں دے سکتا لیکن اندر وہ سب باتیں مان چکے ہیں، شہباز گل
میاں صاحب آپکو مری میں ایک حادثے پہ تو افسوس ہے لیکن ادھر کشمیر میں آپکی جماعت کے تعاون سے درجنوں شہریوں کو شہید کر دیا گیا، دو لاکھ سے زائد لوگ دھرنا دیے بیٹھے ہیں پورا کشمیر ایک سیکٹر کمانڈر اور ذہنی مریض پولیس والے کے حوالے ہے۔ کیا آپکو ایک قومی اور سینیر لیڈر ہونے کا ثبوت دیتے ہوے اپنی سوئز یاترا ترک کر کے پاکستان واپس نہیں آنا چاہیے؟؟
آپکو تو فوری طور پہ مظفر آباد جا کر ایک سینیر لیڈر کا کردار ادا کرنا چاہیے! الٹا آپکی جماعت سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی کردار جو کے ایجنسیوں کے ایجنڈے پہ ہے اسے بھیج دیتی ہے۔
آپ اکثر پوچھتے ہیں مجھے کیوں نکالا؟ لیکن آپ بھول جاتے ہیں جب جب قوم نے آپ موقع دیا آپ یا تو جدہ یا لندن یا جنیوا چلے جاتے ہیں
سب سے زیادہ آپ اس بات سے آگاہ ہیں کہ آپکے بھائی میں کسی فوجی کو نا کرنے کی ہمت تک نہیں پھر بھی اسے آگے کیا ہوا ہے
چلیں اور کچھ نہیں کم از کم جنیوا سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ہی کر دیجیے
پرویز رشید صاحب بھی شاید آپ کو اب ایسی باتیں نہیں بتاتے!
علیمہ خان ' عظمی خان اور نورین نیازی کو
سہیل آفریدی کی لاٹھی بننے سے انکار کرنا ہو گا۔ جب ہر کامن سینس رکھنے والا سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سمجھ چکا تھا کہ سہیل آفریدی کی کہانی ختم ہو چکی تب بھی وہ آفریدی پر اعتماد کا اظہار کرتی رہیں
نقصان کس کا ہوا؟ عمران خان اور پاکستان کا
مقبوضہ کشمیر سے میرواعظ عمر فاروق نے پاکستان سے مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز کا مطالبہ کیا ہے۔یہ بیان پاکستان کی سات عشروں کی جھوٹی سچی کشمیر پالیسی کی موت ہے۔کبھی یہ بیانات آزادکشمیر کے لوگ بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے حوالے سے دیا کرتے تھے۔
وائے ناکامی متاع کارواں جاتا رہا
کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا
آج خان صاحب کو پمز نہیں لے کر آئے تو قیادت کیسے بھاگ بھاگ کر پمز جا رہی ہے۔۔۔۔۔
جب پمز لے کر جاتے رہے تو قیادت خاموشی سے اپنے گھروں میں رہتی تھی اور باہر آنے کی زحمت نہیں کرتی تھی
آج سب کا پمز جانا سمجھ تو گئے ہیں نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
دھرنے ختم ہونے کی افواہوں پر توجہ نہ دیں- سیکورٹی ایشوز کی بنیاد پر حکمت عملی کے تحت شرکاء کو عارضی طور پر منتشر کیا گیا ہے- عوام ثابت قدم رہیں -
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی عوام کی نمائندہ ہے- اپنے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوں گے- کور ممبران کی حکمت عملی کو فالو کریں-عمر نذیر کشمیری