اگر آپ حق کے ساتھ نہیں کھڑے تو پھر تاریخ کو اِس سے کوئی غرض نہیں کہ آپ مَسجد کے ”حُجرے“ میں تھے یا طوائف کے ”کوٹھے“ پر۔
(ڈاکٹر علی شریعتی)
#BehindYouSkipper
"عمران خان کو میں نے کہا کہ ساری قوم آپ کے ساتھ ہے، عمران خان نے کہا باہر جا کر بتاو کہ میرے ساتھ ظلم کر رہے ہیں، یہ میری نہیں سنتے، یہ انسان نہیں ہیں، میں نے کہا کہ جس جس نے تمہارے ساتھ ظلم کیا اسے ہم نہیں چھوڑیں گے"
ڈاکٹر عظمی خان عمران خان سے اپنا مکالمہ بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں
اہم ترین اپیل 🚨
تمام کارکنان اور رہنماؤں سے التماس ہے کہ ہسپتال کے باہر جمع ہونے سے گریز کریں۔ بھیڑ اور ہجوم کی وجہ سے عمران خان صاحب کے علاج اور میڈیکل سروسز میں دشواری پیش آسکتی ہے۔
اس وقت عمران خان کی صحت اور ان کا بروقت علاج سب سے پہلی ترجیح ہے۔ تمام ساتھیوں سے تعاون کی درخواست ہے۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : سید ذیشان عزیز کا تہلکہ خیز انکشاف!!!🔥🔥🔥
میں آپکو کلیئرلی بتادوں 16 ستمبر تک عمران خان ہسپٹل میں رہیں گے ۔ 16 ستمبر تک کوئی لانگ مارچ نہیں ہے, کوئی جلسہ جلوس نہیں, کوئی احتجاج نہیں ہے ۔ رہائی کیلئے کوئی اقدام نہیں ہے, 16 ستمبر تک صرف و صرف علاج ہے ۔ اور یہی اصل میں بہنیں چاہتی تھیں ۔ عظمیٰ خان ہو، نورین خان ہو، یا علیمہ خان بہنیں یہی چاہتی تھی کہ سیاست کو دور رکھو ۔ ہمیں ہمارا بھائی عزیز ہے ۔ اس کی صحت اس کا علاج سب سے بڑی priority ہے ۔🔥🔥🚨
عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے! بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان نے عمران خان کی زندگی خطرے میں قرار دے دی
”جو آخری بات میں ملاقات کی پہلی چیز انہوں نے مجھے کہا تھا کہ یہ نہیں کہا کہ مجھے شک ہے مار دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عاصم منیر مجھے مار دے گا۔ تو یہ تو کوئی کوئی شک ہی نہیں ہے کہ ان کی نیتیں خراب ہیں “
ڈاکٹر عظمی ۔ اڈیالہ کے باہر گفتگو
#ImranKhanHealthMatters .
پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی خبر تو آپ تک پہنچ چکی ہو گی۔ اب ایکسپریس نیوز کی آج ہی شائع ہونے والی خبر بھی دیکھ لیجیے ۔۔۔۔
"نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ پیٹرول پر عائد ڈیویلپمنٹ لیوی 80.61 روپے سے بڑھا کر 107.38روپے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔
حکام کا کہنا تھا کہ اگر پیٹرول پر لیوی نہیں بڑھائی جاتی تو پیٹرول کی سابق قیمت برقرار رکھی جاسکتی تھی۔"
یعنی پیٹرول کی قیمت میں یہ اضافہ بین الاقوامی قیمت خرید میں کسی ردوبدل کا نتیجہ نہیں بلکہ محض ٹیکس میں اضافہ کر کے عوام کو لگایا گیا ٹیکہ ہے۔
🚨مذاکرات کی ناکامی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا بڑا بیان
ملاقات اچھی رہی، زیادہ تر نکات پراتفاق ہوگیا، لیکن نیوکلیئر پر اتفاق نہ ہوسکا، یہ واحد اہم نکتہ تھا، جو اہمیت رکھتا تھا، امریکی بحریہ جو دنیا کی بہترین فوج ہے، آبنائے ہرمز میں داخل ہونے اور وہاں سے نکلنے والے ہر قسم کے جہازوں کی ناکہ بندی کا عمل شروع کرے گی، میں نے بحریہ کو ہدایت بھی ہیں کہ بین الاقوامی پانیوں میں ہر اس جہاز کو تلاش کرکے روک دیا جائے جس نے ایران کو ٹیکس ادا کیا ہے، غیر قانونی ٹیکس ادا کرنے والے کسی بھی شخص کو کھلے سمندروں میں محفوظ راستہ نہیں ملے گا، ہم ان بارودی سرنگوں کو بھی تباہ کرنا شروع کردیں گے جو ایرانیوں نے آبنائے ہرمز میں بچھائی ہیں، کوئی بھی ایرانی جس نے جہازوں پر گولی چلائی اسے جہنم واصل کردیا جائے گا، ناکہ بندی شروع ہوجائے گی، دیگر ممالک اس ناکہ بندی میں شامل ہوں گے، ایران کو بھتہ خوری کے اس غیر قانونی فعل سے فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وہ پیسہ چاہتے ہیں اور اس سے بھی اہم بات وہ ایٹمی طاقت بننا چاہتے ہیں، ہم پوری طرح سے لاکڈ اینڈ لوڈڈ (تیار) ہیں، ہماری فوج ایران کا بچا کھچا حصہ بھی ختم کردے گی۔۔۔!!!
پٹرول 80 روپے کی کمی کے بارے میں لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ عوام کو ریلیف دیا گیا ہے، خدا کیلئے غلط بیانی نہ کریں عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا،یہ جو 161 روپے ٹیکس لگایا گیا تھا اس میں کمی کی گئی ہے، یہ ریلیف نہیں ہے پہلے عوام پر اضافی بوجھ ڈالا، اس اضافی بوجھ میں سے کچھ بوجھ کم کر دیا، اسد اللہ خان
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN#HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN@ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
🇵🇰 Pakistan's former PM Imran Khan is still in jail, and he's no longer sitting silently
He's accusing Pakistan’s judiciary of losing integrity and targeting his family to pressure him.
“They have traded their conscience… They know they cannot break me, so they torment my wife.”
He claims Bushra is held in solitary confinement with extremely limited contact.
I've spoken to Imran Khan and his entire family. This treatment of a country's former leader is irreprehensible!
جب روس اور یوکرین کی لڑائی ہوئی تو اس سے تیل اور اوپر چلا گیا، میں جب روس گیا تو ہم طے کر کے آ گئے تھے میں نے صدر پیوٹن سے طے کر لیا تھا کہ جس طرح ہندوستان کو سستا تیل دے رہے ہیں ہمیں بھی وہ سستا تیل دے، یہاں واپس آئے تو ہمارا آرمی چیف کہتا کہ نہیں روس کی مذمت کرو کیونکہ انہوں نے یوکرین پر حملہ کر دیا ہے، میں نے اس کو سمجھایا کہ ہندوستان تو مذمت نہیں کر رہا وہ تو امریکہ کا سٹریٹیجک اتحادی ہے ہمیں نیوٹرل رہنا چاہیئے جیسے ہندوستان رہ رہا ہے، دنیا میں تیل اوپر گیا، پاکستان میں افراطِ زر 12 فیصد تھی ہماری 12 فیصد سے افراطِ زر 30 فیصد پر چلی گئی کیونکہ ہم مہنگا تیل لے رہے تھے تیل کی قیمت اوپر چلی گئی۔ سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان
#ReleaseImranKhan
#FascismUnderAsimLaw
کوئی ہے پوچھنے والے؟
عمران خان کی سزا برقرار رکھنے کیلئے سپریم کورٹ کو آئینی سسٹم سے ٹھڈا مار کر باہر نکال دیا گیا
سینیٹ سے منظور ہونے والی نیب قانون میں نئی ترمیم کے بعد عمران خان پر جھوٹے کیس 190 ملین پاؤنڈ اور نیب کے توشہ خانہ کیس میں حتمی اپیل اب سپریم کورٹ کی بجائے وفاقی آئینی عدالت سنے گی وہ بھی یوں کہ یہ عدالت شواہد کا ازسرِنو جائزہ لینے کی بجائے صرف یہ دیکھے گی کہ ٹرائل کے دوران کسی آئینی حق کی خلاف ورزی تو نہیں ہوئی
وہاں بیٹھا ہوا امین الدین کیا فیصلہ کریگا یہ سب کو پتہ ہے
ایک خان کیلئے پورے آئینی سسٹم کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے جب خود اسی میزان میں تلیں گے تو انکی باں باں سننے والا بھی کوئی نہیں ہو گا
🔴 ایران کے نئے سپریم لیڈر مُجتَبی خامنہ ای:
“اللہ کے نام سے، میں اُن بہادر ایرانی عوام کو سلام پیش کرتا ہوں جو مشکل وقتوں میں ثابت قدم رہتے ہیں۔
اس قیادت کو سنبھالتے ہوئے ہم وعدہ کرتے ہیں کہ شہداء کے راستے پر چلیں گے اور عزت، آزادی اور وقار کے لیے کام کریں گے۔”
ہمارے وزیرخارجہ اسحق ڈار صاحب نے ایران کیخلاف بیان دیا ہے۔ کہتے ہیں ایران ہمارا بھائی تو ہے لیکن ایران نے مسلم ممالک پر حملہ کیا، صرف امریکی اڈوں کو نشانہ نہیں بنایا بلکہ خلیجی ممالک کی عمارات، ائیرپورٹس کو نشانہ بنایا۔۔اگر ایران نے یہ نا کیا ہوتا تو یہ سارے اسلامی ملک بشمول پاکستان اسرائیل اور امریکہ کیخلاف اۤواز اٹھاتے۔۔یہ اسحاق ڈار صاحب کا اۤرگومنٹ ہے۔۔میرے خیال میں یہ اۤرگومنٹ ٹھیک نہیں کیونکہ ابھی گزشتہ برس جب ایران پر امریکہ نے حملہ کیا تھا تو اسوقت تو ایران نے ان خلیجی ممالک پر حملہ نہیں کیا تھا تو کیا یہ سارے ممالک ایران کی حمایت میں امریکہ کیخلاف بولے تھے؟۔۔نہیں بولے تھے: اسداللہ خان