اہم ترین پراجیکٹس فنڈز کی کمی کی وجہ سے بند کر کے صرف میڈیا مالکان کی عیاشی کرانے سے حکومت اگر سمجھتی ہے کہ وہ میڈیا Manage کر رہی ہے تو پھر اللہٰ ہی حافظ ہے!!
پاکستان کی خاطر اپنے بچے شھید کروانے والے ہر جنگ میں ہندوستان کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑے ہونے والے پاکستان کی شاہ رگ کے باسی کشمیریوں کے ساتھ یہ ناروا سلوک نا منظور نا منظور۔
کشمیریوں کی آواز کو بندوق کے زور پہ خاموش کروانے کی کوششیں نا منظور نا منظور۔
#WestandwithKashmir
ایڈووکیٹ فیصل چودھری اور ان کے صاحبزادے چودھری شاہ محمد کے ساتھ خوبصورت لحمہ، انشاء اللہ عزت، احترام اور محبت کا یہ تعلق ہمیشہ قائم رہے گاـ
@HifsahFaisal3@faisal_fareed
گندم کی بندش سے پنجاب کے کسان کو بے انتہا مالی نقصان پہنچایا گیا، مولانا اور سہیل آفریدی کو پنجاب کے کسان کی بات بھی کرنی چاھیے تھی یہ صرف خیبر ہختونخواہ کو نقصسان نہیں پنجاب کے کسان کو مریم نواز حکومت کے احمقانہ فیصلوں نے شدید نقصان دیا ہے!!
آپ بھی کسی دور میں بہت جمہوریت جمہوریت کھیلتے تھے! پچھلے چار سالوں میں ایک بات بہت اچھی ہوئ ہے کہ پاکستان کے سارے جعلی جمہوریت پسند ، دانشور اور انسانی حقوق کے نام نہاد چیمپئن کھل کر عوام کے سامنے بری طرح بے نقاب ہوۓ ہیں!
All masks are off
ایڈووکیٹ فیصل چودھری صاحب سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی، فیصل چودھری کی محبت اور دعاؤں کا تہہ دل سے شکریہ۔ اللہ پاک سلامت رکھےـ
@faisal_fareed@HifsahFaisal3
مخالف پہلوان کے ہاتھ پاؤں باندہ دو، اٹھنے کی اجازت نہ دو اور کہو بڑی Impressive کشتی لڑی ہے اٹھنے ہی نہیں دیا اگلے کو:) پاکستان میں الیکشن کی کوئ اہمیت نہیں رہ گئ اب ایک طویل سفر کر کے الیکش تک پہنچنا پڑے گا۔۔
بہت سے نئے نئے تجزیہ نگار اور تاریخ اور واقعات سے ناآشنا نومولود اور جعلی صحافی فرما رہے ہیں کہ 1) آزاد کشمیر کو پاکستان کا صوبہ کیوں نہیں بنا رہے 2) کشمیر میں پراپرٹی لینے کی اجازت کیوں نہیں ۔۔۔ ان سے گزارش ہے کہ پہلے تھوڑا کسی سے پوچھ لیں کہ کشمیر کا تنازعہ ہے کیا؟ پاکستان کا 1947 سے یہ ماننا ہے کہ کشمیر کے لوگ ایک ریفرنڈم کے ذریعے فیصلہ کریں کہ انھیں بھارت کے ساتھ جڑنا ہے یا پاکستان کے انتظام میں جانا ہے؟ پاکستان کے اس مطالبے کو اقوام متحدہ کی sanction حاصل ہے اور اقوام متحدہ کا ایک کنٹرول آفس LOC پر ہے جو پاکستان اور بھارت کے مابین کشمیر کے خطے کو Define کرتی ہے۔ پاکستان کے مطالبے پر کشمیر میں Status Quo کو دنیا کا قانون تسلیم کرتا ہے کہ دونوں مملک کوئ ایسے اقدامات نہیں کریں گے جس سے کشمیر کی Demography بدلے اور ریفرنڈم کے نتائج متاثر ہوں، اس مؤقف پر پاکستان اور بھارت میں تین بڑی اور لاتعداد محدود جنگیں ہوئیں جن میں سینکڑوں لوگ جان سے گئے، ہم نے اس مؤقف کی بھاری سیاسی، معاشی اور معاشرتی قربانی دی ہے، کشمیر کاز پاکستان کی ریاستی پالیسی کا سب سے اہم جزو رہا ہے، اگر آج کشمیر کو ضم کر کے پاکستان کا حصہ بنا دیا جائے اور کشمیریوں کے ریاست میں ملکیتی حقوق تبدیل کر دئیے جائیں تو پاکستان اور بھارت میں کوئ فرق نہیں رھتا، جہاں بھارت نے آئین کے آرٹیکل 370 کو تبدیل کر کے کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا۔کشمیر پر ہمارے آٹھ دھائ پرانے مؤقف میں نہ کوئ تبدیلی آئ ہے نہ آنی چاھئے کشمیر پاکستان بنے گا لیکن کشمیریوں کی رضامندی اور جمہوری حق کے استعمال سے، ہندوستان کی طرح جبر و استبداد سے کشمیر کا علاقہ تو فتح ہو سکتا ہے وہاں کے لوگوں کے دل فتح نہیں ہو سکتے!! #Kashmir
گلگت بلتستان میں پولنگ ختم ہوئے 16 گھنٹے ہو گئے ، ابھی تک تمام 24 نشستوں کا مکمل نتیجہ نہیں آ سکا، یہاں کوئی ٹوٹل 4 لاکھ ووٹ گننا ہے، جو پنجاب کے ایک MPA حلقے کا ہوتا ہے، وہ نہیں گنا جا سکا
حکومت اسی کی ہونی چاہیے جو پولنگ اسٹیشن جیتے اور عوام کا حقیقی نمائندہ ہو ورنہ پولنگ اسٹیشن کے بجائے ریٹرننگ افسران کے کمروں سے جیت کر حکومت بنانے والوں نے جو حال کردیا ہے وہ آپکے سامنے ہے
جی بی میں کسی ایک بھی حلقے کے کسی ایک بھی پولنگ اسٹیشن پر ن لیگ یا پیپلزپارٹی کا جنون نظر نہیں آیا لیکن کچھ دیر بعد نتائج میں انہیں کو فتح سے نوازا جائے گا
پانامہ کا کیس نہ تو پاکستان کی حکومت لائبتھی نہ ہی عمران خان اور فواد چوہدری لائے، پانامہ کا مقدمہ ایک بین الاقوامی کرپشن کا اسکینںڈل تھا جس میں کئ حکومتوں کے سربراہ ملوث تھے اور ان میں نون لیگ کے قائد اور ان کی بیٹی اور بچے مکمل ملوث تھے اس اسکینڈل میں شامل جائدادیں اب بھی شریف فیملی کے زیر استعمال ہیں، یہ کوئ سیاسی سازش یا مقدمہ نہیں تھا۔۔