عاصم منیر مان جاؤ کہ تم حکومت کرنے کے ہر پہلو پر ناکام ہو چکے ہو، حتیٰ کہ ایک قیدی عمران خان بھی تمہارے آگے نہیں جھک رہا!!!
اتنی طاقت رکھنے کے باوجود تم ہار چکے ہو اور وہ جیل میں رہ کر بھی تم سے جیت رہا ہے-
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
کوئٹہ میں سانحہ زیارت کے شہداء کی لاشیں سامنے رکھ کر مسلسل چھٹے روز جاری احتجاج میں موجود یہ ہزاروں افراد صرف ایک مطالبہ کررہے ہیں کہ " ہمیں جینے دو ، ہمیں تحفظ دو ، ہمیں امن دو "
لیکن افسوس جنہوں نے امن قائم کروانا ہے ان کی ترجیحات تحریک انصاف کو کچلنا ، عمران خان کا علاج نا کروانا اور عمران خان سے کسی صورت فیملی کی ملاقات نا ہونے دینا ہے
پاکستانی عوام عمران خان کیساتھ جڑی ہوئی ہے اگر پاکستان میں کوئی مضبوط شخصیت ہے وہ عمران خان ہی ہے کوئی اگر اپنی آنکھیں بند کرے تو کر لے لیکن حقیقت یہیں ہے
پچھلے 3 سالوں میں میرے کان ت��س گئے کوئی نواز شریف کا نام بھی لے لیکن ہر طرف عمران خان عمران خان عمران خان ہے
حفیظ اللہ نیازی
ڈاٹ سے ڈاٹ ملائیں تو واضح طور پر نظر آ رہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ فروی کے بعد سے اب تک engaged ہیں اور وزیر اعلی ان engagement کرنے والوں پر اعتبار کر کے بیٹھے ہوئے ہیں جن کی مہارت ہی 75 سالوں سے لوگوں کو بیوقوف بنانے کی ہے
صدیق جان
عمران خان کی ہمت اور استقامت نے اور ان کی بہنوں کی استقامت نے پوری قوم کو بھی یہ پیغام دیا ہوا ہے کہ اپنے حق کے لئے لڑنا پڑتا ہے اور جو لڑتے ہیں وہ کبھی مایوس نہیں ہوا کرتے-
اس لئے اپنے حق کے لئے سٹریٹ موومنٹ کی تیاریاں جاری رکھیں-
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
عمران خان نے بنی گالہ کو وزراعظم کیمپ آفس ڈیکلیر نہیں کیا جیسے آپ لوگوں نے جاتی امرا کو کیا
جہانگیر ترین فنانشنل مضبوط ہونے کے باجود خان نے نکال دیا کیونکہ کرپشن سیکنڈل چلا تھا
آپ کی ساری کابینہ ناہلوں چوروں کی بھری ہے یہ ہوتا ہے وژن نظریہ
انٹرنیٹ کی عدم موجودگی کے سبب علیمہ خان سے بات نہیں ہو سکی کشمیر کے لوگوں کو حقوق دیے جائیں تحریک انصاف نے کشمیر کے لوگوں کی حمایت میں الیکشن کا بائیکاٹ کر رکھا ہے ۔
نورین خان نیازی
عمران خان نے جو تحریک شروع کی ہے اس تحریک کا ہم حصہ ہیں اس میں موروثی سیاست کہاں سے آگئی؟ کوئی عہدہ یا کوئی صدارت نہیں لینی خود تو گھروں میں بیٹھے ہیں اور کہتے ہیں ہم بھی نہ نکلے؟
علی محمد خان کو منہ توڑ جواب 🔥
بلوچ آج 5ویں روز بھی احتجاج کر رہے ہیں!!
اپ سب لوگ انکی آواز بنے, جو لوگ احتجاج کررہے ہیں, کیوںکہ دجالی میڈیا ا کو بلکل کوریج نہیں دیتا!
سوشل میڈیا والوں پر پلیٹ فارم پر انکی آواز بنے پلیز!
پنجاب کے حالات بہت خراب ہیں دوکانداروں سے بھتہ لیا جا رہا ہے ریڑھی بانوں کی ریڑھیوں کو توڑا جا رہا ہے کشمیر بلوچستان خیبرپختونخوا کے حالات آپ کے سامنے ہیں ملک نہیں چل رہا ۔
نورین خان نیازی کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
جب کلثوم نواز نے نواز شریف کی رہائی کے لیے، نصر ت بھٹو نے ذوالفقار علی بھٹو کے لیے مہم چلائی تھی، وہ حلال تھی؟ اور اگر آج بہن اپنے بھائی کے لیے، اڈیالہ جیل میں جو پابند سلاسل جھوٹے مقدمات میں ،مہم چلائیں تو وہ موروثی سیاست ہے؟
عمران خان وزیراعظم تھے، کوئی رشتہ دار تک عمران خان کا کابینہ میں یا کسی عہدے پہ یا حکومت کا حصہ نہیں تھا۔ آج اگر بہنیں بھائی کے لیے آواز بلند کرتی ہیں، ان پر دہشت گردی کے مقدمات درج کر دی جاتے ہیں۔ آج بھائی کا پیغام یا ان کی کنڈیشن بیان کریں تو انہیں مختلف مقدموں میں نامزد کر دیا جاتا ہے۔
عمران خان سے ان کی فیملی کی ملاقات، وکلا کی، دوستوں کی، یہ ان کا قانونی اور آئینی حق ہے۔ اگر ان کی رہائی، ان کے علاج، ان کی قید تنہائی سے نکالنے کے لیے ان کا آواز بلند کرنا جرم ہے تو یہ وہ جرم بار بار کریں گی۔ اور ہم پوری قوم عمران خان اور ان کی فیملی کے ساتھ کھڑی ہے۔
ہم جانتے ہیں مریم نواز عمران خان بننا چاہتی ہیں لیکن سہیل آفریدی مریم نواز بننا چاہتے ہیں
صحافیوں کی ایک لسٹ آئی جنکوعوام کے ٹیکس کے پیسوں سے KP کی سیر کروائی جاۓ گی
علی امین جرنیلوں کیساتھ مل کر حلوہ کھا رہے تھے اس لیے ہٹایا گیا اب سہیل آفریدی بھی اسی ڈگر پر چل پڑے ہیں
شہباز گل