پولیس کے اقدامات پر افسوس ہے۔ جب کسی پولیس افسر کو تعلیمی قابلیت کے بجائے سیاسی بنیادوں پر بھرتی کیا جاتا ہے، تو پھر بے گناہ شہریوں پر ایسے غیر انسانی مظالم دیکھنے کو ملتے ہیں۔
As Pakistan’s government arrests opposition leaders and suspends an elected provincial government, President Trump continues to embrace its military chief.
The United States should stand with the Pakistani people, not enable political repression. We must press for the release of political prisoners, including Imran Khan.
https://t.co/evitvY5gwk
یہ حیرت کی بات ہے کہ گورنر راج کے نفاذ کے بعد سے خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے ایک بار بھی عوام—یا کم از کم اپنے ہی حلقہ انتخاب کے لوگوں—سے ملاقات نہیں کی۔ اس کے باوجود، وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ خیبر پختونخوا کے عوام گورنر راج کے نفاذ پر بہت خوش ہیں۔
حامد صاحب، آپ ایک ایسے شخص کو بٹھا کر اپنے پروگرام میں تجزیہ کرواتے ہیں جو الیکشن ہار چکا ہے اور اس کی اسمبلی کی سیٹ متنازع ہے۔ کیا دنیا میں ایسا کہی اور ہوتا ہے؟ آپ ایک صحافی ہیں۔
ایک اسمبلی وجود میں آتی ہے جس کی بنیاد ہی جھوٹ پر ہوتی ہے۔ پھر، اسی جھوٹ کے ذریعے ایک فوجی افسر 'فیلڈ مارشل' بن جاتا ہے۔ یہی جھوٹ ملک کے بدترین کرپٹ عناصر کو اقتدار کی کرسی پر بٹھا دیتا ہے۔ ایک فرد عمران خان اس جھوٹ کی مخالفت کرتا ہے، تو اسے ناسمجھ اور ضدی قرار دے دیا جاتا ہے۔
یہ اس دور کی فوٹیج ہے جب پاکستانی سپاہیوں کی پتلونیں بنگلہ دیش میں اتار دی گئی تھیں، جبکہ پاکستان میں جرنیل اور کرنل عیش و عشرت کی محفلوں، شراب نوشی اور عورتوں کے رقص میں مصروف تھے آج پاکستان کے جرنیل وہی تاریخ دہرا رہے ہیں۔ جب ہر روز درجنوں سپاہی جانیں گنوا رہے ہیں، جرنیل اپنی آسائشوں اور ذاتی عیاشیوں میں ہی مشغول ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں بی آر ٹی سروس غیر معینہ مدت تک معطل کردی گی اور آج مختلف فوٹیج منظر عام پر آئی کہ بسوں کو پنجاب کی طرف شفٹ کیا جارہا ہیں
😡🚨😭پوری قوم کہتی رہی گولی مت چلانا ۔
گولی مت چلانا ۔
گولی مت چلانا ۔
لیکن ہماری کمپنی نے قوم کی بجائے ایک انٹرنیشنل رنڈی اور یہودی کی ایجنٹ کی بات مانی ،نہ صرف گولی چلائی پورے صوبے میں گھراو جلاو بھی کیا ۔
کیا آپ کو کمپنی میں شامل لوگ مسلمان لگتے ہیں ۔یہ سب یہودی ہیں جو باہر حلف لے کر ائے ہوتے ہیں صرف مسلمانوں کا نقاب چھڑا کر بہروپ بدلا ہوتا ہے ۔
خوب مار کھاٶ اور اتنی زیادہ مار کھاٶ کہ عمران خان اور PTI کا کوٸی نام لینے والا نا رہے۔
اور پر پرامن احتجاج کا نعرہ لگاتے رہنا۔
ایک مار کھا رہا ہے اور باقی تماشہ دیکھ رہے ہیں۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا