خبر یہ ہے کہ
اڈیالہ جیل دورے کے بعد برطانوی صحافی کہہ رہا ہے کہ عمران خان کو بہت برے حالات میں جیل کے اندر رکھا ہوا ہے
اور وہ بہت سخت جیل کاٹ رہے ہیں۔ عمران خان کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے تھا 💔
تابش ہاشمی کی ایک دن کی زندگی جرنیلوں، شریفوں، زرداریوں، انصار عباسیوں، سہیل وڑائچوں، ایم ایفوں، ابصار عالموں، راویوں اور عسکری راتب خوروں کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے!
وژن ہے سر جی آپ کا!
خبر یہ نہیں کہ نظام تباہ ہو گیا ہے۔ اصل خبر یہ ہے کہ تباہ کرنے والے خود اعترافِ جرم کر رہے ہیں۔
مبارک ہو، اب ہم تباہی کے اگلے لیول میں داخل ہو چکے ہیں!
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
روالاکوٹ شیہد ہونے والے مشتاق کی اکلوتی بیٹی 4 سال کی عائشہ یتیم بے سہارا ہونے والی اپنے والد کے گھر آنے کا راستے میں انتظار کررہی ہے پاپا بسکٹ اور پاپڑ لے کر آئے گا بازار سے😭💔 معصوم عائشہ کو کیا پتہ ظالموں نے رب کے پاس پہنچا دیا
سسٹم تب ہی تباہ ہو گی�� تھا، جب دُنیا کے مقبول ترین لیڈر کے گریبان پر ہاتھ ڈالا گیا تھا۔ عمر ملک
#pakistan @Mr_OmarMalik
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ڈی سی لاہور کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز جلسے کی اجازت کے سلسلے میں سب سے بڑی عوامی جماعت کے نمائندوں سے مل رہے ہیں۔ صرف ڈی سی کی باڈی لینگویج اور کرسی پر جھولے بہت کچھ بتا رہے ہیں۔
تنخواہ دار سرکاری ملازمین کا رویہ کیا ایسا ہونا چاہیے؟
ہجیرہ ہسپتال کا دل دہلا دینے والا منظر۔ اپنے زخمی بھائیوں کی جان بچانے کے لیے خواتین بھی خون عطیہ کرنے کے لیے پہنچ گئیں۔ یہ صرف ایک منظر نہیں، بلکہ قربانی، محبت اور انسانیت کی ایک زندہ مثال ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور ہر گھر کو اس آزمائش سے محفوظ رکھے۔ آمین۔ 😢💔🤲