مراد سعید کا پیغام | 6 مئی 2026
[انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان]
مراد سعید کا پارٹی قیادت، وکلاء اور اراکین اسمبلی کو عمران خان کی رہائی اور ملک گیر تحریک کے حوالے سے پیغام:
- عمران خان کی صحت، مہنگائی، ٹیکسز اور موجودہ سیاسی حالات کے تناظر میں فوری اور بھرپور تحریک چلانے کا مطالبہ۔
- اسمبلیوں سے استعفوں سمیت حکومت سے legitimacy واپس لینے کی تجاویز کو دوبارہ دہرانے پر زور۔
- قیادت اور سیاسی کمیٹی سے مشترکہ اجلاس اور واضح حکمت عملی اختیار کرنے کا مطالبہ۔
-اجلاس کو لائیو نشر کرنے کی تجویز تاکہ قوم رکاوٹ ڈالنے والے عناصر کو پہچان سکے۔
- فوری عملی اقدامات اور فیصلے ناگزیر ہیں۔
#ReleaseImranKhan
#SubtitledByPTI | #MuradSaeed
@MuradSaeedPTI
#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
No matter how many obstacles are placed in the way, the people of Gilgit-Baltistan know who truly represents their hopes. Attempts to silence PTI voices will not change public opinion. The ballot belongs to the people.
#گلگت_بلتستان_خان_کا@Legacy_Leavers_@Samjh_se_Bahir
سینیٹر فورم ذیشان، عویس بخاری اور ان کے ساتھیوں کو انتخابی مہم سے روکنے کا کیا جواز ہے؟ اگر ریاستی اداروں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تو پھر سیاسی سرگرمیوں میں ایسی مداخلت کے سوالات کا جواب کون
دے گا؟
@khurramzeeshan@SyedAwais2521
گلگت بلتستان کے باشعور عوام، کارکنان اور سپورٹرز!
✅ ووٹ ڈالیں
✅ ووٹ ڈلوائیں
✅ اپنے ووٹ کی حفاظت کریں
✅ پولنگ ختم ہونے کے بعد فوراً فارم 45 حاصل کریں
✅ اپنے امیدوار اور پولنگ ایجنٹس کے ساتھ ریٹرننگ آفیسر کے دفتر تک جائیں
✅ فارم 47 کے اجراء تک پرامن انداز میں موجود رہیں اور ہر مرحلے کی نگرانی کریں۔
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
@TeamiPians
گلگت بلتستان الیکشن کے لئے عمران خان کے نوجوان بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔ دنیا دیکھے گی کہ گلگت بلتستان بھی عمران خان کا انشاءاللہ 🔥
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
گلگت بلتستان کے باشعور عوام، کارکنان اور سپورٹرز!
✅ ووٹ ڈالیں
✅ ووٹ ڈلوائیں
✅ اپنے ووٹ کی حفاظت کریں
✅ پولنگ ختم ہونے کے بعد فوراً فارم 45 حاصل کریں
✅ اپنے امیدوار اور پولنگ ایجنٹس کے ساتھ ریٹرننگ آفیسر کے دفتر تک جائیں
✅ فارم 47 کے اجراء تک پرامن انداز میں موجود رہیں اور ہر مرحلے کی نگرانی کریں.
#گلگت_بلتستان_خان_کا
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
اگر عمران خان سے ملاقاتیں بحال نہیں ہوتیں اور عمران خان کو علاج کی سہولت نہیں ملتی تو بجٹ سیشنز کے دوران پختونخواہ کے علاوہ سبھی اسمبلیوں سے علیحدگی تحریک انصاف کا آپشن نمبر ایک ہونا چاہیے۔ محمود اچکزئی تحریک انصاف کی مہربانی سے زندگی میں پہلی مرتبہ اپوزیشن لیڈر بنے ہیں انہیں ایسے فیصلے میں حائل نہیں ہونا چاہیے۔
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ہو تو خطرات یاد آ جاتے ہیں، لیکن سیاسی میدان سج جائے تو فورس بھی تیار، گاڑیاں بھی تیار اور جوش بھی عروج پر! 🤔
سوال صرف اتنا ہے کہ ریاستی طاقت کا اصل استعمال عوام کے تحفظ کے لیے ہونا چاہیے یا سیاسی مقاصد کے لیے؟
کسی نے وعدے کیے ہونگے کیسی نے ارادے مگر میں نے اپنے کابینے کو قرآن پہ ہاتھ رکھ کر قسم کیا ہے کہ سرکار کی ڈر سے موت کی خوف سے مرشد عمران خان سے پیچھے نہیں ہٹونگا ۔ آج وہی دن جس دن پشتون کارڈ کیھلا گیا تھا 💔 لیکن وقت آنے پہ حیساب لیا جایےگا۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
گلگت بلتستان کے باشعور عوام کارکنان اور سپورٹرز
ووٹ ڈالیں
ووٹ ڈلوائیں
اپنے ووٹ کی حفاظت کریں
پولنگ ختم ہونے کے بعد فوراً فارم 45 حاصل کریں
اپنے امیدوار اور پولنگ ایجنٹس کے ساتھ ریٹرننگ آفیسر کے دفتر تک جائیں
فارم 47 کے اجراء تک موجود رہیں اور ہر مرحلے کی نگرانی کریں!!