This number is posted on the website of the Pakistani Embassy in Belgium.
This guy takes more money from people and makes passports and ID cards. If any government official is seeing this message of mine, action against him. He is giving his name as Farooq Ahmed.
میں اور عوام اس ظلم کا مقابلہ کریں گےجس کو ڈر لگتا ہے ہمیں چھوڑ جائے۔ ڈر سے فیصلے نہیں بدلیں گے۔ عمران خان کا قیادت کو پیغام
@ImranKhanPTI#ImranKhanPTI#PTI
https://t.co/ilxam2pPi3
خان کو نا اسٹبلشمنٹ رہا کر سکتی ہے نا ڈمی گورنمنٹ خان کو صرف آپ رہا کروا سکتے ہیں خان کے سیل کی چابی عوام کے پاس ہے۔۔۔
نکلو اور آزاد کروا لو اپنا لیڈر کیونکہ نکلے کا پاکستان تو باہر آئے گا عمران خان۔۔۔🔥
اگر ایک سادہ سا پروفیسر انکار کر سکتا ہے تو جو اپنے لوگوں پر ظلم کرتے ہیں یہ کہہ کر اوپر سے حکم آیا ہے ہم مجبور ہیں۔۔۔
سن لو آپ مجبور نہیں بے غیرت ہو شریک جرم ہو۔۔۔!!!
عمران خان کٹر بنیاد پرست مسلمان ہے
عمران خان یہودیوں کا ایجنٹ ہے
عمران خان عورتوں کا دشمن انہیں گھروں میں بند کرنا چاہتا ہے
عمران خان کے جلسوں میں خواتین کا ناچ گانا ہوتا ہے
عمران خان نے ایبسلوٹلی ناٹ کیوں کہا
عمران خان مغرب کا غلام اور انکا ایجنڈا لانے والا ہے
عمران خان فوج کا دشمن اور غدار ہے
عمران خان فوج سے بات کیوں کرنا چاہتا ہے
عمران خان سے پاکستان کے نوجوان متنفر ہو چکے ہیں
خدارا نوجوان عمران خان کا ساتھ دینا چھوڑ دیں
عمران خان نشے کا عادی ہے 2 دن میں پیروں میں گرے گا
عمران خان کو مانتے ہیں کہ لمبے عرصے سے جیل کاٹ رہا ہے
ایسے ہزاروں متضاد کلمات آپکو عمران خان کے مخالفین کی زبانی سننے کو ملیں گے ۔ اس سے کچھ اور ثابت ہو نہ ہو یہ بات ثابت شدہ ہے کہ اسکے مخالفین منافقت میں اپنا الگ ہی مقام رکھتے ہیں۔
عمران خان نے نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے گھٹیا سلمان رشدی کا بائیکاٹ کر کے پوری امت مسلمہ کے جذبات کی ترجمانی کی لیکن بدقسمتی سے آج اس واقعہ کو پاکستان کا نیشنل میڈیا، کٹھ پتلی ن لیگ - PPP حکومت عمران خان کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے الیکشن سے جوڑ کر کے جو پروپیگنڈہ مہم چلا رہے ہیں وہ قابل شرم ہے۔
ویسے تو "آزاد و غیر جانبدار" میڈیا پر عمران خان کا نام چلاتے وقت میڈیا کی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں لیکن ایسی گھٹیا مہم کیلئے بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والوں نے ثابت کر دیا ہے کہ انکا عمران خان سے حسد، بغض دین، ایمان، پاکستان سے بھی بالاتر ہے۔
اگر خان کو یہ پتہ چلا کہ سلیمان رشدی کے ساتھ نہ بیٹھنے کی وجہ سے چانسلر کا الیکشن نہیں ملا تو وہ اپنی قسمت پر ناز کرے گا، فخر کرے گا کہ اسے عاشق رسول ﷺ ہونے کی ہرسزا دی جارہی ہے، جو ناموس رسالت ﷺ، اسلاموفوبیا کا مقدمہ لڑنے والے ،فلسطین کے وکیل کے ساتھ ہورہا ہے اس پر اسے ناز ہے۔
لگاتے رہو عمران خان کی جیل سیل کے باہر پہرے۔
انٹرنیشنل میڈیا کو ایک اور انٹرویو عمران خان کا سامنے ا گیا۔
پھیلا دو اسکو تاکہ آگ اپنا کام کر سکے۔🔥
https://t.co/6f756FDH7c
زرا غور کریں کیسے پنجاب حکومت نے جان بوجھ کر ویٹ لفٹنگ کا ایک کنفرم اولمپکس کا میڈل چھین لیا ہے۔۔۔۔صرف کریڈٹ مانگنے کے لیے، یہ سیف گیمز میں 5 گولڈ میڈل لے چکا ہے دستگیر بٹ۔