PTI Social Media Team #IKFirst 🇵🇰 Latest Updates of @PTIofficial |
Especially @ImranKhanPTI First 🇵🇰 Instagram @IKFirstPK.
Be the First to Know, Follow Now
بیرسٹر حسان نیازی ۔ ناحق قید کے دوسال
13 اگست کو ہمارے عظیم لیڈر عمران خان کے دلیر بھانجے حسان نیازی کی ناحق قید کو دو سال مکمل ہو جائیں گے، جنہیں ملٹری کور�� نے سزا سنائی۔
انہیں کئی مواقع ملے کہ وہ معافی نامہ دے کر رہا ہو جائیں، لیکن انہوں نے انکار کیا
#JusticeForHassanNiazi
14 اگست ک�� وطنِ عزیز میں جاری فسطائیت کے خلاف پوری قوم ایک مرتبہ پھر پورے زور سے نکلے، اور جیل جانے کا خوف اپنے دل سے نکال دے۔
@ImranKhanPTI @PTIofficial
#IKFirst 🇵🇰
"ہماری تحریک کا اگلا اہم دن 14 اگست ہے۔ یہ وہ دن ہے جب ہمارے آباؤاجداد نے قربانیاں دے کر انگریزوں سے تو آزادی حاصل کر لی تھی لیکن قوم آج تک “حقیقی آزادی” سے محروم ہے۔ اس ملک میں جب تک آئین و قانون کی بحالی نہیں ہو گی آزادی نہیں ملے گی۔
@PTIofficial#IKFirst 🇵🇰
پاکستان کی تاریخ کا پہلا آن لائن جلسہ!
17 دسمبر رات 9 بجے اس میں شامل ہو کر تاریخ کا حصہ بنیں اور دنیا کو پیغام دیں کہ پاکستانی قوم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو#PTIVirtualJalsa#IKFirst 🇵🇰