@asiannewseye1@CSKPOfficial جب تک آپ کے اور میرے جیسے لوگ ہیں پاکستان میں یہ پاکستان کبھی ترقی نہیں کریگا اور عوام کی خدمت کرنے والوں کو آپریشٹ کرنے کے بجائے سوالو کے امبار لگا دیئے اس پوسٹ پر سوال کرنے کہ کوئی حق ہی نہیں بنتا اس پوسٹ پر صرف اور صرف اپریشٹ کرنا چاہئے
ہاں، خریدا ہے جہاز، پٹرول 100 روپے بھی بڑھا دیتے تو کیا کر لیتے، 29 کھرب کی آئی پی پیز کو ادائیگیاں، ڈیوٹی معاف چینی امپورٹ، 660 کروڑ کی لگژری گاڑیاں لیکن، سی ڈی 70 والے کیلئے کوئی ریلیف نہیں !
ان جیسے میراثیوں نے پاکستانی فوج کو یزید کا راجواڑہ اور پاکستان کو اس کا غلام بنایا ہے، اور اوپر سے کہتے ہیں کہ عادل راجہ ہمارا نام لیکر ہماری بیعزتی کرتا ہے۔ مگر چلو مانتے تو ہیں نا کہ ان کا اپنا چیف ہی چتو ہے جو ایک ڈائن کی زلفوں کا اسیر ہوکر انہیں ذلیل کروا رہا ہے!
مگر چیک کریں کہ کتنا پکا منہ بناکر جھوٹ بول رہا ہے۔
2003 میں لاپتہ ہونے والے بچے کی تلاش میں مدد کریں۔۔!!
اس بچے کا نام اسامہ ہے اور والد کا نام عابد ہے۔ والدہ کا نام عاصمہ ہے۔ دادا کا نام صابر ہے جو اسٹامپ فروش تھے۔ اکلوتا بیٹا تھا۔ اسامہ اپنے والد کا "پاہ عابد" بولتا تھا۔(والد کی دوکان تھی محلے کے بچے چیز لینے آنے تھے تو وہ پاہ عابد بولتے تھے)۔
4 مئی 2003 کو اسامہ گھر کے قریب سے لاپتہ ہوگیا آج تک نہیں ملا۔ انکا گھر وزیرآباد پنجاب میں تھا۔
اسامہ کی اہم نشانی یہ تھی کہ زبان میں لکنت تھی۔
اُس وقت وہ کم عمر بچہ تھا۔ آج کئی سال گزر جانے کے باوجود اس کے اہلِ خانہ اپنے پیارے کی واپسی کے منتظر ہیں۔ ماں باپ آج تک اسامہ کے لئے روتے ہیں ۔ عید کے دنوں میں سب عید مناتے ہیں لیکن اسامہ کے ماں باپ ایک کمرے میں بیٹھ کر روتے رہتے ہیں کہ انکا لخت جگر کس حال میں ہوگا۔
اسامہ کے بارے میں اگر کسی بھی شخص کو کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم اس کو خاندان تک پہنچانے میں مدد کریں۔
ممکن ہے آپ کی ایک شیئر یہ پوسٹ اسامہ تک یا اسکو جاننے والوں تک پہنچا دے۔ اسامہ اپنی تصویر دیکھ کر بھی شاید خود کو پہچان لے۔ برائے مہربانی زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
9 Sept 2026
#MissingPerson #MissingChild #HelpFindUsama #WaliullahMaroof
شازیہ ذیشان کو آج کروڑوں عوام کے دلوں کی ترجمانی کرنے پر خراج تحسین 👏 خاص طور پہ شہلا رضا کو سامنے بٹھا کر پی پی کو ایسا آئینہ دکھایا کہ مزہ آگیا
یہ کلپ لازمی سنیں اور باقیوں کو بھی سنائیں
غربت نے اس شخص کی جیب تو خالی رکھی مگر دل ایسا دیا کہ بڑے بڑے امیروں کے خزانے بھی شرما جائیں۔ کیا خوبصورت دل کا مالک ہے یہ شخص❤️:انس
@PakForeverIA
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
قائد اعظم صرف وکیل نہیں ایک جج بھی تھا۔۔ انکے فیصلے موجود ہے۔۔قائد اعظم نے اس وقت کہا تھا کہ بغیر ٹرائل کے کسی کو ایک سیکنڈ کیلئے بند کرنا بھی جرم ہے۔۔جو اجکل ہورہا ہے مطلب عمران خان کیساتھ اس کی وضاحت 60 سال پہلے قائد نے کی تھی !!
صحافی حامد میر 🔥
اخر کار وہی ہوا ہے جس کا ڈر تھا سلیمان غائب ہوا ہے تین دن ہم نے ٹرینڈنگ پر رکھا ہے اور چوتھے دن ہم نے اس کو عام خبر کی طرح سائیڈ پہ رکھ دیا ہے اور اب سب بھول گئے ہیں اج سلیمان ہیں تو کل اپ کی باری ہوگی۔۔
سلیمان کے لیے بھرپور اواز اٹھائیں۔۔