واشنگٹن امریکہ میں تحریک انصاف کا عمران خان کی رہائی کے لئیے احتجاج۔
شہباز گل کا خصوصی خطاب، میرا جرنیلوں کو یہی پیغام ہے کہ خرید سکتے ہو تو خرید لو ڈرا سکتے ہو تو ڈرا لو، ہم ہر صورت مقابلہ کریں گے، میرا اللہ پر پورا ایمان ہے یقین ہے کہ انشاءاللہ عمران خان ہر صورت جیل سے باہر ائے گا۔
یہ فیصلہ کن وقت ہے عمران خان طے کر چکا ہے اپنی منزل ۔ عمران خان نے غیرت سے یا آزادی لینی ہے یا اپنے رب کے پاس پہنچنا ہے۔
ڈاکٹر شہباز گل کا واشنگٹن احتجاج سے خطاب
🚨عمران خان کی سخت ترین جیل میں 1055 دن ہو گئیے، عمران خان نے خود کہا تھا کہ قید تنہائی انتہائی تکلیف دہ عمل ہے اور میں یہ سب اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔
ہمارا بھائی @ahmad__bobak دن رات اپنے قائد کے لئیے اواز اٹھا رہا ہے ہم اپکے بہت شکر گزار ہیں بھائی۔
🚨یہ صرف ایک خط نہیں یہ ہماری ماؤں اور بہنوں کے درد قربانی اور عزم کی داستان ہے۔
انہوں نے اپنے ہاتھوں سے خط لکھا اور اس کے ساتھ پانچ ہزار روپے کا نوٹ بھی بھیجا گویا یہ پیغام دیا کہ اگرچہ وسائل محدود ہیں مگر حوصلے بلند ہیں اور حق کی جدوجہد میں ہم اپنے حصے کا ہر ممکن کردار ادا کریں گے۔
سلام ہے ایسی ماؤں اور بہنوں کو جن کے دل اپنے لوگوں کے درد سے دھڑکتے ہیں جو ہر مشکل میں ثابت قدم رہتی ہیں اور اپنے عزم سے دوسروں کو بھی حوصلہ دیتی ہیں۔
اس وقت سب اپنے ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں آرام سے سو رہے ہیں، لیکن ایک شخص پچھلے تین سال سے بیماری کی حالت میں اس قوم کی خاطر تندور جیسے گرم کمرے میں مکھیوں اور کیڑوں کے ساتھ قید تنہائی میں سو رہا ہوگا۔
یا اللہ عمران خان کی غیب سے مدد فرما 🙏
آج ہم جہاں موجود ہیں وہ ہے دنیا اور آخرت کی سپریم کورٹ اور انصاف اصل میں یہاں سے ملتا ہے۔ اور اج ہم نے عمران خان کا کیس اس عدالت میں دے دیا ہے
ہمیں پاکستان میں ججوں اور عدالتوں سے انصاف کی امید نہیں۔ہم نے پاکستانی عوام اور عمران خان کو اللہ کی امان میں دیا
#KhansIsolationIsACrime