میرے دیس کے اے لوگو، دیکھو اور ہم کو جانچو
اک تاریخ کا رخ موڑا، اک تاریخ بنائیں گے
علم و عمل بھی خدمت بھی،کلمہ حق کی سیاست بھی
ساتھ ہے رب کی نصرت بھی، اب نا کبھی رک پائیں گے
ان شاءاللہ
#ہماری_سیاست_خدمت_انسانیت
The essence of our politics lies in serving humanity, embracing the teachings of Islam, and upholding the idealogy of Pakistan. #ہماری_سیاست_خدمت_انسانیت
پاکستان مرکزی مسلم لیگ خالد مسعود سندھو @khalidMPMML کی قیادت میں #ہماری_سیاست_خدمت_انسانیت کا عزم لے کر میدان سیاست میں اتری ہے. اگر عوام ہمارے امیدواروں پر اعتماد کرکے ان ووٹ دیتی ہے تو ان شاءاللہ اس خدمت کی سیاست کو پاکستان مرکزی مسلم لیگ کو پاکستان کے سسٹم کا حصہ بنائیں گے.
@PMMLMedia
مرکزی مسلم لیگ لاہور نے سیلاب کے دوران باقاعدہ سروے کر کے مستحق گھرانوں کے گھر جا کر کھانا پہنچایا ہے اور راشن تقسیم کیا ہے ۔ PMMLinLahore
#ہماری_سیاست_خدمت_انسانیت
جنوبی پنچاب میں آنے والے حالیہ سیلاب میں مرکزی مسلم لیگ نے وسیع پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کیے اور لوگوں کو سیلابی علاقوں سے نکالا
#ہماری_سیاست_خدمت_انسانیت