پشاور کی بی آر ٹی بسیں پنجاب پہنجائی جا رہی ہیں دیکھنا پھر یہی بسیں اپنا نام لگا کر واپس پشاور پہنچا دی جائیں گئیں ۔اتنے شودے بیغیرت ہیں https://t.co/Avs83JqCf2
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں بلکہ درد سے بھری ایک داستان ہے۔ 💔
ایک بزرگ کا پھسلنا، ایک ماں کے ہاتھ میں دوائی، اور پسِ منظر میں ہنگامے، خون اور آنسو گیس…
میرے پختونخوا کو لہو لہان کر دیا گیا، آخر میرے پختونخوا کے عوام کو کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے؟
یہ پختونوں کو پنجابی سمجھ بیٹھے تھے کہ گورنر راج کے خوف سے پختون گھر میں چھپ کر بیٹھ جاۓ گا۔ یہ پختون ہے جو گولی کھانا تو پسند کرے گا لیکن غلامی قبول نہی کرے گا۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Watch | Unbelievable Scenes Coming From Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan.
The Emergency has already been imposed now they are thrashing the innocent AWAAM of Azaad Pakistan..
گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف احتجاج کرنے والے نہتے عوام پر پولیس فائرنگ ظلم و جبر کی انتہا ہے۔ اپنے آئینی و جمہوری حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں پر طاقت کا استعمال ناقابلِ قبول ہے۔ عوام کی آواز کو گولیوں سے دبایا نہیں جا سکتا!
#گورنر_راج_نامنظور#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا