@iemziishan Pr yeh kam kry ga kon. Media main ajkl pinki ka drama chl rha. Or aj dikh lena is story ko hide krny k liye koi new derama lounch ho jy ga.
The gap between a "good idea" and a "viral post" just got a lot smaller
Stop overthinking your design and start creating with @SocialSight We’ve built the simplest toolkit to turn your prompts into professional-grade visuals
The future of content is fast.Don't get left behind
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹صبح بخیر زندگی
〰️◾☁️ انتظار کو اپنے لیے سزا مت سمجھیں وہ رب٘ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔ ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے۔ تو کیسے وہ انتظار کو آپ کےلیے سزا بنا سکتا ہے۔ جو آپ دعا کرتے ہیں وہ اسے بھی رد نہیں کرتا۔ آپ کی دعا پر بھی کُن ہوتا ہے مگر آپ ہی اس کی مصلحت نہیں سمجھتے۔ وہ آپکے درد کی شدت سے خوب واقف ہے۔ وہ جانتا ہے جو آپ پر بیت رہی ہوتی ہے۔ وہ آپ کی تڑپ سے انجان نہیں ہے۔ وہ
جو کرتا ہے بہترین کرتا ہے۔ بس یقین رکھیں صبر رکھیں
مایوس مت ہوں وہ رب٘ سب ٹھیک کردے گا۔ ان شاءاللہ ۔
☁️◾〰️🌹