Advisor for Information, Khyber Pakhtunkhwa | MNA @pmln_org | Former Elected MPA | Former Chairperson, Committee on Information, PR & Culture Department KP
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی قیادت سے متعلق نیب کی احتسابی کارروائیاں تیز
خیبرپختونخوا میں بدعنوانی اور آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات میں نیب کی اہم پیش رفت، 13 نومبر کو دو اہم انکوائریوں میں متعدد نوٹسز جاری
اسد قیصر انکوائری میں 10 افراد کے نام پر رجسٹرڈ پارٹنرشپ فرمز، کاروباری شراکت داریوں اور رجسٹریشن کی تفصیلات طلب
نیب نے اسد قیصر، ان کے اہل خانہ اور دیگر متعلقہ افراد کی کاروباری شراکت داریوں، پارٹنرشپ ڈیڈز، کاروباری پتوں اور رجسٹریشن ریکارڈ کی تفصیلات مانگ لیں
سابق معاون خصوصی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ڈاکٹر امجد علی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں اور بدعنوانی کی انکوائری میں نیب کی بڑی پیش رفت، 9 افراد کو بطور گواہ نوٹسز جاری
نیب نے ڈاکٹر امجد علی کیس میں اسلام آباد کی ایٹین سوسائٹی میں واقع جائیداد CLG-003 کی خریداری سے متعلق پانچ افراد کو بطور گواہ طلب کر لیا، مجموعی طور پر 2 کروڑ 44 لاکھ روپے کی ادائیگیوں کا ذکر، مالی ذرائع کی چھان بین جاری
نیب نوٹسز میں عمران علی کی جانب س�� 15 لاکھ، کامران علی کی جانب سے 49 لاکھ، کاشف علی کی جانب سے ایک کروڑ، وقار علی کی جانب سے 60 لاکھ اور ضیاء الرحمان کی جانب سے 20 لاکھ روپے کی ادائیگی کا ذکر، مذکورہ پانچ افراد کو انیس نومبر کو تحقیقاتی افسر کے سامنے پیش ہونے کا حکم
ڈاکٹر امجد علی کیس میں نیب کا دوسرا کال اپ نوٹس بھی جاری، محمد طارق کو 17 نومبر کو بطور گواہ پیش ہونے اور چار کمپنیوں کے مکمل بینک اکاؤنٹس اور بینک اسٹیٹمنٹس طلب کر لیں
نیب نوٹس میں پائنیرز ریزیڈینشیا پرائیویٹ لمیٹڈ، پائنیرز ٹاؤن پرائیویٹ لمیٹڈ، عربیہ پائنیرز کرینز ٹریڈنگ اینڈ ٹرانسپورٹ پرائیویٹ لمیٹڈ اور پائنیرز کنسٹرکشن اینڈ ریئل اسٹیٹ کنسلٹنٹس پرائیویٹ لمیٹڈ کا مکمل بینکنگ ریکارڈ طلب
نیب نے محمد طارق کو پہلے جاری کردہ 28 اکتوبر کے کال اپ نوٹس کے تسلسل میں مزید دستاویزات اور متعلقہ مالیاتی ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کر دی
نیب نے اسد قیصر اور ڈاکٹر امجد علی سے متعلق الگ الگ انکوائریوں میں کاروباری روابط، مالی لین دین، کمپنیوں کے ریکارڈ اور اثاثوں کے ذرائع کی چھان بین تیز کر دی
نیب کی جانب سے 13 نومبر کو جاری نوٹسز میں کاروباری شراکت داریوں، جائیداد کی ادائیگیوں اور کمپنیوں کے بینکنگ ریکارڈ کی تفصیلات طلب، تحقیقات جاری
Samar Haroon Bilour says JUI-F chose abuse instead of responding to FIA and NAB notices, warning that no amount of mudslinging will help them escape the questions.
@SamarHBilour
🚨🚨 خیبر پختونخوا میں کھیلوں کی رونقیں دوبارہ بحال کرنے کا عزم!
نشتر ہال پشاور میں غم زدہ اجتماعات کے بجائے آج اپنے سپورٹس ہیروز کی کامیابیوں کا جشن منا رہے ہیں۔ امید ہے کہ مستقبل میں مزید خواتین کھلاڑی کامیابی حاصل کریں گی اور دنیا کو ایک ابھر��ا، نکھرتا اور مضبوط خیبر پختونخوا دکھائیں گے، ثمر ہارون بلور
@SamarHBilour
🚨🚨خیبر پختونخوا میں کھیلوں کی رونقیں دوبارہ بحال !
مشیراطلاعات ثمر ہارون بلور کی نشتر ہال پشاور میں سپورٹس ہیروز ایوارڈز کی تقریب میں شرکت، کھلاڑیوں اور کھیلوں کے فروغ میں ک��دار ادا کرنے والی شخصیات کی حوصلہ افزائی۔ صوبے میں مثبت سرگرمیوں کے فروغ کے لیے سازگار ماحول برقرار رکھنے کا عزم
@SamarHBilour
"خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور مستعدی کا عکاس ہے، دہشت گردی کے خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں اور خدمات قابلِ تحسین ہیں۔" ثمر ہارون بلور
#بدلتانکھرتامضبوط_خیبرپختونخوا
Honoring our sports heroes at Nishtar Hall today ; thrilled to meet the legendary Jansher Khan especially. I was super happy to see a large number of ladies in the crowd today
@SamarHBilour We strongly condemn the filthy and inappropriate language used by JUI leader against Samar Bilour. Such remarks are unacceptable and deserve unequivocal condemnation.
It is deeply disturbing to see people who wear turbans and beards, symbols associated with religious values.
The arrest of Javed Iqbal , front man of Maulana Saab and the so called owner of Asad Mehmood’s house in G/6 Islamabad, is indicative that the news I have been sharing is correct . By slinging mud at others , they cannot hide their own wrong doing any more
Advisor Samar Bilour visited PDMA KP & chaired a meeting to review its performance, disaster prep, relief ops & rehab initiatives. She also inspected PEOC, appreciated the use of modern technology & assured full support for strengthening the dept.
@GovernmentKP@SamarHBilour
مشیر گورنر خیبرپختونخوا ثمر ہارون بلور کا پی ڈی ایم اے ہیڈکوارٹر کا د��رہ، جدید مانیٹرنگ سسٹم، 185 محفوظ کیمپ سائٹس، ہیلپ لائن 1700 اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
@SamarHBilour
مولانا فضل الرحمن تنخواہ دار ملازم نکلے
آخر مولانا فضل الرحمن کس کے ملازم ہیں؟
کون دیتا ہے مولانا فضل الرحمن کو لاکھوں کی تنخواہ؟
مولانا فضل الرحمن سے سوال لاکھوں کی تنخواہ کا؟
2021 سے 2023 تک مولانا کی آمدن ��ور اخراجات پر بھی سوالیہ نشان
قابل ٹیکس آمدن ظاہر نہ کرنے کے باوجود مولانا کے اخراجات پر خرچ ہونے والی رقوم کہاں سے آئیں؟
مولانا سے سوال 1 کروڑ 16 لاکھ کا
مولانا فضل الرحمن کے فارم بی اور ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں تضاد کیوں؟
3 برس کے دوران مولانا فضل الرحمن کے اکاؤنٹ میں 8 ہزار 456 روپے سے 1 کروڑ 16 لاکھ 56 ہزار 115 کیسے آئے؟
کیا مولانا کے پاس اکائونٹ میں آمدن کی بینک اسٹیٹمنٹ اور ذرائع آمدن ہیں؟
2024 میں مولانا کی سالانہ تنخواہ 7 لاکھ 58 ہزار 65 روپے سے بڑھ کر 91 لاکھ 80 ہزار ہو گئی
1 برس میں تنخواہ میں سالانہ 83 لاکھ کا اضافہ کرنے والا ادارہ کون ہے؟
بے نام ادارے میں مولانا فضل الرحمن کی حیثیت اور پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر سوالیہ نشان
اسلام آباد میں جی سکس کا بیش قیمت مکان کس کا ہے؟
مولانا فضل الرحمن مالک ہیں نہ کرایہ دار، پھر مکان پر دعوی کیسا؟
کیا امان اللہ مالک مکان مولانا کا "سہولت کار" ہے؟
اگر مولانا فضل الرحمن امان اللہ کے کرایہ دار ہیں تو کرایہ نامہ، کرائے کی ادائیگی یا ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں اندراج غائب کیوں؟
Meeting held of Relief , Rescue and Rehabilitation department : preparations were made for the upcoming inclement weather . Rain , snow and tourist related incidents were discussed to change the working of the department from reactive to proactive
Prime Minister of Pakistan, Muhammad Shehbaz Sharif, held a meeting with H.E. General Abdel Fattah al-Burhan, President of the Transitional Sovereignty Council of the Republic of Sudan, on the sidelines of the High-Level Segment of the COP31 in Antalya, Türkiye today.
During the meeting, the Prime Minister reaffirmed Pakistan's longstanding and brotherly ties with Sudan and reiterated Pakistan's steadfast support for Sudan's sovereignty, unity and territorial integrity. He expressed solidarity with the brotherly people of Sudan amid the prevailing challenges.
The two leaders had a productive exchange on ways to further strengthen bilateral relations in diverse areas of mutual interest. They also exchanged views on the challenge posed by climate change, and emphasized the importance of enhanced international cooperation to address its impact, particularly on the developing countries.
Both sides also reaffirmed their commitment to maintaining close coordination at multilateral fora.
#COP31
#COP31Antalya
Strange discrepancies are pointed out in the findings below . Some questions…………………….,,,,,,,,, 1 What is your source of income ? 2 Why are 3 homes in G6 worth billions not mentioned. 3 Are all your lands and properties mentioned at the correct value in proportion to their market worth ? 4 Who is Naeem Haider Gurmani ?
Operation by KP Police in Bara Sheikhan area.
Most wanted commander of Fitna al-Khawarij, Saifullah sent to hell.
He was a proclaimed offender wanted to Police & CTD in several heinous cases and had been hiding in Afghanistan for a long time.