جس بے غیرت نے یہ تجویز دی ہے اس پر اور جس چور کی تصویر لگانے کا مشورہ دیا ہے ان کی شکلوں پر بے شمار لعنت اور ان پر مقدمہ قائم ہونا چاہئے۔ ان کی گھٹیا سوچ پر ۔ آپ کی کیا رائے ہے؟ سرعام ڈی چوک پر گدھے پر بٹھا کر جوتے مارنے چاہئے پیچھے نانی 420 کا ہاتھ ہے ۔ اس کو بھی شامل کر لیں
یہ کتاب گزشتہ 23 سال سے میرے پاس ہے، جس طرح عمران خان کی ذاتی زندگی کو اُچھالا جاتا ہے، اس کتاب میں باقی سیاستدانوں کے بارے میں عمران خان کی ذاتی زندگی سے بھی زیادہ بھیانک واقعات درج ہیں، مثلا اگر کسی خاتون نے طلاق لیکر عمران خان سے شادی کی تو ایک عظیم ترین سابق وزیراعظم نے بھی کسی گلوکارہ کی طلاق کروا دی تھی۔ میں نے بطور ایک ادنی اینکر 2000 سے زائد پروگرام، بطور مہمان تجزیہ کار سینکڑوں پروگرامز، ہزاروں ٹوئٹس اور سینکڑوں وی لاگز کئے، سیاسی موضوعات پر درجنوں سیمینارز میں لیکچرز دیئے لیکن میں نے آج تک اس کتاب یا اس میں موجود سیاستدانوں کی ذاتی زندگی کا نہ کبھی حوالہ دیا اور نہ کبھی اُچھالا۔ اس کتاب کے پہلے صفحے پر تحریر اگر آپ پڑھ لیں تو آپ کا خون اُبلنے لگے لیکن میں نے ہمیشہ عوامی عہدیداروں کے عوامی کردار، طرز سیاست اور طرز حکمرانی پر صحافت کی۔
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
https://t.co/gDGJTFZPXr
یہودی چیزیں ( پروڈکٹ ) بہتر ہیں یا دیسی کیسے یہودیوں نے مہم چلا کر ہمارے ذہنوں کو تبدیل کیا اور خاص طور پر ہماری نئی نسل نے ان چیزوں کو فیشن اور دکھاوے کے طور پر اپنا لیا ۔
عمران خان سے زیادہ دلیر اور ایماندار آدمی میں نے نہیں دیکھا : روسی سفیر
سارے مل کر بھی خان صاحب کی عزت ختم نہیں کر سکے اللہ قیدی نمبر 804 عزتیں دیتا ہی جا رہا ہے۔
لکھ اوئے مورخا!
میڈیا پر پابندی لگا دی گئی ہے کہ وکلا تحریک کو کور نہ کریں تو پاکستانیوں اب یہ ہم سب کا حق ہے کہ وکلا تحریک کو پورے پاکستان میں دکھایا جائے جلدی سے ری ٹویٹ کر کے وائرل کریں۔
#چلوچلو_وکلاء_کیساتھ