Humanity crisis is a global concern and media is the world's eyes and ears. Parachinar is deserves the same attention as any conflict zone. Every life matters equally.
#Parachinar#ParachinarCrisis
کیا ؟
تمہیں خوراکی سامان سے صبر نہیں آیا جو پیٹرول و ڈیزل کی فرمائش شروع کی
ابھی بتاتا ہوں
اور پھر کانوائے پر فائرنگ ہوگئی پیٹرول و ڈیزل کے ساتھ خوراکی سامان کینسل !
آئل ٹینکرز کو ھنگو سے واپس کیا گیا ۔ زرائع
سوال یہ ہے
کہ آخر ایسا کیوں ؟ کب تک پیٹرول ، ڈیزل اور گیس پاراچنار نہیں لے جانے دیا جائے گا؟
وجوہات کیا ہیں آخر ؟
*5 فروری یوم یکجہتی کشمیر*
کشمیری بھائیوں ہم پارہ چنار سے آپ کے لئے کچھ نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ ہم خود پچھلے ساڑھے چار مہینوں سے محاصرے میں ہے۔بس اس دیس کے رہنے والوں کی زندگی آپ کشمیریوں سے بدتر ہے۔
اس ریاست نے اپنے ہی شہریوں کو محصور بنا رکھا ہے۔
#parachinar#Shiagenocide
خود کو مظلوم دیکھانے والوں کی اصلیت
بگن والوں نے سیکیورٹی فورسز کی موجودگی میں 2 بار کانوائے پر حملہ کیا اور ایک دفعہ ڈی سی کرم پر قاتلانہ حملہ کیا
آج بوشہرہ والوں نے ڈپٹی اسسٹنٹ کمشنر سعید منان کو بھی نا بخشا
بگن اور بوشہرہ دہشت گردوں کا مسکن ہے
یاد رکھیں کہ آج کوہاٹ میں اہم بیٹھک ہے اس لئے سازش سمجھیں اور کسی بھی جارحیت کے مقابلے میں خاموش رہیں کیونکہ اس اہم موڑ پر چھوٹی سے غلطی تمہارے 120 دن کے صبر و استقامت پر پانی پھیر دیگی
~بوشہرہ فائرنگ ایک سازش ہے
#parachinar
یہ دو تصویریں قیامت کے دن جرنل اور برگیڈیئر سمیت انکے پالے ہوئے باولے کتے جو سپاہیوں کی شکل میں ہیں کو قیامت کے دن گریوان سے ضرور پکڑینگے 😥😭💔
درد سے بھری ایک عجیب داستان ہیں جو انسان کے رگوں میں دوڑتی ہوئی خون کو گرما کر اندر ہی اندر سے تباہ برباد کررکھ دیتا ہیں
#Parachinar
ٹوپی ڈرامہ
مقامی دہشتگردوں کو ریاست کی سر پرستی حاصل ہے
بگن آپریش
تنویر عباس جن کا تعلق ہنگو سے تھا اور ٹرک ڈرائیور تھا وہ 16 جنوری کو کانوائے پر حملے کے بعد 5 دن تک زندہ تھا اور لوئر کرم کے علاقے ساتین میں رکھا گیا تھا (ان کی لوکیشن وہی ٹریس ہوئی تھی اور بتایا جاتا ہے
کرم میں جاری بد امنی کا واحد حل ہے
"ریاستی/حکومتی رٹ"
جب تک قانون کی بالادستی نہیں ہوگی اور مجرم کو سزا نہیں دی جائے گی تب تک امن ایک خواب ہے
#ParachinarCrisis#parachinarundersiege