علی محمد خان جیسے لوگوں کو "پیرا سائیٹس" کہا جاتا ہے۔ یہ ژندہ رہنے کے لیے دوسرے جانداروں پر انحصار کرتے ہیں، ان کا خون چوستے ہیں اور زندہ رہتے ہیں۔
سیاسی پہچان کے لیے عمران خان پر انحصار کیا، عمران خان کی بدولت یہ جونک اسمبلی اور سینیٹ پہنچا۔ عمران خان کا جب مشکل وقت شروع ہوا تو اس طفیلیے نے بھی زندہ رہنے کے لیے پارٹی بدل لی۔
سیاست کی یہ جونک آج عمران خان کے حق میں بولتے کبھی نظر نہیں آئے گی لیکن ہر وہ اقدام جس سے عمران خان کی رہائی کی امید ہو، یہ اس کی مخالفت میں پہلی صف میں ہو گا۔
مورل آف دا سٹوری: پیرا سائیٹس یعنی خون چوسنے والی جونکوں کا کوئی نظریہ نہیں ہوتا۔ ان کو صرف اور صرف اپنے سروائیول کی پرواہ ہوتی ہے۔ بدقسمتی سے عمران خان کی پارٹی میں ایسے پیرا سائیٹس کی بہتات ہے جنہیں وقت نے بے نقاب کیا ہے
#Pakistan: UN experts condemn life sentence against Baloch #humanrights defender Dr. Mahrang Baloch as grave injustice. “These convictions risk silencing independent voices in #Balochistan and further shrinking civic space.”
https://t.co/0F2GhgyJDY
ٹی وی لگاؤ تو بھی رضا ڈار والا ہی معاملہ ڈسکس ہو رہا ہوتا ہے، ایکس پر آؤ تو بھی ہر طرف یہی۔ لگتا ہے کوئی بڑے طریقے سے اسے اچھال رہا ہے۔
اس سے پہلے اسی حکومت سے جڑے لوگوں کے اس سے بڑے بڑے سکینڈلز ہوئے مگر سنسر کر کے دبا دیے گئے کہ پتا ہی نہ چلا۔ عمران خان کی قید تنہائی میں 7 ماہ ہو گئے، مہنگائی اور غریب کچ بجٹ نے عوام کی قمر توڑ کر رکھ دی، آزاد کشمیر میں ایک مہینے سے بلیک آؤٹ ہے مگر اس کی بات کہیں نظر نہیں آتی۔
ایسے کئی بڑے مسائل ہیں جو نظر انداز کیے جا رہے ہیں۔
کیوں یہ فرق؟
عاصم یزید کی حکومت نے کراچی حملے کے پہلے ہی دن اس کا الزام بھارت پر لگایا، مگر جوابی کارروائی کے نام پر حملے افغانستان میں خواتین اور بچوں پر کیے۔
یہ بات واضح ہے کہ مستری منیر اور دیگر فوجی جرنیل بھارت کے خلاف کارروائی کی جرأت نہیں رکھتے، جبکہ افغانستان کے خلاف سخت پالیسی اس لیے اختیار کرتے ہیں کہ وہ جانتے ہیں افغانستان پچاس برس کی جنگوں سے تباہ حال ہے اور عسکری لحاظ سے بہت پیچھے رہ گیا ہے۔
پاکستانی عوام کو سمجھنا چاہیے کہ یہ پاکستان اور افغانستان کے عوام کی دشمنی نہیں، بلکہ افغانستان کے خلاف عاصم یزید کی جنگی پالیسی ہے۔ اس کا انجام، عاصم منیر اور اس جیسے آمر جرنیلوں کے زوال کی صورت میں نکلے گا، جبکہ آخرکار پاکستانی اور افغان عوام ایک بار پھر بھائی چارے کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔
All the punjabi style chest-thumping- 'Stop our water, and we'll choke you.' Now the reality is, Pakisran Military cartel is begging and pleading with India to restore Pakistan's water, while hiding behind backchannel talks and applying pressure through Paul Kapoor. Yet the Pakistan military continues to live in complete denial! So as always @ImranKhanPTI was right when he called them duffers??? 🤦♀️🤦🤦♂️ @pakistanwalli
Viral Russian robot blogger Volodya tries a new job — car mechanic
The result is comparable to work done by drunk mechanics — AI may not take your job, but Volodya might...
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
پاکستان نازک کے بعد اب پنکی دور سے گزر رہا ہے، اور تخت لاہور کا راج شاہی بحکم منیرے مستری، بزور فوجی ڈنڈے پر رائج الوقت ہے۔ کل مشرقی پاکستان کی پٹ سن سے لاہور کی سڑکیں بنتی تھیں اور آج گلگت بلتستان اور بلوچستان کے نام پر چینی قرضے اٹھا کر لاہور کی اورنج لائن بنی ہے!
نتیجہ مختلف کیسے ہوسکتا ہے؟
The goal increasingly seems clear: pay $50,000 monthly to a lobbying firm for two years, use Afghanistan and the Pakistani wealth to regain U.S. favour and strengthen Asim Munir’s standing in Washington.
Turkish media can amplify Asim Munir all it wants—but what exactly does that deliver to Pakistan's starving masses? While they're busy giving a platform to the dictator's narrative, real Pakistanis are bleeding from oppression, terrorism, inflation, and fascism. And we actually believed Turks were our friends. Pathetic.