When Imran Khan was ousted as Prime Minister of Pakistan through a parliamentary vote of no confidence in April 2022, Washington and its allies framed the event as a routine constitutional transition. Yet for anti-imperialist observers, Global South activists, and millions of Pakistani citizens, the removal of Khan looked far less like a simple shakeup in parliament and far more like a familiar geopolitical script.
Viewed through an anti-colonial lens, Khan’s ousting fits a particular pattern of American-orchestrated regime change. It stretches back from the Cold War assassination of Congo’s Patrice Lumumba to the 2011 NATO-backed violent military overthrow of Libya’s Muammar Gaddafi.
To understand why so many commentators view Khan’s removal as a Washington-choreographed operation, one must examine the tactics that preceded it.
Read the latest article by Iqbal Jassat.
https://t.co/PsuV7NtA5q
عمران خان کو علاج کی سہولت تک کا نہ ملنا ، ملاقاتیں تک نہ ہونا اور تحریک انصاف کا آئینی ترمیم کو ووٹ دینے کی تیاری کرنا شرمناک ہے۔ یہ بے حسی اور آخری حد کو پہنچی ہوئی بے غیرتی ہے۔
جو بھی ریفرنڈم کی تاریخ دی جائے گی اسی دن قوم کو اکٹھا کرکے تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج پلان کیا جاسکتا ہے ریفرنڈم والے دن پکڑ دھکڑ بہت مشکل ہوگی پہلے ہی پریشر ہوگا
Frmr PM Imran Khan's health is deteriorating due to prolonged solitary confinement & reported denial of independent medical care. He is one of many unjustly imprisoned in Pakistan, such as lawyers Imaan Mazari & Hadi Ali Chattha & rights advocate Idris Khattak. All must be freed.
مجھے یہ کہتے ہوئے شدید افسوس ہو رہا ہے، لیکن جب ملک کی اکثریت ایک دیانتدار قومی ہیرو کو ناحق جیل میں سڑنے کے لیے چھوڑ دے، اور اس وقت بھی نہ اُٹھے جب انکی منتخب کردہ اکثریتی حکومت کا تختہ الٹ دیا جائے اور وزیراعلیٰ کو اغوا کر لیا جائے—تو کیا آپ کو لگتا ہے کہ ایسے ملک کا نظام کبھی بدل سکتا ہے؟ اور کیا کوئی سیاستدان کبھی ایسا قدم اٹھانے کی ہمت و حوصلہ کرے گا جیسا کہ عمران خان کر رہے ہیں، یہ جانتے ہوئے کہ عوام تو بس اپنے اپنے کاموں میں مگن رہیں گے؟!
یہ کبھی بھی کسی ایک فرد کا کام نہیں تھا کہ وہ سب کچھ کرے اور سارا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھائے؛ یہ اجتماعی طور پر سب کی ذمہ داری تھی۔ آخر وہ کون سی چیز تھی جس نے 4 کروڑ ووٹرز کو ناانصافیوں اور ان کے جائز عوامی مینڈیٹ کی چوری کے خلاف سڑکوں پر نکلنے سے روکے رکھا؛ موت کا خوف؟ موت تو سبکو آئیگی ایک دن، کوئی بھی اُسے ٹال نہیں سکتا، وہ تو اللّٰہ کا مقرر کردہ ہے!
اکثریت کا خوف و کمزوری، قوموں کو نسل در نسل غلامی میں جھونک دیتا ہے۔
خیر، کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت۔ ہر ایک نے آخرت میں اپنے اعمال کا خود جوابدہ ہونا ہے، تو جیسا جسکو جو بہتر لگے تو وہ کرے، سانوں کی۔ بس دل کی بات زبان پر آجاتی ہے کیونکہ اُس مردِ مومن، عمران خان، سے سب نے اِبلیسی نظام کو بدلنے کا ساتھ دینے کا اجتماعی وعدہ کیا تھا!
🚨🚨 بریکینگ نیوز : بڑی ڈویلپمنٹ ۔اقوام متحدہ نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا ۔,!!!🔥🔥🛑
اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے چیف نے CNN کو انٹرویو دیتے ہوئے کھل کر کہا ہے کہ, عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے ۔ ان کا علاج کرایا جائے ۔ اور ساتھ ہی ساتھ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جو ماحول بنا ہوا ہے, اس کو ٹھنڈا کرنے کی ضرورت ہے ۔ اس میں دونوں پارٹیز مطلب عمران خان اور ملٹری جنرلز ان کے درمیان میں کوئی بات چیت کرنے کی ضرورت ہے ۔ کیونکہ یہ معاملہ بہت زیادہ بڑھ گیا ۔ اس کو ٹھنڈا کرنے کی ضرورت ہے ۔ شہباز گل🚨🔥
شہزادے پوڈ کاسٹ ہی کرنا ہے تو یہاں سے بھی ہوسکتا ہے، لفظوں سے جال بچھانے کی کیا ضرورت ہے؟ اجازت لے لو پہلے چڑیا گھر سے۔۔۔
ویسے ارشد شریف کی قبر پر پوڈ کاسٹ کرسکتے ہو جو مجھے لاہور آنے کی دعوت دے رہے ہو؟
واقعی اتنے معصوم ہو یا بن رہے ہو میرے جید صحافی بھائی؟
تیمور سلیم جھگڑا کو تھانے سے اغواہ کر کے غائب کر دیا گیا۔ اور خاندان کو کچھ پتہ نہیں۔ کوئی عدالت نہیں جہاں سے انصاف مل سکے۔ تیمور ایک پڑھا لکھا محب وطن پاکستانی۔ کوئی کرپشن کا الزام نہیں۔ عاصم منیر اور انکے ٹاؤٹ چاہتے ہیں کوئی محب وطن بچ نہ پائے۔
یہ ایک بڑی اور نہایت خوش آئند پیش رفت ہے۔ اقوامِ متحدہ نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے اور جیل میں ان کی حالتِ قید کو انتہائی افسوس ناک اور تشویش ناک قرار دیا ہے، حکومت عمران خان کی انسانی حقوق کی بحالی،علاج معالجہ کی سہولیات، ڈاکٹرز، وکلاء اور رشتہ داروں سے ملاقات کی بحالی کرے۔۔۔
🚨 خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پہلے سے گرفتار تیمور سلیم جھگڑا کو رات 2:44 بجے پولیس کی تحویل سے آئی ایس آئی کے ایک کرنل نے اغواء کرلیا ہے، جن کے ساتھ 12 بغیر نقاب والے نامعلوم افراد تین ٹویوٹا ہائی لکس/ویگو/ریوو گاڑیوں میں موجود تھے۔
ان ذرائع کے مطابق جھگڑا کو “شاہی مہمان خانہ” لے جایا گیا — جو ان کے مطابق پشاور میں آئی ایس آئی کا ریسٹ ہاؤس ہے — جہاں ان کا دعویٰ ہے کہ سہیل آفریدی اور بابر سواتی بھی رکھے گئے ہیں۔
ان کا مزید الزام ہے کہ ان افراد نے ایس ایچ او کو بتایا کہ وہ ممکنہ طور پر عرفان سلیم کے لیے واپس آ سکتے ہیں، جو اس وقت کامران بنگش کے ساتھ پولیس اسٹیشن میں موجود تھے۔
The alarm over my uncle Imran Khan’s @imrankhanpti treatment and my mother Aleema Khan’s @Aleema_KhanPK illegal detention is now being raised on the floor of the Turkish Parliament.
We appreciate Turkish MP @bilalbilici01 for standing up for human rights.
#ImranKhan
#FreeImranKhanAndFamily
#ShiftKhanToHospitalNow
#ImranKhansLifeIsAtRisk
جب خیبر پختونخوا میں فیصل کریم کنڈی چھوڑا گیا
سہیل آفریدی صوبے کی عوام کو آٹے کا تھیلا 2200 کا دے رہا تھا ایک مہینے کے اندر وہ آٹے کا تھیلا کنڈی نے 3700 کا کر دیا ہے
لیکن یہ بھائی شہباز شریف سے اپیلیں کر رہا ہے کہ وہ مسیحا بنے
شہباز شریف تو خود مجرم ہے