انڈین آرمی چیف کے آفس میں لٹکی ہوئی یہ تصویر پاکستانی غدار آرمی کے شرمناک کردار کی کہانی سنا رہی ھے
1971 سے بھارت کے آرمی چیف اسی تصویر کے نیچے ایسے ہی فاتحانہ انداز میں بیٹھتے ہیں۔
@OfficialDGISPR@adgpi
چار کروڑ کی گاڑی میں بیٹھ کر ٹشو پیپر سے روٹی پکڑ کر کھانے والا گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر پاکستانی عوام کو بتا رہا ھے کہ "پیاز سے روٹی کھاتے" اس کا دل عوام کیلئے رو رہا ھے۔
"لکھ دی لعنت ھے اس غلیظ سسٹم پہ"
رجیم چینج سازش کے بعد آنے والی تبدیلیاں۔
1) لوگوں نے نیوز چینل دیکھنا چھوڑ دیا
2) کرکٹ دیکھنا ختم کر دی
3) اخبارات بند کروا دئیے
4) لوگوں نے ملی نغمے سننا چھوڑ دیے
5) فوج اور ایجنسیوں سے اعتبار اٹھ گیا
6) سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن سے باقاعدہ نفرت ہوگئی
7) کٹھ پتلی سیاسی جماعتوں سے گھن آنے لگی
8) مذہبی جماعتوں کی منافقت مذید عیاں ہو گئی
9) فتویٰ ساز ملاں ننگے ہو گئے
10) عمران خان کی عزت و احترام دل میں اور بھی زیادہ بڑھ گیا۔
ن لیگ کی نئی سائنس ملاحظہ ہو۔ ن لیگی آمنہ شیخ فرماتی ہیں کہ جیسے امریکہ میں عوام کو سگریٹ سے دور رکھنے کیلئے سگریٹ مہنگا کیا گیا ہے،
اسی طرح ہم بھی پیٹرول مہنگا کر رہے ہیں تاکہ لوگ کم پیٹرول استعمال کریں۔ لوگوں کی حوصلہ شکنی ہو۔
عجیب منطق ہے بھئی !!
نواز شریف " معمول کے چیک اپ " کے لئے ، بیٹی کے جہاز پے جنیوا روانہ ،
اب کچھ خاندانی کھوتی کے بچے کہیں گے کہ اس میں کیا برائی ہے ؟
تو ان کو بتانا ہے کہ جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں بجٹ نا ہونے کے باعث سینکڑوں بچے ایچ آئ وی پازیٹو ہوچکے ہیں ،
کل تک بلبلاتے کھوتے کی طرح چلا رہا تھا کہ " مجھے روکا کیوں نہیں "
خیر کون سا اس کنجر نے اپنی جیب سے علاج کرانا ہے
25 کروڑ کیڑے مکوڑے خون دے کر اس کے علاج کا خرچہ اٹھائیں گے۔
🚨 گزشتہ رات ہمارا گھیراؤ کرکے ہم پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، رینجرز اور ایف سی نے ہم پر سیدھی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ہمارا بھائی شاہزیب شہید ہوگیا اور مجھ سمیت متعدد ساتھی زخمی ہو گئے،
عمر نذیر کشمیری
🚨خالد خورشید خان نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا
مجھے ہٹا کر جو حکومت لائی گئی انھوں نے گلگت بلتستان کے پہاڑ بیچے ، زمینوں پر بھی 10 پرسنٹ کا کٹ مارا،
اب ان کا پلان بہت خطرناک ہے اگر ن لیگ یا پی پی پی میں سے کسی کی حکومت بنی تو یہ گلگت بلتستان میں اتنے بڑے پیمانے پر لوٹ مار کریں گے کہ لوگ پنجاب کی لوٹ مار کو بھول جائیں گے
ان دیواروں کے اندر نہ مہنگائی ہے نہ لوڈشیڈنگ ہے نہ افراتفری ہے یہیں سے نکل کر سویلین علاقوں میں وسائل کی لوٹ مار اداروں کی بربادی افراتفری مچاکر اپنی جنت میں واپس لوٹ آتے ہیں اور پھر یہاں سے عید مبارکی کے میسیجز بھی نہیں کرتے-
خان نے پاکستان کی تاریخ میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ کارنامے انجام دیے دوسری طرف یہ اسرایئلی امریکی ٹاؤٹ جنرل سینے پر 70/80 میڈل سجاۓ ٹرک بنا پھرتا ہے اس کی کوئ ایک achievement بتا دیں؟ زیرو