ہمیں ڈیجیٹل دہشتگرد کہا جاتا رہا لیکن یہی ڈیجیٹل دہشتگرد تھے جنہوں نے سوشل میڈیا کا محاذ سنبھالا انڈیا کے خلاف اور پاکستان کا بیانیہ پرموٹ کیا۔
پاکستان زندہ آباد ۔
نا بھولے ہیں نا بھولنے دیں گے
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین سے لے کر ایک ایک کارکن، خواتین، بزرگوں، بچوں، رہنماؤں پر پاکستان کی تاریخ کے بدترین ظلم و بربریت کا سب سے بڑا مجرم شریف خاندان اور اس کے درباری ہیں، اس خاندان کی تاریخ ہی چور راستوں سے اقتدار میں آ کر سیاسی مخالفین کی کردار کشی کرنا، ان کے خاندانوں کو نشانہ بنانا، ان کے کاروبار تباہ کرنا، ظلم و جبر اور ماورائے عدالت پولیس مقابلوں سے بھری پڑی ہے، اس مرتبہ بھی اس خاندان کے ایک سزا یافتہ مفرور شخص نے اقتدار کے لیے لندن میں ایک ایسا سودا کیا کہ جس سے بیگناہ معصوم پاکستانی عوام پر ظلم وتشدد کا ایک لامتناہی سلسلہ شروع ہوا جو آج بھی جاری ہے لیکن یاد دھانی کروا دوں کہ نا بھولے ہیں نا بھولنے دیں گے۔
#PakistanUnderStateFascism
علی محمد خان @Ali_MuhammadPTI , آپ یہ واضح کرو کہ زرداری اور نواز شریف چور ہیں یا بڑے لیڈر ہیں !
اگر وہ بھی خان صاحب ک�� طرح بڑے لیڈر ہیں تو ہم پی ٹی آئ والے پیپلز پارٹی اور نون لیگ میں چلے جاتے ہیں !
پنجابی میں آپ سے کہتا ہوں کہ آئندہ ایسی چول نہ ماریں اور پشتو میں کہتا ہوں کہ غول مہ خورہ !
عطا تارڑ نے خان صاحب کا نام لے کر نعرے لگائے وہ ہمیں مجبور کر رہے ہیں کہ ہم بھی ان کی قیادت کے لئے وہی الفاظ استعمال کریں جوکہ عمومی حالات میں ہم وہ الفاظ استعمال نہیں کرتے، عطا تارڑ کا اس طرح کا کردار ماحول کو خراب کر رہا ہے۔۔!!
ریٹویٹ کریں اور سب یہ ٹرینڈ شروع کریں۔
#MandateBelongsToKAPTAN
کل پورے پاکستان نے اپنے گھروں میں سے نکل کر مینڈیٹ چوری کے خلاف بھر پور احتجاج کرکے ثابت کیا کہ عوام ان مینڈیٹ چوروں کو مسترد کر چکی ہے اور عمران خان صاحب پر بھر پور ا��تماد کرتی ہے۔قوم اپنا حق واپس لے گی،انشاللہ!
دنیا کے ہر ملک کا دورہ کرنے کی کوشش کرنے والے ایک ٹریول بلاگ جوڑے نے اپنی تازہ ترین منزل کے طور پر ہندوستان جانے کا فیصلہ کیا۔
11 گھنٹے پہلے انہوں نے اعلان کیا کہ وہ ہسپتال میں ہیں کیونکہ اسے مارا پیٹا گیا تھا اور اس کے ساتھ 7 مردوں نے اجتماعی زیادتی کی تھی۔
بھارت میں اس ہسپانوی سیاح جوڑے کو 7 افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ دونوں میاں بیوی کو مارا پیٹا، خاتون کو ذیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر لوٹ لیا گیا۔ غیر ملکی سیاحوں بالخصوص خواتین کے لیے ہندوستان ایک نہایت ہی خطرناک جگہ ہے۔ براہ کرم تنہا بھارت سفر کرنے کا خطرہ مول نہ لیں۔
پاکستان میں انسانی حقوق کی سب سے بڑی علمبردار سیاسی جماعت #پیپلز_پارٹی نے سینٹ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز (فیس بک، ٹک ٹاک، انسٹاگرام، یوٹیوب اور ٹویٹر ایکس) پر پابندی لگانے کی قرارداد پیش کردی ہے۔
یہ قرارداد پیپلز پارٹی کے سینیٹر کی طرف سے پیش کی گئی ہے۔ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان ��س قرارداد کو بنیادی حقوق کے منافی سمجھتی ہے۔ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان اس قرارداد کی سخت مذمت کرتی ہے اور اس قرارداد پر تشویش کا اظہار کرتی ہے۔
یہ قرارداد آزادی اظہار رائے پر قدغن ہے۔ ایک جمہوری ملک میں بنیادی حقوق کا تحفظ کیا جاتا ہے انکو سلب نہیں کیا جاتا۔ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سے انسانی حقوق کی آواز اٹھائی ہے۔ آج انسانی حقوق کی علمبردار جماعت کی طرف سے بنیادی حقوق کے منافی پیش کی جانے والی قرارداد افسوسناک ہے۔ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان مطالبہ کرتی ہے پیپلز پارٹی کی قیادت اس قرارداد کا دوبارہ جائزہ لے اور اسکو واپس لے۔ آزادی اظہار رائے کا تحفظ عدلیہ کی بنیادی ذمے داری اور بنیادی حقوق کی فراہمی ریاست و حکومت کی بنیادی زمے داری ہے۔ ایک جمہوری ریاست میں حکومت اور مقننہ اپنی بنیادی زمے داریوں کو جمہوری انداز میں ادا کرنے کی مجاز ہوتی ہیں۔
@BBhuttoZardari @PPP_Org @MediaCellPPP #PPP
#HRC_Pakistan
علی امین گنڈا پور کو چاہیے تھا سب سے پہلے شہداء کے لواحقین کے گھر جاتے ان سے تعزیت کرتے ان کو انصاف دلانے کی یقین دہانی کراتے
ہمارا شہدا کا خون اتنا سستا نہیں
شہید ریحان زیب 💔