یہ کہاں کا انصاف ہے کہ ایک وفاقی وزیر کھڑے ہو کر کہے کہ خیبر پختونخوا کو گیس نہیں دی جائے گی؟ جو وسائل اس زمین پر ہی��، ان پر پہلا حق بھی یہاں کے عوام کا ہے۔ میں نہ کسی صوبے کے خلاف ہوں، نہ نفرت چاہتا ہوں، لیکن یہ بات واضح ہے کہ خیبر پختونخوا کی ضروریات پہلے پوری ہونی چاہئیں
امیر حیدر خان ہوتی
سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
@HaiderHotiANP
#ANP | #AwamiNationalParty | #HaiderKhanHoti
As a muslim we will not tolerate disrespect of kalma لا اله الا الله محمد رسول الله.
This is not only flag of Saudi Arabia, this is basic part of Isalam.
باڑہ سیاسی اتحاد کے ترجمان خان ولی آفریدی کو پولیس نے گرفتار کیا ۔
انتہائی شرم کا مقام ہے کہ پولیس دوسروں کے اشاروں پر پرامن سیاسی ورکرز کیساتھ یہ سلوک کرتے ہیں ۔
@ManzoorPashteen@a_siab@SenatorMushtaq@Rauf_AFR2
کپتان صاحب ! ذرہ پرویز خٹک اور محمود خان کی ذمہ داری بھی اپنے سر لیں ! وہ حسن انتخاب بھی گنڈاپور کے انتخاب کی طرح آپ ہی کی سیاسی بصیرت کا نتیجہ تھا ۔
بقول غالب ۔
چلتا ہوں تھوڑی دُور ہر اک تیز رَو کے ساتھ
پہچانتا نہیں ہُوں ابھی راہبر کو مَیں
پختونخوا حکومت کا اے این پی دور حکومت میں باچاخان گریٹر ایجوکیشنل کمپلیکس کیلئے خریدی گئی زمین کو بیچنے کا فیصلہ شرمناک اور انکی نااہلی کا ثبوت ہے۔ مالی بحران پر قابو پانے کیلئے یونیورسٹیوں کی ز��ینوں کو بیچنا کہاں کی دانش ہے؟
مظلوموں پر اپنی طاقت کا استعمال کرنا
بے غیرتی کی ایک علامت ہے اور یہ ایک قوم کی ماں ہے اس پر جو ہاتھ اٹھایا گیا ہے ان کو عرش والا بھی کبھی معاف نہیں کرئے گا۔
پختونوں کی مظلوم ماں 💔😡
#ماں_ہم_شرمندہ_ہے#Khyber
سوالونه مه و ژ نۍ
ظلم پرضد اواز پورته کول دلته ګناه ګنړل شي داسې اوازنه غلې کول د ریاست خام خیالی ده داسې اوازونه به نور به زور سره راپورته کېږي
ریاست دې خپله پالیسې نظرثانې وکړي عظیم خان دې باعزت رها کړ�� شي
@AimalWali
#EnoughIsEnough
#ReleaseAzeemkhan
Today in Khyber district,secret agencies were abducting a man from his house, on which his mother resisted & tortured his mother in return. These Pashtuns will not rise against the violence against this mother, then when will they rise? It is a very cruel & shameful.
مظلوموں پر اپنی طاقت کا استعمال کرنا
بے غیرتی کی ایک علامت ہے اور یہ ایک قوم کی ماں ہے اس پر جو ہاتھ اٹھایا گیا ہے ان کو عرش والا بھی کبھی معاف نہیں کرئے گا۔
پختونوں کی مظلوم ماں 💔😡
سرسید آحمدخان نے ایک علی گڑھ کالج بنایا تھا تو 77 سالوں سے کتابوں میں پڑھ پڑھ کرتھک گئے لیکن دوسری طرف امیر حیدر ہوتی نے 11 یونیورسٹیاں بنائی جن کا پختونوں میں ذکر تک نہیں ہوتا۔