Warmest birthday wishes to Khan Saab, a man of vision and integrity.
May Allah’s mercy surround you, may truth prevail, and may your release come swiftly.
You continue to inspire millions — today and always.
#HappyBirthdayImranKhan@TeamiPians
دس مئی کو جب سپریم کورٹ نے عمران خان کی رہائی کا حکم دیا تو عاصم منیر اور مریم نواز کی فوج نے باہر کچے کے ڈاکوں کی طرح فائرنگ شروع کر دی اور تین گھنٹے تک عمران خان کو سپریم کورٹ کے احاطے میں قید رکھا
عاصم منیر نے اس فوج کو شریف خاندان کی لونڈیا بنا دیا ہے
خان صرف ایک شخص نہیں ایک نظریہ ہے۔ ایک ایسے لیڈر کو قید میں رکھنا جو قوم کی آواز ہے انصاف کا قتل ہے۔
پوری قوم کا ایک ہی مطالبہ ہ فوری رہا کیا جائے اور مکمل طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔
یہ صرف ایک فرد کا نہیں، پاکستان کے مستقبل کا مسئلہ ہے
@TeamiPians#1000DaysKhanUnbroken
We will not stay silent while justice is delayed. We will not back down while democracy is sidelined. We stand with Khan until the very end.
Speak up. Stand firm. Demand justice.
#1000DaysKhanUnbroken
کپتان نے کہا تھا اان ظالموں سے ڈرنا نہیں اور گھبرانا نہیں۔۔۔
آج کپتان تکلیف میں ہے
تو کیا ہم ڈر کے خاموش رہیں گے
یا اپنے خان لیے آواز اٹھائیں گے؟
@TeamiPians#1000DaysKhanUnbroken
تاریخ یاد رکھے گی میں ایک لیڈر پر ظلم کیا جا رہا تھا
اسے انصاف سے محروم کیا جا رہا تھا تو قوم نے کیا کیا ؟
خاموش رہی یا ظلم کے خلاف کھڑی ہوئی۔۔
فیصلہ تمہارا ہے
@TeamiPians#1000DaysKhanUnbroken