پہلے اللّٰہ تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر کہا کہ میں عمران خان کا سپاہی ہوں اور کبھی انکا ساتھ نہیں چھوڑوں گا جب الیکشن جیت لیا تو پھر کہا مسلم لیگ ن میرا پرانا گھر ہے میں گھر واپس آ گیا ہوں ، ان صاحب کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
کیونکہ سارے فیصلے آپ نے کرنے ہیں تو یہ بھی بتا دیں کہ کس طرح PTI کا حق ہے؟
کیا باقی جماعتوں نے ووٹ نہیں لیا یا پھر سیٹیں حاصل نہیں کیں؟ یا پھر صاف صاف کہیں کہ قومی کی ٹوٹل 266 میں سے بمشکل 90 سیٹوں پر کامیابی سے ان کا حق بنتا ہے۔
اگر سوشل میڈیا پر وائرل عمران خان صاحب کی آڈیو ٹھیک ہے تو میرا تجزیہ کچھ یوں ہے ؛ یا تو خان صاحب نے ماسٹر اسٹروک کھیلا ہے کہ الیکشن میں ناکامی سے بہتر ہے بائیکاٹ کر کے اپنی عزت رکھ لی جائے اور فضول شمولیت سے الیکشن کی ساکھ کو بہتر نہ بنایا جائے۔
اور یا تو خان صاحب نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ جمہوری اور پارلیمانی سیاست پر یقین نہیں رکھتے ۔ اُن کا ماننا یہ ہے کہ اگر میں نہیں تو کوئی نہیں۔ اِسی لئے خان صاحب نے عدم اعتماد کے بعد استعفیٰ دے دیا تھا۔ ویسے بھی اگر خان صاحب جیل میں ہیں تو الیکشن میں حصہ لے کر اُن وکیلوں کو پارلیمان میں لانے کی کیا ضرورت ہے جو ایک کیس بھی ڈھنگ سے نہیں لڑ سکے!
Umair Tariq Bajari, a DSP of Sindh Police posted in district South Karachi, has been arrested, reported by local TV channels. This comes shortly after he, along with SSP South Imran Qureshi, was found involved in an incident of looting a citizen during a raid in Orangi Town of the city. Both officials have also been removed from their posts

She is only 12 years old. She is a child and a powerful Army is attacking this child with full force. This is naked aggression and a slap on the face of civilised world.