عمران ریاض خان 🔥
عمران خان نے پیغام دیدیا ہے اگر یہ مجھے رہا بھی کردیں تب بھی 27 ستمبر لانگ مارچ ضرور ہوگا تب تک واپس نہیں جانا
جب تک میرا پیغام نہ آجاے عمران خان نے لانگ مارچ کا اختیار اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے
صدیق جان کا بڑا دعوی 🔥
جیسے ہی عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو جار ہوا اسی وقت پاکستان میں دو بڑے لیگل مائنڈ جو GSP اسٹیٹس کو دیکھ رہے
انھوں نے حکومت کو مشورہ دیا عمران خان کو آپکو ہر حال میں ٹی وی اخبارات اور سہولیات شفاء ہسپتال منتقل کرنا ہوگا
اور ہمیں جو GSP پلس سٹیٹس میں 100 سوالوں کا سوالنامہ بھیجا گیا ہے
اس پر یہ جواب تیار کررہے ہیں
ابھی تو چلو ٹرمپ کے ساتھ ہماری یاری ہے باقی یہ فائل تیار کی جارہی کل کو کوئی چیز ٹریگر کرگئی تو پھر یہ لینے کے دینے پڑینگے
میں جمائما خان، عمران خان کی سابقہ اہلیہ کو اپنے دونوں ہاتھوں سے سلام پیش کرتا ہوں، کیونکہ وہ آج بھی عمران خان اور اپنے بچوں کے لیے ڈٹ کر کھڑی ہیں۔ علیحدگی کے باوجود وہ آج بھی اپنی آواز بلند کر رہی ہیں اور حق کے لیے ساتھ کھڑی ہیں۔ 🙌👏
کشمیری آج بھی آواز اٹھا رہے ہیں، مگر ہمارے اپنے لوگ پھر بھی خاموش ہیں۔ پتہ نہیں ہم کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں؟ کیا ہم اس انتظار میں ہیں کہ کوئی آئے گا، تب ہم کھڑے ہوں گے اور اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں گے؟ نہیں، اب خاموشی نہیں—اپنے حق کے لیے بولنا ہوگا۔
عمران نے کرکٹ کو وقار بخشا۔۔۔ اب کرکٹ اسے منظر سے غائب ہونے نہیں دے رہی۔ برطانوی خبر رساں ادارے ڈیلی میل کی عمران خان بارے آرٹیکل کی ہیڈلائن کے چرچے
سورس لنک کمنٹ میں۔۔۔
#Pakistan
Imran Khan's family, political party and fellow cricket players are sounding the alarm over his deteriorating health in prison. I spoke to his close aide Zulfi Bukhari about his latest condition and the court case his party's filing against the Pakistani government over Khan's hospital visit last week:
آسٹریلیا کے سابق کپتان پیٹ کمنز نے بھی عمران خان کے لیے آواز اٹھائی ہے، لیکن یہاں ہم اپنے کھلاڑیوں کو دیکھ لیں، چاہے وہ سابق کرکٹر ہوں یا موجودہ کھلاڑی، وہ اتنے ڈرتے ہیں کہ عمران خان کے لیے آواز اٹھانے کی ہمت نہیں رکھتے۔
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
دشمن ملکوں کے قومی کھلاڑی بھی عمران خان کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں، ان کی زندگی، آزادی اور بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
میں دنیا کے تمام رہنماؤں سے دست بستہ اپیل کرتا ہوں کہ پاکستان کے سابق وزیرِاعظم عمران خان کو ایک انتہائی انتقامی حکومت کے چنگل سے بچانے کے لیے آگے بڑھیں، بالکل اسی طرح جیسے ایک وقت میں دنیا نے نیلسن منڈیلا کے لیے آواز اٹھائی تھی۔
عمران خان نے صرف کھیلوں کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن نہیں کیا بلکہ ایک عظیم انسان دوست کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔ انہوں نے پاکستان کی سیاست کو کرپشن، مفاد پرستی اور فرسودہ سیاسی نظام سے نجات دلانے کے لیے بھی بھرپور جدوجہد کی۔
A deeply touching moment that speaks louder than words the pain of missing their father and the emotions of seeing his portrait🥹 Some moments don’t need an explanation; they simply touch the heart. ❤️🩹
عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ مجھے آہستہ آہستہ مار دیں گے اور یہی وہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، یہ لوگ بار بار حالات کا جائزہ لیتے ہیں کہ اگر ایسا ہوتا ہے تو کتنی عوام باہر آئی گی، لیکن آہستہ آہستہ یقینی طور پر عمران خان کو نقصان پہنچاتے رہتے ہیں۔ سید زلفی بخاری
اس وقت پوری دنیا میں ٹاپ ہیڈ لائن عمران خان کی صحت کا معاملہ چل رہا ہے، ہر ملک میں اس پر میڈیا رپورٹ کررہا ہے،
عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویوز کیلئے اپروچ کررہا ہے
🇵🇰 Former PM Imran Khan’s sons say they’re genuinely scared they could lose their father in prison.
Kasim and Sulaiman spoke to Sky Sports at Lord’s, with their father’s portrait hanging right behind them. They haven’t seen him since 2022 and haven’t even spoken to him since March.
And what they’re describing is brutal.
They say he now spends more than 23 hours a day alone in a small cell, has lost 80% of the vision in one eye and is struggling with his health.
Kasim: “They are just blatantly trying to kill him in there.”
Even after the Supreme Court ordered him moved to a private hospital, his sons say he was taken to a government facility for a few hours and then sent straight back to jail.
The government of course denies mistreating him and says he has food, books, TV and space to exercise.
And here’s where it gets even more frustrating. After his sons spoke about all of this, the Pakistan Cricket Board complained to Sky over the interview.
Forget the politics for a second. These are two sons who just want to see their dad, talk to him and know if he’s okay.
Source: The Telegraph / Writer: Daniyal
کپتانوں کے کپتان عمران خان کا بیٹوں کا ٹیسٹ میچ کے دوران مائکل ایتھرٹن سے انٹرویو،
والد کا پورٹریٹ دیکھ کر بیٹے جزباتی ہوگیے۔
چار سال سے عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی۔
خان پر مظالم پر انٹرنینشل کرکٹ ،دنیائے کرکٹ کے بڑے نام کھل کر اب آواز بلند کر رہیں ہیں۔
کپتانوں کے کپتان عمران خان کا بیٹوں کا ٹیسٹ میچ کے دوران مائکل ایتھرٹن سے انٹرویو،
والد کا پورٹریٹ دیکھ کر بیٹے جزباتی ہوگیے۔
چار سال سے عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی۔
خان پر مظالم پر انٹرنینشل کرکٹ ،دنیائے کرکٹ کے بڑے نام کھل کر اب آواز بلند کر رہیں ہیں۔