@CaptainUsman Sir on Monday may I visit your good office ? If available
I've served under Ur kind supervision in 2011 Cane Commissioner Office Punjab than DCO lhr..
سات مہینے کا خلاصہ:
1. خان صاحب نے الیکشن مانگا - نہیں ملا 2. اپنا آرمی چیف مانگا - نہیں ملا
3. الیکشن کمشنر کا استعفی مانگا - نہیں ملا
4. میر جعفر کہنے کے بعد انہیں لوگوں سے ریلیف مانگا - نہیں ملا
5 . خان صاحب بیانیہ جیتنے کی کوشش میں سیاست ہار بیٹھے۔۔۔
#سوچنے_کی_گھڑی
“اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تحقیق کرلو”(القرآن)
فیک نیوز، پراپیگنڈے کی ایک اور مثال؛ میرے ٹویٹر اکاؤنٹ سے منسوب جعلی FAKE ٹویٹ پھیلایا جا رہا ہے۔ کون فاسق ایسا کر رہے ہیں اور مقصد کیا ہے سب جانتے ہیں۔ فاسقین پر اللّہ کی لعنت ہوتی ہے۔
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
اگر تم کسی بات پر قسم کھا لو اور پھر اس کے سوا دوسری چیز میں بھلائی دیکھو، تو وہ کرو جس میں بھلائی ہو. اور اپنی قسم کا کفارہ ادا کر دو.
بخاری 7147
(مسلم 4273، 4272؛ ترمذی 1529؛ ابوداؤد 3277؛ نسائی 3812؛ مشکوٰۃ 3413)
#بغل_بچے
ادھر ادھر کی باتیں مت کرو، رسیدیں نکالو! گھڑی کس کو بیچی، نام بتاو؟ پیسہ پاکستان کیسے منگوایا، وہ بتاو۔ دوسروں کو چور کہنے والا پاکستان کا سب سے بڑا چور نکلا۔ توبہ!