وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا دورہ چین تھری گورجز ڈیم کا دورہ، پانی ذخیرہ کرنے اور سیلاب سے بچاؤ کے لیے چینی تجربات سے استفادے کا فیصلہ
https://t.co/Ay9MClZ9BX #MuradAliShahinChina
اسلام آباد ایکسپریس وے، آئی جے پی روڈ اور نائنتھ ایونیو پر کنٹینرز ہٹا کر راستے کلیئر کر دیے گئے، فیض آباد پل سے زیرو پوائنٹ کی جانب ٹریفک کی روانی بحال کرنے کے اقدامات کیے گئے۔
https://t.co/6LIWzlDfun
#Islamabad#ContainersRemoval@ICT_Police@MohsinnaqviC42@dcislamabad
اسلام آباد میں وی وی آئی پی موومنٹ ہو یا امن و امان کی صورتحال: سی ٹی او کائنات اظہر خان شہر میں ٹریفک کی روانی کے لیے متحرک
https://t.co/rYUkyGHEgl #IslamabadTraffic#KainaatAzharKhan
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر امیر مقام کی ملاقات، امن و امان اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مشترکہ اقدامات جاری رکھنے پر اتفاق
https://t.co/zBmONLFml5 #AmirMuqammeetsKundi#GovernorRule@amirmu
@DC_Attock پکڑے گئے امیدوار کے خلاف کیس درج کرکے بورڈ آفس کی ڈسپلن برانچ کو ارسال کر دیا گیا۔ چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی پروفیسر ڈاکٹر اقبال محمود نے واضح کیا ہے کہ امتحانی شفافیت اور میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج اٹک میں میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان 2026 کے دوران ایک امیدوار نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر اعوان نے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔
#Attock#UFM@DC_Attock