اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
آج اتوار ہے ابھی بھی اٹھنے کو دل نہیں کر رہا تھا۔
پھر سوچا چلو آٹھ ک سلام ہی کر لیں اپنے دوستوں کو
اب آپ سب کے لیے اٹھی ہوں تو سب میرے سلام کا جواب ہی دے دیں
#goodmorning#viralvideo
صبح کا سلام صرف رسم نہیں بلکہ احساس فکر اور اظہار محبت کا ایک خوبصورت انداز ہے، تاکہ رشتے سلامت رہیں اور یادیں باقی رہیں
صبح بخیر ۔۔۔💕
#GoodMorningEveryone#不適切にもほどがある