عمران خان کی رہائ کے لیے جو بھی آج تک تحریک چلی ہے فرنٹ سے بھر پور کوریج کی ہے
4 اکتوبر ہو یا 24 نومبر
چاہے شیلنگ ہو ، گولیاں چلی ہوں اور اس کی پاداش میں گھروں میں چھاپے پڑے ، گھر والوں کو حراساں کیا گیا بہنوں کے موبائل لے گئے جو آج تک واپس نہیں کیے گئے گھر والوں سمیت میری گرفتاری متعدد مرتبہ ہوئی لیکن پیچھے نہیں ہٹا
اب انشاءاللہ جو بھی عمران خان کی رہائی کی تحریک لیکر چلے گا انشاءاللہ پہلے کی مرتبہ اس دفعہ بھی فرنٹ سے کوریج ہو گی اور بھر پور ہو گی
مخصوص نشستوں کے مقدمے میں جسٹس شاہ کی سربراہی میں اکثریتی بنچ نے فیصلہ دیا کہ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کا آئینی حق ہیں اور انہیں ملنی چاہئیں۔ مگر باعثِ حیرت یہ ہے کہ سیاہ رو قاضی فائز عیسیٰ کی محبت و حمایت میں بعض قاضیان اس حد تک آگے بڑھے کہ فیصلوں پر عملدرآمد نہ ہونے کے لیے اداروں کو خطوط لکھ ڈالے۔
آج گردشِ ایام کا منظر دیکھیے کہ وہی حضرات کسی اور کی گود میں بیٹھے ہیں اور سیاہ رو قاضی فائز عیسیٰ کا منہ کالا کر رہے ہیں مگر شاید وہ یہ حقیقت فراموش کر بیٹھے ہیں کہ گود ہمیشہ ایک سی نہیں رہتی۔ کل جب یہ خود گود سے اتریں گے تو آنے والے کسی اور کی چوکھٹ کے امین ہوں گے، اور پھر زمانہ ان کے ساتھ بھی وہی معاملہ کرے گا جسے وہ آج دوسروں کا مقدر سمجھ رہے ہیں۔
تاریخ کا فیصلہ ہمیشہ بے لاگ ہوتا ہے۔ جو قاضی کسی شخصیت، اقتدار یا مصلحت کی گود میں بیٹھ کر فیصلے کرتا ہے، اس کا انجام تاریخ کے کوڑے دان کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔ قاضی فائز عیسیٰ بھی اب تاریخ کے اسی باب کا حصہ بن چکے ہیں۔ البتہ تاریخ کے اوراق پر دوام صرف انہی منصفوں کو نصیب ہوتا ہے جو ہر دباؤ، ہر مصلحت اور ہر ترغیب سے بلند ہو کر صرف آئین، قانون اور اپنے ضمیر کی روشنی میں فیصلہ صادر کرتے ہیں۔
پی ٹی آئی تبدیلی کے انتظار میں ہے
ایک ایسی تبدیلی جو قدرت لے آئے
ماحول خود بخود تبدیلی کے لیے ساز گار ہو جائے
جیسے ایوب خان کے خلاف اچانک سٹوڈنٹس باہر نکلے اور ماحول بدل گیا
جیسے بھٹو مقبول لیڈر تھے، مگر اچانک ریت ان کی مٹھی سے سرکنے لگی
جیسے مشرف طاقتور صدر تھے مگر ایک دو واقعات نے انہیں نہایت کمزور کر دیا کوئی سوچ سکتا تھا بے نظیر کا حادثہ ہو گا اور منظر بدل جائے گا؟
کوئی سوچ سکتا تھا کہ ضیاالحق کے ساتھ ہو گا؟
ایسے پی ٹی آئی خود کچھ نہیں کرے گی، مگر تبدیلی آئے گی ضرور
ہو گا اب بھی ایسا ہی، بگ بینگ ہو گا ، تبدیلی آئے گی، مگر وہ پی ٹی آئی نہیں لائے گی، کوئی حادثہ اس تبدیلی کی وجہ بنے گا
نجم سیٹھی کا تجزیہ
ویسے میں پارٹی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرتا لیکن میرا خیال ہے جس جس کو علیمہ خان صاحبہ کی سٹریٹ موومنٹ سے پریشانی ہو اسے فوری پارٹی چھوٹ دینی چائیے اور گھر پر ریسٹ کرنا چاہیے. جب کوئی اور کچھ نہیں کر پا رہا پھر بہنوں نے تو اپنے بھائی کو بچانا ہی ہے.
اگلا ممکنہ بیانیہ:
بات چیت جاری تھی ہم بس عمران خان صاحب کو بنی گالا شفٹ کروانے ہی والے تھے گرین سگنل مل چکا تھا لیکن علیمہ خان نے گیم خراب کر دی۔😂
Copied
فضل الرحمان رجیم چینج آپریشن کے دوران جنرل باجوہ کا آلہ کار بننے سے انکار کردیتے تو آج ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے نشانے پر نہ ہوتے۔ بہرحال اس وقت مولانا صاحب حق پر ہیں اور فوجی مداخلت باطل۔۔۔
جناب عالی! یہ پاکستان کی عوام فیصلہ کرے گی کہ پاکستان تحریک انصاف میں کس کی جگہ ہے یا کس کی جگہ نہیں ۔۔۔ کیونکہ پاکستان تحریک انصاف نام ہے عوام کا اور عمران خان کا ✌️
علیمہ خان کو اگلی پیشی یا اسکے بعد والی پیشی پر بوگس کیس میں سزا سنا کر جیل بھیجا جائے گا۔
لیکن بہادر بھائی کی بہادر بہن جانے سے پہلے بھی عوام کے درمیان آئی۔
عمران خان کے نام پر ممبران اسمبلی ،وزیراعلی بننے والوں کو باور کروا رہی ہیں جس عمران خان کی وجہ سے عہدے دار بنے ہو اسکے لیے کچھ تو کر لو۔
تحریک انصاف میں آپ جیسے شپڑگلوں کی دراصل کوئی جگہ نہیں۔ موروثی سیاست کے عمران خان بھی مخالف تھے ۔مگر پوری تحریک انصاف میں سے نکلا کون ؟ کوئی نہیں
نکلی تو صرف بہنیں۔ مگر ان کے ساتھ بھی آپ جیسوں سے کوئی اس لئے نہیں نکلا کہ
"اجازت نہیں تھی "
"پاکستان کے لئے اور عمران خان کے لیے ہمیں جدوجہد مضبوط کرنی پڑے گی، اس ظلم کے خلاف کھڑے ہونا ہے عمران خان آٹھ ماہ سے اس لیے قید تنہائی میں ہے کہ یہ اس سے خوفزدہ ہیں اور اس خوف کی وجہ یہ ہے کہ عمران خان عوام کی آواز ہے، اب وقت آگیا ہے نکلنے کا اور اب جب ہم نکلیں گے تو پھر واپس نہیں آئیں گے"۔ دیر بالا واڑی میں @Aleema_KhanPK کا خطاب