یکم ��حرم الحرام
یومِ شہادت سیدنا عمر فاروق
حضور اکرم ﷺ کا فرمان
"لو کان بعدی نبی لکان عمر ابن الخطابؓ
میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ابن الخطابؓ ہوتے
عدل و انصاف کا پیکر خلیفہ دوئم مُرادِ قلبِ نبیﷺ حضرت سیدنا عمر ابن خطابؓ کی عظمت پہ لاکھوں کروڑوں سلام
#Muharram
اگر فیصل واوڈا جیسا کردار اچانک پھر سے میڈیا پر چڑھا دیا گیا ہے تو زیادہ سیریئس لینے کی ضرورت نہیں
یہ صرف وزیر اعظم کو اسلام آباد اکارڈ سے ڈس کریڈٹ کرنے کا وقتی پراجیکٹ ھی ھے
Oil prices crashed after one PM Shehbaz Sharif X Post
The world owe Pakistan a big gratitude, we have saved you all from this pointless madness! #PakistanZindabad
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
کچھ سال قبل2021 میں اکاؤنٹ بنا..اس لیے فیض حمید کی فسطائیت والی بات تو رہنے دیں .. آپ کی کل قابلیت صرف مریم نواز کے ساتھ تصویر بنانے سے زیادہ نہیں ہے. آج عورت کارڈ استعمال کرتے شاید محترمہ آپ کو یاد نہیں آپ بھی کسی کی بیٹی کی تصاویر لگا کر حکومت وقت کی خوشنودی ہی حاصل کرنے کی کوششوں میں لگی تھیں. دوسرا جو سکرین شارٹ لگاے ان میں تو کوئی ایسی بات نہیں جس پر واویلہ کیا جائے
گلگت بلتستان کے انتخابات میں پیپلز پارٹی نے تقریباً 28 فی صد اور مسلم لیگ ن نے 22 فی صد ووٹ حاصل کیے ۔۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کیمطابق پی پی پی نے 10 اور مسلم لیگ ن نے 6 نشستیں جیتیں
جبکہ دو آزاد امیدوار مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ تھے
پیپلز پارٹی کے چئیرمین اچھی طر ح جانتے ھیں کہ اعلٰی مسلم لیگی قیادت نے الیکشن کے بعد 72 گھنٹے کے اندر از خود رابطہ کر کے صدر زرداری اور انھیں پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں سنگل لارجسٹ پارٹی تسلیم کرتے ھوۓ حکومت سازی میں حمایت کرنے کا عندیہ دیدیا تھا
مسلم لیگ ن کا مقصد GB کو ھارس ٹریڈنگ اور سیاسی سودے بازی سے بچانا تھا
اسکے باوجود ppp قیادت کی جانب سے مسلم لیگ پر الزام تراشی یا توھین آمیز رویہ اختیار کرنیکا کوئ جواز تھا نہ ھے ۔۔
15 جون کو چند حلقوں میں ھونیوالے جزوی انتخابات کروانے کی مکمل ذمہ داری مقامی شکایت کنندگان اور الیکشن کمشن پر ھے ،مسلم لیگ ن کے ایک حلقے کے نتائج کو بھی چیلنج کیا گیا ھے ،
کراچی کی مقامی حکومت حاصل کرنے کیلئے ھر حربہ استعمال کرنے والے اور ھماری ضمانت پر MQM کے ساتھ کیے گئے وعدوں سے پھرنے والے مسلم لیگ ن کو لاھور میں حکومت سازی کے طعنے نہیں دے سکتے ۔۔۔
ھم PPP قیادت کی بہت عزت کرتے ھیں لیکن احترام کی یک طرفہ ٹریفک نہیں چل سکتی ۔!!!
گزارش یہی ھے کہ ---- اتنی نا بڑھا پاکئ ِ داماں کی حکایت
پاکستان کی کریڈیبلٹی ٹاپ پر۔۔۔
صدر ٹرمپ نے سوشل ٹروتھ پر وسٹ کیا، عراقچی نے ایکس پر۔۔۔ لیکن دنیا کنفیوز تھی کہ یقین کرے نہ کرے۔۔۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ایران امریکہ معاہدے پر حتمی اتفاق کو کنفرم کیا تو دنیا بھر کے میڈیا کی ہیڈ لائنز بن گئیں کہ پاکستان کے وزیراعظم نےبھی تصدیق کر دی۔۔۔
الحمداللہ۔۔ پاکستان کا یہ مقام شاید ہم نے سوچا بھی نہ تھا جو ہماری لیڈرشپ نے حاصل کر لیا۔ ۔
شاباش وزیراعظم
شاباش فیلڈ مارشل
شاباش محسن نقوی
اور تمام خفیہ و سامنے والے کرداروں کو بھی ��اباش۔۔۔۔۔
اللہ نظربد سے دشمنوں سے، حاسدوں سے کالے دل والے اپنوں سے محفوظ رکھے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
BREAKING: The U.S. and Iran have reached a "final, agreed upon text" for a peace deal, says Pakistan's prime minister.
Pakistan is "working closely with both sides to finalize the next steps", Shehbaz Sharif says in a post on X.
Latest 🔗 https://t.co/HZ2OhEsKbJ
📺 Sky 501
Amid ongoing intense mediation efforts by Pakistan, we are fully aware of incessant misinformation campaign being waged by those who want to sabotage the peace deal. Setting aside the noise, we can confirm that a final, agreed upon text of the peace deal has been reached and Pakistan is now working closely with both sides to finalize the next steps. Peace has never been this close as it is now.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@araghchi