شہباز حکومت نے پیٹرولیم مصوناعات سے بجٹ خسارے پورے کرنے کے علاوہ فی لیٹر ڈیلر مارجن بڑھا کر ایک اور مافیا کے آگے سر جھکا دیا ہے
شہباز شریف کی ڈکشنری میں عوام نہی ہے بس الیٹ ہے مافیا ہے اور ان کے آگے سر جھکا کر اقتدار قائم رکھنا ہے
** آٹھ دس لاکھ تنخواہ لینے والے کی بجلی فری اور دیہاڑی دار مزدور کا بجلی کا بل** **10000 ایسے قانون بنانے والے حرامخوروں پر کروڑوں بار لعنت ایسے دستور کو میں نہی مانتا **
اس وقت عوام کا مسلہ عمران کا ہائی بلڈ پریشر یا ہسپتال منتقلی نہی ہے جس مسلے نے پوری قوم کا بلڈ پریشر ہائی کر دیا وہ روزانہ بڑھتی پیٹرول کی قیمت ہے وہ بجلی کے یونٹ کی قیمت مزید بڑھانا ہے وہ گیس کی قیمت میں سردیوں سے پہلے ہوشربا اضافہ ہے آٹے کی نایابی ہے اور روزانہ بڑھتی گروسری کی قیمت ہے
بدقسمتی سے پاکستان کی اپوزیشن حکومت سے بھی نا اہل ہے جو مہنگائی کو مین سٹریم اشو بنا کر اس حکومت کو دباؤ میں نہی لا سکی ہے اور حکومت بھی رج کے ڈھیٹ اسے عوام کی تکلیف کا رتی بھر احساس نہی ہے
پیٹرول کی قیمت عالمی منڈی میں تقریباً وہی جو حالیہ ایران امریکہ جھڑپ سے پہلے تھی حکومت نے روز روز قیمت عوام کو رلیف دینے کے فراڈ پر شروع کیا مگر اب جب سے قیمت کم ہوئی یہ برقرار رکھ کر پیسے کما رہے ہیں جنگ سے پہلے 290 کا لیٹر پیٹرول تھا اب 330سے اوپر ہے
بجلی کے بل مزید مہنگے کر رہے ہیں ایک پیج اور بہترین تعلقات والی حکومت عوام کے لئے عذاب ہوتی ہے
پاکستانی عوام ایک لیٹر پیٹرول پرمجموعی طور پر 130روپے 23 پیسے جبکہ ایک لیٹر ہائی سپیڈ ڈیزل پر 116 روپے لیوی، ٹیکس اورمارجنز ادا کر رہے ہیں۔ تاکہ حکومت اپنی فضول خرچیاں جاری رکھ سکے۔
بیوروکریسی اس طرح حکمرانوں کو بے وقوف بنا کر نمائشی پروجیکٹ پر پیسے لگوا کر دیہاڑی بناتی ہے ایک پروجیکٹ پہلے بنایا کلینک آن ویل بہت تشہیر ہوئی اب وہ آوٹ سار کر کے ٹھیکے پر دے رہے اب یہ والا انتہائی فضول تشہیری پروجیکٹ بنوا دیا اربوں لگوا گئے ہوں گے مزدور اگر بیمار ہے تو سٹریکچرل ریفارم یہ ہو گی اسے بیماری کے دوران تنخواہ سمیت چھٹی ملی نا کہ مزدوری والے مقام پر کوئی ایسی وین بھیجوا دیں دنیا میں یہ طریقہ موجود بیماری پر چھٹی مگر تنخواہ کے ساتھ اگر کرنا تو وہ کریں اس کے فوٹو اچھے نہی آئیں گے مگر مزدور کی بہترین خدمت ہو گی
پاکستان کی تاریخ سے سب سے بھیانک معاہدے آئی پی پیپز والے ہیں یہ ہمارے سیاستدانوں نے کیے اس کی وجہ سے آج پاکستان کی معیشت اور ایک عام آدمی کا بجٹ دونوں تباہ ہیں
صرف اس معاہدے کی وجہ سے جو جو ذمہ دار اس پر قیامت تک لعنت برسے گی
پچھلے چھتیس گھنٹوں میں کروڈ آئل 3.30 ڈالرز سستا ہوا ہے۔
فی بیرل 79.10 پہ ہے اس وقت
اسکے باوجود حکومت نے پٹرول مہنگا کردیا رات۔۔۔کوئی دلال بتائے گا کہ کیوں۔؟
مطلب ان فرعونوں کو کتنے کھرب مزید چاہیے عیاشیوں کے لئے۔؟
سر@CMShehbaz ظلم اتنا کریں جتنا جواب دے سکیں قبر میں۔
نون لیگ حکومت کا ایک اور کارنامہ اب لوگ ہائی برڈ سولر سسٹم لگا رہے تاکہ گرڈ سے نکل جائیں اب ان کا ڈیٹا بن رہا ہے کیونکہ کپیسٹی پیمنٹ والے سیٹھوں کے پیسے عوام کی جیب سے نکالنے لازم ہے
جلد ہر گھر پر ایک بل بطور بھتہ بھیج دیا جائے گا اقتدار کی اتنی قیمت ہے
آئی ایم ایف ہمکو سستی بجلی فراہم کرنے کی اجازت نہیں دے رہا: وزیر توانائی
جبکہ IMF ججوں ، وزیروں ،مشیروں، بیوروکریٹس کو سالانہ 34 کروڑ یونٹ فری بجلی دینے کی اجازت ضرور دیتا ہے نا.
لکھ دی لعنت ایسے IMF پہ اور ایسے قانون بنانے والوں پہ کہ لاکھوں کمانے والا فری بجلی بھی لے گا.
جب کروڈ آئل 80.50 تھا تب پاکستان میں پٹرول فی لیٹر 290 تھا ، پھر کروڈ آئل 101 ڈالرز پہ گیا اور پاکستان میں پٹرول کا ریٹ ہوگیا 336 اب واپس کروڈ آئل 82 کا ہوگیا مگر پٹرول کم کرنے کی بجاے روزانہ 25 ارب روپے فرعون ٹیکس کے بناے جا رہے ہیں.
بے شرموں ظالموں تم لوگوں کو کلمہ نصیب نا ہو
پچھلے 9 دن سے جنگ بندی ہے، کل ٹرمپ نے حملہ نا کرنے کا اعلان کیا ، عالمی منڈی میں تیل ڈائریکٹ 82.21 ڈالر ہوگیا.
اب تک 19 ڈالر سستا ہوگیا ہے مگر ہمارے والوں نے غریب عوام سے فرعون ٹیکس کی مد میں کھربوں نکلوا لئے پھر بھی سستا نہیں کیا.
کوئی پئیڈ دلا نہیں بولے گا اب کہ سستا کرو
آپ اندازہ کریں کہ 254 روپے سرکاری ریٹ والی گھریلو استعمال والی گیس 450 تک مل رہی ہے لیکن وزیر اعلیٰ پنجاب کا کشمیر الیکشن اور اسکے جشن پہ اتنا دھیان ہے کہ انکو پتا ہی نہیں کہ پنجاب میں بھی انکی حکومت ہے.
مجال ہے کوئی ایکشن لیا ہو یا بیان ہی دیا ہو یا کسی سے پوچھا ہو.
کسی بھی حکومت کے حق میں بولنے اور سولین سپریمیسی وغیرہ پر بات کرنے سے پہلے یہ لازمی دیکھیں اس حکومت نے عوام کے حق کے لیے ان کی زندگی میں بہتری کے لئے کیا کیا ہے ؟
بجلی کے بل سلیب سسٹم فکسڈ ٹیکس روزانہ سستا تیل مہنگا کرنا رنگ برنگی فورس بنا کر عوام کے کاروبار تباہ کرنا یہ سب لازمی دیکھیں