اسلام آباد میں بہارہ کہو سے پمز ہسپتال جانے والی گرین لائ�� میٹرو بس میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے کے معاملے پر فیئر کنٹرولر اور خواتین مسافروں کے درمیان تلخ کلامی اور تکرار کا واقعہ پیش آیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دورانِ سفر جب فیئر کنٹرولر نے 6 خواتین مسافروں سے ٹکٹ طلب کیا تو کرایہ ادا نہ کرنے پر بحث شروع ہو گئی۔ خواتین کا مؤقف تھا کہ وہ معمول کے مطابق سفر کرتی ہیں اور ان سے پہلے کبھی کرایہ نہیں لیا گیا جبکہ اعلیٰ حکام بھی انہیں اس کی اجازت دیتے ہیں۔
Anti-Encroachment Drive in Rawalpindi, Clearing Public Pathways
PERA Force removes encroachments and obstructions from public pathways in Rawalpindi, restoring clear access for pedestrians and ensuring safe and uninterrupted movement for citizens.
چنگے کم کریا کر، نئیں تے میرے کولوں مار کھائیں گا ۔۔۔۔!!!
ایک بزرگ خاتون نے اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال کو پیار سے ڈانٹ دیا ۔۔۔۔۔
اے سی صاحب خاتون سے بات کرنے انکے پاس بیٹھ گئے تو بزرگ خاتون نے بتایا میری پہنچ ڈی ایس پی تک ہے وہ مجھے اپنی ماں کہتا ہے ، اس لیے میں کسی سے نہیں ڈرتی اور میں تم سے بھی نہیں ڈرتی ، ڈی ایس پی بیٹے نے مجھے کہا ہے اماں پاسپورٹ بنوا تمہیں عمرے پر بھیجوں گا ۔ اس پر اے سی صاحب نے کہا اچھ�� بات ہے ماں جی : عمرہ پر جانے سے پہلے آپ نے مجھے بتانا ہے آپ کا عمرے کا ٹکٹ میری ذمہ داری ہے ۔۔۔۔۔ اس پر خاتون نے دعا دی اور کہا ، ایسے بڑے لوگ میرے بیٹے ہیں اور مجھے کیا چاہیے ۔۔۔۔۔۔
دنیا بھر میں گھومتا ہوں، مگر یقین جانیے، یہ مناظر دیکھ کر دل سے ایک ہی بات نکلتی ہے کہ میرے پاکستان سے خوبصورت کوئی ملک نہیں۔ اور مریم نواز جس محبت اور سلیقے سے پنجاب کو سنوار رہی ہیں، اس کی مثال کم ہی ملتی ہے۔
امید ہے کہ اب انڈیا والوں کو چس آرہی ہوگی 😁
فرانس سے 36 رافیل خریدے، اب رہ گئے 32،باقی تو پاکستان نے بھگوان کو بھیج دیے، یہ باتیں ہم نہیں کررہے بلکہ انڈین خود سرینڈر مودی سے پوچھ رہے ہیں کہ بتاؤ باقی 4 رافیل کہاں ہیں؟
لاہور کے اسکولوں کے باہر اس وقت سناٹا اور ہلچل ایک ساتھ دیکھنے کو ملی جب کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) نے اچانک ناکہ بندی کر کے طلبا کے بیگز کھلوانے شروع کر دیے!
جہاں کتابیں ہونی چاہیے تھیں، وہاں سے جدید الیکٹرانک ویپس (Vapes)، سگریٹ اور نکوٹین کی ممنوعہ مصنوعات نکل آئیں!
کم عمر بچوں کو نشے کی اس نئی لت سے بچانے کے لیے لاہور پولیس اور CCD نے براہِ راست تعلیمی اداروں کے باہر ہی گھیرا تنگ کر دیا۔
پنجاب حکومت کے اس غیر معمولی اور جرات مندانہ ایکشن نے نہ صرف غیر قانونی سپلائرز کی نیندیں اڑا دی ہیں بلکہ لاکھوں والدین کو یہ اطمینان بھی دیا ہے کہ ان کی نسل کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے۔
ٹرمپ نے کہا کہ چین کے شہر صاف ستھرے، بے عیب اور نئے بنائے گئے ہیں جبکہ ہمارے شہر گندے، زنگ آلود، گڑھوں والے اور خراب ہیں ان��وں نے چین کی ترقی کی تعریف کی اور امریکہ کے شہروں کی حالت پر افسوس کا اظہار کیا
لاہور کی آبادی ڈیڑھ کروڑ ہے جہاں 140 گرین الیکٹرک بسیں چل رہی ہیں
یہ سرگودھا ہے جہاں کی آبادی سات لاکھ اور 40 الیکٹرک بسیں چلوائی گئی ہیں
سرگودھا سے کوٹ مومن کا کرایہ 300 تھا اب 20 روپے لگتے ہیں
میں نواز شریف کی خاموش سیاست کا ناقد ہوں لیکن انتہائی کم بول کر بھی نہ صرف حکومت واپس وصول کی، بھائی بیٹی کو حکمرانی دلوائی، خود کنارہ کش ہوا، اور اپنے ساتھ ہر ناجائز برتاؤ کرنے والے کو ایک ایک کر کے ٹھکانے لگایا۔ چاہے وہ سیاست سے ہوں، میڈیا سے ہوں، عدالت سے ہوں یا فوج سے۔ سب کا بھیانک انجام، سب ہی عبرت کا نشان ہیں، سب اس وقت تڑپ رہے ہیں اور بے بس ہیں۔
یار یہ بندہ بولتا نہیں۔ لیکن سوچتا تو ہے۔ اب یہ سب کچھ ویسے تو نہیں ہو گیا
ان سب میں فیض کا شکار سب سے مشکل تھا۔ وہ بھی ہو گیا۔
بڑی گیم کون کر رہا ہے یہ تو نتائج سے پتہ چلتا ہے، سوشل میڈیا کے ہزاروں شئیرز سے نہیں۔
نواز شریف کون ہے ؟……
مشرف نے اقتدار سے نکالا تو مشرف کو عدالت سے سزائے موت سنوا کر پیچھے ہٹا پھر مشرف کی وفات پر اظہار تعزیت بھی کیا
پھر جس عدلیہ نے اقتدار سے نکالا اُس کا فیصلہ قبول کیا جیل گیا سزا کاٹ رہا تھا زہر دلوایا گیا اُس کی بیٹی نے کہا مرسی نہیں بننے دوں گی وہ پھر واپس آیا اور اب اسی بدمعاش عدلیہ کا جنازہ پڑھا گیا ہے جس نے اقتدار سے نکالا تھا
میاں خاموش ہو جاتا ہے صبر سے کام لیتا ہے اپنے فیصلے اللہ پر چھوڑ دیتا ہے انتظار کرتا ہے اور پھر پلٹ کر حساب کتاب برابر کرتا ہے
چکوال میں کیتھ لیب آج سے مکمل طور پر فعال ہو گئی ہے، اور یہ منصوبہ ریکارڈ وقت میں مکمل کیا گیا ہے!
اب چکوال کے دل کے مریضوں کو تشخیص اور علاج کے لیے بڑے شہروں کا سفر نہیں کرنا پڑے گا۔ جدید کارڈیک سہولیات اب ان کے اپنے شہر میں دستیاب ہوں گی۔
ان شاء اللہ، اگلے ہفتے خانیوال اور بھکر میں بھی کیتھ لیبز فعال کر دی جائیں گی۔ جبکہ مزید 11 اضلاع میں یہ سہولت فراہم کرنے کے لیے کام تیزی سےجاری ہے۔
یہی ہے حقیقی تبدیلی اور عملی بہتری: جدید اور معی��ری دل کے علاج کی سہولیات کو بڑے شہروں سے نکال کر ضلعی سطح تک پہنچانا، مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ کو طویل سفر اور اضافی اخراجات سے بچانا، اور پنجاب کے ہر شہری کے لیے علاج تک رسائی آسان بنانا۔
ہم ایک ایسے نظامِ صحت کی بنیاد رکھ رہے ہیں جہاں کسی مریض کو صرف اپنے شہر یا علاق�� کی وجہ سے علاج کی بہتر سہولیات سے محروم نہ رہنا پڑے۔
یہ محض تبدیلی نہیں، پنجاب کے نظامِ صحت میں ایک حقیقی انقلاب ہے!
ایک چینل کا رویہ دیکھ کر دکھ ہوا۔ سکول سے باہر بچوں کی شرح پنجاب میں 24٪، خیبر پختونخوا میں 34٪، سندھ میں 44٪ اور بلوچستان میں 69٪ ہے۔ رانا سکندر کی اصلاحات سے کچھ نجی سکول مالکان اور سیاسی حریف خفا ہیں۔ ذاتی غصہ پنجاب کی تعلیم پر نکالنے کا نقصان بچوں کو ہوگا۔ رانا سکندر کام جاری رکھیں گے۔
سرگودھا شہر میں نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی
800 انجیوپلاسٹیز اور 45 کے قریب اوپن ہارٹ سرجریز کی گئی ہیں
ایک لاکھ مریضوں کا OPD میں علاج دس ہزار ایمرجنسی مریض شامل ہیں
اور اور نہ پرچی کی فیس نہ ٹیسٹوں کی فیس ناں ہی کسی آپریشن کی
آج ہم خود کو آپ سب کے لینز سے، آپ سب کی آنکھوں سے اور آپ سب کے زاویۂ نظر سے دیکھ رہے ہیں۔
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
آپ میزبان ہیں اور میزبان ملک ہونے کے باوجود بدتمیزی کر رہے ہیں اور پہلے سے طے شدہ سوالات پوچھ رہے ہیں جیسے آپ صحافی کسی خاص ٹاسک پر آئے ہوں۔ڈاکٹر مصدق ملک بھارت میں کھڑے ہوکر گودی میڈیا کو شرم دلاتے ہوئے 😌
ایک افغانی اپنے ملک میں دودھ اور شہد🍯 کی نہریں چھوڑ کر
پاکستان آنے کے لئے روز کوشش کر رہا ہے، جوکہ ایک امریکی غلام قرضوں سے ڈوبا ہوا بھیک مانگنے والا ملک ہیں..
پاکستان میں موجود ایک مولی لانا کا طبقہ تھالبانوں کی تعریفیں کرتا نہیں تھکتا اور وہاں کے حالات تو آپ نے دیکھ لیے ہیں
دہلی والوں نے تہذیبی مکالمے کیلئے بلایا تھا، مصدق ملک نے موقع غنیمت جان کر وادیٔ سندھ سے گندھارا، ٹیکسلا، بخارا اور غالب تک پورا تاریخی سفر کروا دیا۔ 😎
پرائیویٹ ہسپتالوں کے ہوشربا اخراجات سےعاجز مریضوں کے لیے نواز شریف کینسر ہسپتال امید کی کرن بن گیا، جہاں انہیں چیک اپ، تمام تشخیصی ٹیسٹ اور ادویات بالکل مفت فراہم کی جاتی ہیں، اس بروقت مسیحائی پر ہر مریض کے دل سے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے لیے بے ساختہ دعائیں نکلتی ہیں
یہ قوم کسی قسم کی رعایت کی مستحق نہیں!
آج اچھرہ بازار میں ایک دکاندار کو سڑک پر کچرا پھینکتے دیکھا۔ بڑے احترام سے سمجھایا کہ بھائی، کچرا سڑک پر پھینکنے کے بجائے ایک طرف رکھ دیں، جب صفائی والا آئے تو اسے دے دیں۔ اس طرح ہمارا بازار صاف ستھرا رہے گا اور آنے جانے والوں کو بھی اچھا محسوس ہوگا۔
لیکن افسوس! سمجھنے ��ور اپنی غلطی تسلیم کرنے کے بجائے موصوف میرے ہی گلے پڑ گئے اور کہنے لگے: "اپنا کام کرو، یہاں سے جاؤ
سوچنے کی بات ہے کہ ہم اپنے شہروں کو صاف ستھرا دیکھنا تو چاہتے ہیں، لیکن خود اپنی ذمہ داری ادا کرنے کو تیار نہیں۔
ہم حکومت، انتظامیہ اور صفائی کے عملے سے تو توقعات رکھتے ہیں، مگر اپنی شہری ذمہ داریوں کو بھول جاتے ہیں۔