الحمدللہ ، آج زمین پر رینگتے ہوئے معصوم رضوان کو وہیل چیئر مل گئی۔ اس کی آنکھوں میں جو چمک تھی، وہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتی ۔
اس کی مسکراہٹ نے کہا — "میں چل نہیں سکتا لیکن اب سے بچوں ساتھ کھیل سکوں گا ۔
وہیل چیئر صرف ایک آلہ نہیں، یہ ایک خواب کی تعبیر ہے، عزت نفس کی واپسی ہے۔
اس بچے کی مسکراہٹ دیکھ کر مجھے جو سکون ، خوشی محسوس ہورہی ، وہ الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی
اللہ ہمیں ایسے ہی بے سہارا بچوں یتیموں میں لیے آسانیاں تقسیم کرنے والا بنائے آمین
کتنے افسوس کی بات ھے ،
اگر تم راضی نہیں تھی تو اپنی والدہ کو پیار سے سمجھاتی کہ ماں جی مجھے شادی نہیں کرنی،
اور اگر شادی کر لی، تو ماں باپ کی عزت کی لاج ہی رکھتی،
کم از کم یہ ہی سوچ لیتی کہ وہ شخص جس کے نکاح میں تم آئی، وہ بچیوں کا باپ تھا ،
بے رحم عورت نے بچیوں سے اس کا باپ چھین لیا،
اور ق ت ل کر ڈالا ، استغفراللہ
کتنی بے رحم تھی، ،،
ایک شریف انسان کو مار ڈالا،
عورت کے نام پہ دھبہ ہو تم۔
میں نے اتنی اتنی غیرت مند عورتیں دیکھیں ہیں جنہوں نے اپنے ماں باپ کے کئے ہوئے فیصلے ایسے نبھائے ، کہ بظاہر کوئی جوڑ نہیں تھا، مگر ان عورتوں کا اندر ایسا غیرت مند ، با حیاء اور وفادار کہ اپنے سے 30 سال بڑے شوہر کو صحیح معنوں میں مجازی خدا سمجھا ، محبت کی، بچے پالے، غربت ائی تو بھی ساتھ دیا، ان سے بات کرنا باعث فخر محسوس ہوتا ۔ بات ساری تربیت پہ ھے، نسل پہ ھے،
ہر چیز پیچھے رہ جاتی ، نسل پہلے ، اور تربیت
👇
عشق معشوقی کا چکر!بیوی نے آشنا کی خاطر اپنے شوہر کی جان لے لی!20لاکھ روپے، زیور اور قیمتی سامان لے کر فرار!
عید قربان کے تیسرے روز قصور کے علاقے کھڈیا ں خاص میں سعدیہ نامی خاتون نے اپنے آشنا کی وجہ سے اپنے شوہر اکبر کی جان لے لی!6سال قبل اکبر کی بیوی فوت ہوگئی تو اس نے امور خانہ داری چلانے کی غرض سے سعدیہ سے 2025 میںدوسری شادی کر لی! سعدیہ کی بھی یہ دوسری شادی تھی!
مقتول کے بچوںنے بتایا کہ گھر میں لڑائی جھگڑے ہوتے رہتے تھے لیکن ایک دن سعدیہ کے موبائل کی ریکارڈنگ چیک کی تو اسکے کسی لڑکے کیساتھ ناجائز مراسم تھے! جو ہمیں پتہ چل گیا!سعدیہ گھر سے بھاگ گئی لیکن کچھ عرصے بعد اکبر نے سعدیہ کو سمجھایا تو وہ گھرواپس آگئی!اکبر کے بچوں کا کہنا ہے کہ سعدیہ اور قصور کے علاقے میں ایک ڈاکٹر کیساتھ تعلقات تھے!اکبر نے اپنی بیٹیوں کے لیے کچھ زیور اور جمع پونجی اکٹھی کر رکھی تھی!
عید کے دوسرے دن بچے اپنےننہال گئے تو سعدیہ نے غنیمت جانتے ہوئے اکبر کے سر میں وزنی چیز سے وار کیا، اسکی جان لینے کے بعد سعدیہ سب کچھ لے کر فرار ہوگئی !جب سے یہ واقعہ ہوا ہے تب سے سعدیہ اور اسکے جس کے ساتھ ناجائز مراسم تھے دونوں ہی فرار ہیں اور پولیس ابھی تک دونوں کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے! اہلخانہ کا مطالبہ ہے کہ انکا کیس بھی سی سی ڈی کے حوالے کیا جائے تا کہ انکو انصاف مل سکے!
یوسف نے جس سنٹر سے پہلا ڈائلسس کروایا آج آٹھ سال بعد بھی وہیں سے کروا رہا ہے، تین سال صحت کارڈ سے نکل گئے، پھر کبھی یہ سہولت کبھی وہ سکیم
اب دوبارہ پیسوں پہ معامل آن پڑا اور سال بھر سے یوسف کی تیس ہزار ماہانہ مدد جاری ہے
درود اس ذات ( حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر کہ جس نے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر ایک غمگین بچے سے تعزیت کی کیونکہ اس کی چڑیا مرگئی تھی۔
اے ابو عمیر ! چھوٹی چڑیا کو کیا ہوا ؟
بکری کے مرے ہوئے بچے پر یہ روتی غمزدہ بچی بھی قابل تعزیت ہے۔
🚨عاجـــــــــــــــل ⚡
بدأت الليلة التاريخية والجحيم .🔥❤️🔥😱
رشقات صاروخية كبيرة و ثقيلة من إيران و لبنان باتجاه القوات الصهيونية المتوغلة.💥
@vokd42
الليله التاريخيه قد بدأ الآن💥@bint_abiha_2@kwnn_yemen
@Dr_AyeshaNavid میڈم پہلی بات اپ اتنی حسین ہیں نہیں۔ دوسری بات اپکی درست ہے ٹھرکی کا کھوتی پر بھی دل آ سکتا ہے۔ تیسری بات اپ باہر ملک چلی جائیں اپکی فیلڈ میں بڑا سکوپ ہے۔