لاہور میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی غیر ملکی خواتین اور اسحاق ڈار کے نواسے کے معاملے پر بات کرتے ہوئے منے منیب کا کہنا ہے کہ بیسٹ چیز یہ ہوئی ہے، وزیر اعلی مریم نواز نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق کاروائی کریں۔
کیوں بھائی؟ اب کیوں قانون یاد آ رہا ہے؟ اب آپ کی سی سی ڈی کہاں گئی جو نیفے میں پستول چلا دیتی تھی؟ غریب کیلئے قانون اور اور رشتہ داروں کیلئے اور؟
مریم صفدر نے بھی بڑی مشکل جیل کاٹی ہے ان کے پاس ایک آئی پیڈ تھا جس میں وہ نیٹ فلیکس کی سیریز بھی دیکھ لیا کرتی تھیں اس سے پہلے انہوں نے فرائینگ پین سے کپڑے استری کرنیوالی بات کی تھی مگر گڑ والی کہانی کبھی نہیں سنائی کافی مشکل جیل کاٹی ہے مریم صاحبہ نے ! علینہ شگری
کیا آپ نے کسی ن لیگی صحافی کا رضا ڈار کیس پر ٹوئیٹ دیکھا ہے کہ "پلیز CCD فُل فرائی کرو"؟ بس اتنی ہی صحافت ہوتی ہے یہاں کہ جب مالکوں کا نام آ جائے تو منہ کو لقوہ مار جاتا ہے۔ دیکھائیں کوئی ٹوئیٹ جس میں یہ بولے ہوں کہ پاکستان کا امیج تباہ کرنے والوں کو برباد کر دینا چاہیئے؟ ان کی صحافت اور بھاشن صرف غربیوں یا دوسری جماعتوں پر گلہ پھاڑ پھاڑ کر نکلتی ہے.
دونوں خواتین اپنے ملک روانہ ہو چکیں۔ مسلم لیگ ن نے تمام لیڈران نےاس کیس کے بابت مکمل خاموشی رکھ کراور وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے نواسے کو بچانے کی کیلئے اس معاملے کو دبانے کی کوشش کر کے اپنی سیاسی قبر خود کھود دی ہے۔
سڑکوں کا کیا کریں ہم؟ سڑکوں کو چاٹیں ہم؟
اگر ایک سڑک بنا رہے ہیں تو چار کھودنے لگ جاتے ہیں،
مریم نواز کو چاہیے کہ سی سی ڈی جیسا ایک محکمہ بنائیں جہاں غریب نظر آئے اسے گولی مار دیں،
مریم سرکار سے تنگ شہریوں کا غم و غصے کا اظہار
ہم نے بھارت کیساتھ جنگ میں سارے بھارت کی بجلی بند کر دی تھی اور پھر بجلی کے زریعے بھارتی ڈیموں کا پانی کھول دیا اور پانی پاکستان آنا شروع ہو گیا
ہم نے بھارتی میزائلوں کا رخ افغانستان کی طرف موڑ دیا تھا اور وہ ادھر چلے گئے تھے😳😳
ساری مطالعہ پاکستان جیدا چنگڑ لکھتا ہے
آپ کی آنکھوں پر ، دل پر ، ضمیر پر کون سے قفل پڑے تھے یا پردے گرے تھے ، جو آپ کو فارم پینتالیس اور ٹی وی اسکرینز پر چلنے والی ہار نظر نہیں آ رہی تھی۔ آپ مان گئے تھے؟
سیاسی مبصرین مسلم لیگ ن کے بارے میں ایک ہزار فیصد درست کہتے ہیں کہ جب یہ اپوزینش میں ہوتے ہیں تو بوٹوں تک رسائی کے لیے اور بوٹ پالش کے لیے پوری طاقت لگا دیتے ہیں اور جیسے ہی ان کو بوٹ میسر آ جاتا ہے تو یہ فرعون بن جاتے ہیں ! میاں داؤڈ ۔۔
ڈڈو چارجر اسمبلی میں کھڑے ہو کر بڑے فخریہ اور طنزیہ انداز میں کہتی ھے "ہاں بھئی، خریدا ہے جہاز، کر لو جو کرنا ہے"....
سائرہ بانو نے ڈڈو چارجر کو تن دیا
کیوں تمھارے باپ کے پیسوں سے خریدا ہے
یا آپنی ماں کے گردے بھیج کر تم نے جہاز خریدا ہے ؟ 😂😂
آپ کہہ رہے ہیں عمران خان سزا کیوجہ سے جیل میں ہیں تو نواز شریف کیا جیل میں ہنی مون منانے گئے تھے
وہ بھی سزا کیوجہ سے ہی تھے اور جس خاتون نے انہیں نکالا اس کا انہوں نےکیا حال کر دیا،میں بھی اس میٹنگ میں تھا جس میں یاسمین راشد نے غصے سے کہا سر اسے جانے دیں وہ مر رہا ہے
شوکت یوسفزئی
جہاں حکمران عوامی پیسے سے اربوں روپے خرچ کر کے کہیں بھائی ہم نے خرچ کیے ہیں تمہیں کیا ہے۔وہاں عام بندے کے لئے کفن خریدنا اگر مشکل ہوجائے تو اس پر حیرت نہیں ہونی چاہئے۔ منصور علی خان سے گفتگو۔
ن لیگ نے "Ground to Earth" کے بعد اب ایک نئی term ایجاد کی ہے،"Sleeping of Tongue"
ان جاہل لوگوں کو پاکستانی عوام کے سر پر مسلط کرنے کی آخر ایسی بھی کیا مجبوری تھی؟ 🤔
کراچی سے کوئٹہ فیملی آئی، راستے میں بچیوں کے والد، لڑکی کے شوہر کو قتل کر دیا گیا۔ دبئی سے ایک بزنس مین کوئٹہ آیا کہ میں کاروبار کروں گا۔ اس نے کاروبار اسٹارٹ کیا، اس کو بھی قتل کر دیا گیا۔ تو جب آپ کا فوکس دہشت گردوں کی جگہ کے اوپر، عمران خان کو جیل میں رکھنا، پی آئی آئی پہ ظلم کرنا، کوٹ لکھپت جیل میں لوگوں کو پونے تین سال سزا دینا ہو تو ملک میں امن نہیں آسکتا .
ایتھوپیا کی اس سال کی فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ 4.5 ارب ڈالر جبکہ تیسری عالمی جنگ رکوانے والے ایٹمی پاکستان کی فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ 1.4 ارب ڈالر ہے ! رانا عاطف ۔۔
سابق امریکی سی آئی اے افسر نے انکشاف کیا: “میں اُس وقت حیران رہ گیا، جب بے نظیر جلاوطنی کے دوران دبئی میں 50 لاکھ ڈالر مالیت کے محل میں رہ رہی تھیں۔”
حیرت ہے کہ ایسی کرپٹ قیادت غریب قوم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کیسے بات کرتی تھی۔
🚨🚨🚨 ضروری اعلان
عمران خان سے کب, کس نے اور کس طرح ملنا ہے یہ تمام فیصلے عمران خان کی بڑی بہن علیمہ اپا کریں گے
لہذا غیر سیاسی خاندانی فیصلوں میں گھسنے سے پرہیز کریں
Nokia نے اپنے آپ کو اپڈیٹ نہیں کیا ورنہ پوری دنیا میں نوکیا ہی نوکیا تھا سامسنگ آیا اور اسے کھا گیا ! بے اختیار ولی ۔۔
یہ مثال ان کی اپنی جماعت پہ صادق آتی ہے ، ن سے نوکیا ختم شد ۔۔