"My country harkens for me, why should I waste my time here? In a security council ?
I will not be a party to the ignominious surrender of a part of my country.
You can take your security council papers, Here you are I'm going
سندھ کے حقوق اور بکاؤ میڈیا کا مکروہ چہرہ
جب بھی سندھ اپنے قانونی، آئینی اور تاریخی حقوق کی بات کرتا ہے، یا اپنی قومی وحدت اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرتا ہے، تو ہمارے ملک کا بکاؤ اور جانبدار میڈیا ایک دم متحرک ہو جاتا ہے۔ ان لفافہ صحافیوں اور نیوز چینلوں کا رویہ کسی کے اشاروں پر ناچنے والے پالتو جانوروں سے مختلف نہیں رہتا، جو اشارہ ملتے ہی سندھ اور اس کے عوام کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیتے ہیں۔
ہمیں خوب اندازہ ہے کہ ان کی ڈوریں کہاں سے ہلائی جاتی ہیں اور ان کے پیچھے کون سی قوتیں کارفرما ہیں۔ ان چینلوں کو جیسے ہی اپنے آقاوں کی طرف سے اشارہ ملتا ہے، یہ بغیر کسی تصدیق کے سندھ کے خلاف محاذ کھول لیتے ہیں۔
یہ پورا میڈیا زرد صحافت کا شاہکار بن چکا ہے۔ سنسنی خیزی، جھوٹ اور حقائق کو مروڑ کر پیش کرنا ان کا شیوا ہے۔ ان کی خبروں میں صداقت اور سچائی کا کوئی عنصر نہیں بچا، اور عوام کی نظروں میں اس نام نہاد میڈیا کی اب کوئی وقعت یا عزت باقی نہیں رہی۔
سندھ کی آواز کو نا ٹائوٹ میڈیا دبا سکتا ہے اور نہ ہی جھوٹا پروپیگنڈا!۔۔ سندھ کے حقوق کی جدوجہد یوں ہی جاری رہے گی۔
مجاہد حسین سید
#Sindh #MediaBias #YellowJournalism #RightsOfSindh #StandForSindh #TruthVsPropaganda
میں آصف علی زرداری کو چور اور کرپٹ کیوں کہوں؟ میرا دماغ خراب ہے؟
عدالتوں نے انہیں باعزت بری کیا۔”
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن کسی شخص کو محض پروپیگنڈے، الزامات اور برسوں پرانے سیاسی بیانیے کی بنیاد پر مجرم قرار دینا انصاف نہیں۔ صدر آصف علی زرداری نے طویل عرصے تک مقدمات، قید اور سیاسی دباؤ کا سامنا کیا، مگر سیاست سے پیچھے نہیں ہٹے
سہیل احمد
@AajKamranKhan اب کوئی اور شعیب سڈل مل گیا ہے ہر روز ایک ویلوگ۔ بول ٹی وی پھر فیک ڈگری سیل کرنا تم اس وقت اچھے عہدے پے تھے پیسے ختم ہو گئے؟ میں تو اتنا کہوں گا۔ اے بکھ وی ایسی چیز ربا بندے نوں ب بنا دیندی
پٹواریو، یوتھیو، گُٹکا خورو اور صحافیو !!!!
اب ہاتھ کھڑا کرو کہ کِس کِس کا منہ کالا ہوا ہے؟ اور کیا مستقبل میں کبھی غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے زرادری صاحب پہ بھونکنا بند کرو گے؟
دھندہ پر گندہ ہے!
محنت کش اور حق گو صحافیوں کو سلام، مگر بدبودار مخبر، ٹاؤٹ اور گٹر میڈیا پر افسوس۔
پیشِ خدمت ہیں محسن نقوی کے منہدم نظام اور سندھ دشمن منصوبے کے وکلاۓ صفائی۔ یہ تو صرف دیگ کا ایک دانہ ہے، پوری دیگ ہی غلیظ اور بدبودار ہے۔
#ZardSahafat#Sindh#Awaam
یہ سندھیوں سے مکالمہ اس لیئے نہیں کرتے کہ یہ انکے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیں گے فیکٹس اینڈ فگرز پر، تاریخی، سیاسی ، ثقافتی اور جغرافیائی حوالے تو اپنی جگہ ہیں
عام سندھی کا سیاسی و سماجی شعور بہت آگے کھڑا ہے اس لیئے وہ مزاحمت کرنا جانتا ہے
مخبر کو پیمنٹ الاوڈ ہوتی ہے 😀
7000 روپے ماہوار کا مخبر ،گھنٹے سے لٹکا سینئر صحافی کامران کھان آجکل نکتہ اور اے آر وائی کے ذریعے قوم کو چ بنا رہا ہے لخ لعنت😆
#ZardSahafat
کے ایم سی میں میئر کے دفتر میں شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ کے بعد MQM کے لونڈے لپاڑوں, جماعتیوں اور پٹورایوں نے بیانیہ بنایا کہ مرتضیٰ وہاب نے جان بھوج کر آگ لگوائی ہے اور KMC کا سارا رکارڈ جل گیا ہے اس پر مرتضیٰ وہاب نے میڈیا کو بلا کر سارا رکارڈ سب کے سامنے رکھ دیا جاؤ جا کر چیک کرو ۔
The elected representatives of Sindh, backed by a two-thirds majority in the Provincial Assembly, have the constitutional mandate to decide the future of Sindh. No individual or institution can impose a decision against the will of its people.
#SindhIsOurRedLine
کامران کھان بہت پرانے سدا بہار ٹاوٹ ہیں،جب ہم چھوٹے بچے ہوا کرتے تھے تب بھی یہ صحافت کے نام پر کالا دھبہ مخبر تھے انٹیلیجنس بیورو سے 80 کی دہائی میں 900 روپے ماہوار مخبری کرنے کے لیتے تھے،
ویسے آجکل کیا ریٹ ہے آپکا کامی انکل 😆
#ZardSahafat
مریم نواز کا بیان صرف غیر ذمہ دارانہ نہیں، قومی یکجہتی کے لیے خطرناک ہے۔
جب ایک وزیراعلیٰ بھارت کے بجائے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کو پنجاب کے لیے خطرہ قرار دے تو دشمن کے پروپیگنڈے کو مواد خود مل جاتا ہے۔
پاکستان کو جوڑیں، دشمن کا بیانیہ مضبوط نہ کریں۔