الحمدللہ 75 سال بعد ایک شخص اس قوم کو شعور دے گیا ورنہ تو ہم لوگ ان کی باتوں میں آکر بار بار انہیں کو موقع دیتے ریے،اب کی بار یہ موقع ہم پاکستانیوں نے تو نہیں دیا بس زبردستی مسلط کر دیے گئے،لیکن کب تک ؟
علی محمد خان عمران خان کا سپاہی،کا ایک بہترین کلپ
آج قائد پاکستان عمران خان کے ساتھ عہد کرتے ہیں،
کہ جان تو جانی ہی جانی یے
اس جان کی کوئی بات نہیں
وہ شان سلامت رہتی ہے
جس دھج سے کوئی مقتل کو گیا
"اپنی مدد آپ"
جس عمارت کہ تعمیر میں اینٹ کلیدی کردار ادا کرتی ہے،آئی طرح نوجوان کی مثال ملک و ترقی میں اینٹ کی طرح ہوتی ہے-
مرزا دلاور بیگ
(پی پی 35 سیالکوٹ)
رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کو اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچا دیا گیا
فواد چوہدری کو بکتر بند گاڑی میں اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچایا گیا ہے
#آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ
کرن ناز مریم صفدر کو اس کی پارٹی کی بدترین کارکردگی،مہنگائی اور عدالتوں سے اس کے پورے خاندان کو جو ریلیف ملا دیا دلاتے ہوئے،لیکن اتنا ریلیف ملنے کے باوجود مسلم لیگ ن مسلسل عدالتوں پر حملے آور ہیں-
#آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ
وزیراعظم ہاوس،ایوان صدر،کابینہ،پارلیمنٹ،سپریم کورٹ،لاہور و اسلام آباد ہائیکورٹ،الیکشن کمیشن،نیب،پولیس،رینجرز،میڈیا،سوشل میڈیا،سیاست،انسداد دہشت گردی عدالت،احتساب عدالت،سیشن عدالتیں،سکول،کالجز ،جامعات اور بغل بچوں سمیت ریاست کے ہر اہم و غیر اہم عناصر کا محور صرف ایک شخص ہے جس کا نام عمران احمد خان نیازی ہے