ہر وہ شخص جو ظالم کا ساتھی رہا وہ ظلم کے بڑھنے میں حصہ دار ہے۔ ماں بہن بیٹی کی عزت سب کی سانجھی ہوتی ہے۔ ساڑھے چار سال سے جنہیں خاموش اور ظلم کا سہولتکار پایا آج وہی نشانہ ہیں۔ کل باقیوں کی بھی باری آئے گی۔ ہم بار بار خبردار کرتے رہے مگر آج کے زیر عتاب کل تک خود کو محفوظ سمجھتے تھے اور آج بھی کئی اسی غلط فہمی کا شکار ظالم ڈکٹیٹر کے پیروکار بنے ہوئے ہیں۔
Divide and rule ہر ڈکٹیٹر کی پالیسی ہے۔ اب بھی سنبھل کر اکٹھے ہو جائیں۔ ورنہ باری باری سب کی باری
سوال بہت سادہ تھا لیکن جب چوری اور ڈاکہ زنی کی ہو تو اسکا جواب نہیں ہوتا
پھر شہیدوں کے خون کی بے حرمتی یہ خود کرتے ہیں انکی شہادتوں پر سیاست اور بیانیہ بازی کرکے
افسوسناک۔۔۔
ساری قوم جاہل ہے اور یہ درجن بھر جرنیل عقل کل ہیں۔ پھر ڈھٹائی سے کہتے ہیں کہ ہمارا سیاست کوئی تعلق نہیں۔ حقیقت سامنے رکھو تو شہداء کے پیچھے چھپ جاتے ہیں۔
صاحب یہی کہانیاں سنانے کے لئے آپ کو رکھا ہوا ہے! اگر یہ نارمل ملک ہو تو آپ کے بجاے وزارت دفاع خود سے یہ سب کچھ کہے - آپ کی نہ کو کوئی ذمہ داری ہے نہ کوئی شناخت! ویسے سب کو پتہ ہےکہ آپ فوج ہیں - مگر سوال اٹھ گیا تو آپ ایک گمنام شہری!
عمران خان کے لیے ایک اور بڑی آواز 🛑
ہیومن رائٹس واچ اشیاء کی ڈائریکٹر نے دو ٹوک مطالبہ کردیا, عمران خان کو رہا کیا جائے, عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائے!!
عمران خان کے ساتھ سلوک, انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے!!
What a beautiful tribute to the “Martyrs of Pakistani Democracy”..! RageAI you have immortalized sacrifice of poor innocent Pakistanis! Please Retweet!
#PAKWatch🇵🇰: Imran Khan's lawyers are challenging the very basis of his imprisonment, arguing that the £190 MILLION corruption case is built on a fabricated narrative.
NO SURPRISE. PROOF RARELY MATTERS IN PAKISTANI KANGAROO COURTS.
IT'S HIGH TIME TO FREE CAPTAIN PAKISTAN.
بریکینگ نیوز 🚨
اقوام متحدہ سے آج پھر وارننگ جاری!!🛑
پاکستان سے تشویشناک خبریں آرہی ہیں:
رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی خان کی طبی دیکھ بھال، خاندان سے رابطے، قید کے حالات اور وکیل تک رسائی سے متعلق عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہیں کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے تشدد (UN Special Rapporteur on Torture) اور ورکنگ گروپ برائے غیر قانونی حراست (Working Group on Arbitrary Detention) نے اس سے قبل بھی ان کے مقدمات کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا ہے
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
یہ لائیو سٹریمنگ کی درخواست کسی عجلت میں، کسی جلد بازی میں نہیں دی۔ یہ تقریباً تین چار سو مقدمے فیس کرنے کے بعد تھک ہار کے اور عدالتوں کے بار بار دروازے کھٹکھٹانے کے بعد دی
تمام ٹرائل اوپن ٹرائلز ہوتے ہیں لیکن عمران خان صاحب کا اڈیالہ میں ہونے والا کوئی بھی ٹرائل اوپن ٹرائل نہیں رہا