پی ڈی ایم اے نے سوات، چترال، دیر، کوہستان اور مانسہرہ میں گلیشیائی جھیل پھٹنے اور فلیش فلڈ کا الرٹ جاری کر دیا۔ شدید گرمی کے باعث گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں جبکہ 4 جون سے بارشوں کا نیا سلسلہ خطرات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔
۔ #PDMAKP#GLOF#FlashFlood#KhyberPakhtunkhwa
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں کل سے 05 جون کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی۔ پی ڈی ایم اے نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا۔
@GovernmentKP@CSKPOfficial@KPChiefMinister@Arifulah86
عید تعطیلات کے دوران صوبہ میں 25 سے 31 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری ۔ بعض اضلاع میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان۔ عوام ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں، پانی کا زیادہ استعمال کریں۔ ہنگامی صورتحال میں ہیلپ لائن 1700 پر رابطہ کریں
DG met with Nutrition International representatives to discuss integration of nutrition services into emergency response interventions in KP.Focus remained on urgent support for Kurram,including micronutrient supplementation,staff training,and stronger coordination among PDMA,