بات سہی ہے
ہماری فیملی میں ایک خاتون ہیں بیاسی سالہ جن کو پچھلے 35 سال سے شوگر ہے
کبھی چینی کا پرہیز نہیں کیا
تین تین چمچ چینی دہی میں چائے میں ڈال کر پیتی
چاولوں کے اوپر شکر ڈال کر کھائیں
سردیوں میں ڈٹ کر گجریلہ کھاتیں
انسولین لگاتیں لیکن ہر ٹیسٹ پرفیکٹ ان کا
پاکستان میں 1 انسان کی ایوریج عمر تقریبا 60 سال ہے اس لیے کسی کو بھی جم شم جانے کی ضرورت نہیں جم جا کر بھی آپ نے 60 سال ہی جینا ہے اس لیے خوراک میں جو ملتا کھائی جاو بسسس
ناشتہ پراٹھے
دوپہر سموسے
2 بجے پھر کھانا کھائیں
شام 5 بجے بھلے یا گول گپے
رات کا کھانا
پھر آئسکریم
😜😜😜