@MalikEhtisham_1 شاید اس وقت کے لوگ بھی اپنی ذاتی دشمنیاں اسی طرح نپٹا تے تھے اس لئے اس طرح کی احادیث بنائی گئی تھیں ۔ کوڑا پھینکنے والی عورت کی تو تیمارداری کرنے گئے تھے
@izoosh اس میں ہمارے خوشی کی بات ہے یا دکھ کی؟؟؟ اچھا نہ لگتا اگر اب بھی اللّٰہ کے نبی آتے۔ ہم اُنکی خدمت کرتے، اُنکے صحابی کہلاتے۔ کیا مقام ہوتا ہمارا بھی۔۔۔ محروم رہے ہم۔
نہیں ؟؟؟
لیکن بس اللہ نے ایسا ضروری نہیں سمجھا تو بس ٹھیک ہے۔۔۔ جو اللہ کی مرضی۔
@izoosh لبیکیوں کی محفل میں تھا تو میں نے کہا یہ واقعہ ہے کے اللہ نے انسانیت کا سلسلہ شروع کیا تو ہدایت کے لیے انبیاء کا سلسلہ بھی کیا اور اُن میں آخری ہمارے نبی ہیں پھر کہہ دیا کے اب آگے نبی نہیں بھیجوں گا۔ ہمارا ایمان ہے اس پر۔ لیکِن اس میں اچھلنے اور نعرے مارنے والی کیا بات ہے ؟