ایک تھا غدار وطن اور اب بھی ہے ڈبل غدار وطن 🚨پاکستان وہ ملک ہے جس کے چوکیدار غداریاں کرنے پر ،اپنے آپ کو بیچنے پر گھر بیٹھے نیشلٹی لے لیتے ہیں ۔🖐️
تاکہ غدارو یوں کے بعد ملک سے نکلنے میں آسانی ہو ۔
پاکستان کے اسی فیصد جرنیل باہر کی نیشلٹی لے کر باہر سیٹ ہو جاتے ہیں ۔پاکستان نوے فیصد بیروکریسی باہر سیٹ ہو جاتی ہے ،آج بھی پاکستان میں ستر سے بنیادی چیزیں بجلی گیس پانی جیسی چیزیں فراہم کرنے میں ریاست کے تمام ادارے ناکام فیل رہے ہیں، کیونکہ ہم ہر دور میں غدار ہی دیکھ رہے ہیں ۔
پاکستان کی تاریخ کا سب سے نااہل ، نالائق اور نکما ترین وزیراعظم کہ جسے سات لاکھ فوج ، خفیہ ایجنسیوں اور امریکہ کی مکمل حمایت حاصل تھی
مگر یہ کچھ بھی ڈیلیور نہیں کر سکا
الٹا سب کچھ برباد کر دیا
فوج کے امیج کو بھی بھاری نقصان پہنچایا
#پاکستان
پنجاب میں گوبر ٹیکس کے بعد ٹوائلٹ ٹیکس کا نفاذ ، فی ٹوائلٹ 2500 روپے ماہانہ ٹیکس لاگو کر دیا گیا واسا نے ناصر میڈیکل کمپلیکس کو 17 ٹوائلٹس کا 62500 روپے ٹیکس کا نوٹس بھیج دیا! اسداللہ خان ۔۔۔
International voices raised again for Imran Khan and Pakistan’s political prisoners.
In Canadian House of Commons, @MichaelKramSK presented a petition calling for Imran Khan’s release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
#EndKhansIsolationNow
پچھلے چند دن میں عمران خان کے بارے میں جہاں کچھ پراسرار سے واقعات ہوئے ہیں وہیں حکومت ' پی ٹی آئی اور خان کی بہنوں سب نے جیسے منہ سی لیا ہے
انفارمیشن flow اچانک نہ صرف بہت کم ہوا ہے بلکہ اس میں سب فریق ہی جیسے خاموشی پر رضامند ہیں
ضروری نہیں کہ خاموشی کا مطلب سکوت ہو۔
اس وقت آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ دراصل خونِ خرابی سیاست کی نشانیاں ہیں،
سال 2024 میں فارم 47 پر جن لوگوں کے اقتدار میں لایا گیا،
وہ فیصلہ تو کیا درست مشورہ بھی نہیں دے سکتے، حبیب اکرم
کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے یا پاکستان میں جتنے ظلم ہو رہے ہیں، اس سب میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ برابر کے شریک ہیں،
کشمیر میں مہاجرین کی سیٹیں آپ ختم کرنے کو تیار نہیں،
تو آپ پھر 90 لاکھ اوور سیز پاکستانیوں کو بھی ووٹ کا حق دیں،
جن سے آپ اربوں ڈالرز ماہانہ اکٹھے کرتے ہیں، نعیم حیدر
شہباز اور عاصم نے جو Armageddon روک دی تو پتہ بھی ہے یہ کہتے کسے ہیں ؟ اسے احادیث میں ملحمة الكبرى کہا گیا ہے جو دجال سے پہلے مسلمانوں کی یہود و نصاری سے خونریز جنگی سلسلہ ہے۔ اور بائبل کتاب مکاشفہ کے مطابق بھی یہ خیر و شر کی آخری طویل جنگیں ہیں
آپ ویسے اٹھا لیں مگر وہ مذہبی حوالے استعمال نہ کریں جو آپ کے سر پر پھٹ جائیں۔
اٹلی سکول میں پاکستانی طلباء نے ثقافت کو اجاگر کرنے کیلیے ایک ویڈیو پیش کی جس میں پاکستانی گانا ثقافت شامل تھی
ویڈیو دنیا بھر میں وائرل..
کیا پاکستان کی ثقافت کلچر مجرا ہے؟
اس ویڈیو کو ان دو عظیم اداکاروں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ضرور Repost کریں
اداکار اعجاز اسلم اور عدنان صدیقی نمل یونیورسٹی کی فنڈ ریزنگ کے لیے جاتے ہوئے، دونوں کی اچانک ملاقات ہوئی تو دونوں کی منزل ایک ہی تھی،
یہ لوگ عمران خان کی cause کے لیے کام کر رہے ہیں۔۔ قوم کا سیلوٹ ہے آپکو
تعلیم پر صرف 46 ارب، صحت پر 25 ارب۔
جبکہ بینظیر انکم سپورٹ پر 838 ارب!
ایک طرف تعلیم و صحت کا برا حال، دوسری طرف ووٹ خریدنے والی خیرات پر اربوں کا خرچہ۔
امپورٹڈ رجیم کا فقیر پیدا کرنے والا بجٹ سب کو مبارک۔
اسلامی حکومت کے بجٹ 2026-27 میں
صحت کیلئے ۔۔۔۔۔ هُوَ الشَّافِي
تعلیم کیلئے ۔۔۔۔۔۔رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا
خوراک کیلئے ۔۔۔۔۔ وَاللَّهُ خَيْرُ الرَّازِقِينَ
کے وظیفے مختص کر دیئے گئے ہیں۔
خوب ورد کریں اور فائدہ اٹھائیں
چار سال حکومت کر کے، عوام پر ظلم کر کے سب کو چپ کروا کر بھی معیشت ٹھیک نہیں کر سکے۔ یہ آفیشل نمبرز ہیں- اصلی نمبرز تو شاید اس سے بھی زیادہ خراب ہوں گے!