اس عورت نے پہلے اپنے ابا کو برباد کیا، پھر اپنی پارٹی کو برباد کیا اور اب اپنا ضمیر بیچنے والے لفافے صحافیوں اور چینلز کو برباد کررہی ہے۔
سچ میں یہ PTI کی پلئیر آف دی میچ ہے۔
��اکستان اگر دنیا کی سپر پاور بھی ہوتا تب بھی ہمارے وزیر خارجہ کو ایسی نیچ حرکت نہیں کرنی چائیے تھی کیونکہ گھر آئے مہمان کی عزت کرنا ہمارا دینی فرض اور کلچر ہے۔ شاہ محمود قریشی نے ایسی کرکے صرف پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے۔
@ImranKhanPTI