@ahmad__bobak بندے نے تحریک انصاف کا جھنڈا جیب میں ڈالا، عمران خان کی تقریر چلا کر بلیوٹوتھ کانوں میں ڈال دی اور کلاشنکوف اٹھا کر حملہ کر دیا
سکرپٹ ایک دم بکواس ہے
@sayedzbukhari@sayedzbukhari Kitni achi baat ki hai na aap ne, Shah je 🤍 Apas ki saari laraiyan aur ikhtilaf khatam karke ab sab ko ek hona chahiye. Waqt ka taqaza hai ke sab apni tawajjoh sirf Imran Khan par rakhein
@KeepsamM ہاں تمہاری ماں کے ساتھ گیا تھا مال روڈ پر فائرنگ کرنے وو فیک یوتھیا تمہاری ہی اماں جی کا ناجائز ہونا بچہ کوئی تم لوگ ایسے کا��وں کے لیے پیدا کرواتے ہو کتے جیسی شکلیں ہیں تم لوگوں کی یہ حرکتیں کر کر کے ہی لعنت تمہارے جیسے سب ناجائز پٹواری پیدا ہونے پر
@KeepsamM تم لوگ ہو فتنہ گلو بٹ جیسے بدمعاش تم لوگوں نے رکھے ہوتے کرائے کے قاتل بھی بہن بھاگ جائے تب بھی pti پے الزام لگا دینا بلکہ اپنے پیدا ہونے کا زمادار بھی کسی pti والے کو ٹھہرا دو انتشار پسند تم لوگ ہو کافر یزید بدمعاش پارٹی
گندی نسل گندا خون مسلم لیگ نون
*راولپنڈی فائرنگ واقعہ، پی ٹی آئی کا غیرجانبدارانہ جوڈیشل تحقیقات کا مطالبہ*
پاکستان تحریکِ انصاف ایک پُرامن، آئینی اور جمہوری جدوجہد پر یقین رکھنے والی جماعت ہے۔ پارٹی نے ہمیشہ اپنے سیاسی و جمہوری مقاصد کے حصول کے لیے پُرامن جدوجہد کا راستہ اختیار کیا ہے۔
راولپنڈی میں پیش آنے والا افسوسناک فائرنگ کا واقعہ انتہائی تشویشناک ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف اس واقعے کی غیرجانبدارانہ، شفاف اور جوڈیشل تحقیقات کا مطالبہ کرتی ہے تاکہ اصل حقائق قوم کے سامنے لائے جا سکیں اور کسی بے گناہ فرد یا سیاسی جماعت کو محض الزامات اور سیاسی مفادات کی بنیاد پر ذمہ دار نہ ٹھہرایا جائے۔
پی ٹی آئی کسی بھی قسم کے تشدد کی حمایت نہیں کرتی اور نہ ہی ایسے اقدامات کو اپنی سیاسی جدوجہد کا حصہ سمجھتی ہے۔ اگر کوئی فرد قانون شکنی میں ملوث ہے تو اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے، تاہم تحقیقات مکمل ہونے سے پہلے کسی سیاسی جماعت یا اس کے کارکنان پر الزام عائد کرنا قابلِ قبول نہیں۔
یہ امر بھی قابلِ تشویش ہے کہ مسلم لیگ (ن)، جس کی سیاسی تاریخ میں ماضی کے پُرتشدد واقعات اور "گلو بٹ" جیسے کرداروں کا حوالہ دیا جاتا ہے، کی جانب سے واقعے کے فورا�� بعد سیاسی الزامات عائد کرنا اور محض چند منٹوں کے اندر پریس کانفرنس کے ذریعے ایک مخصوص بیانیہ قائم کرنے کی کوشش کرنا کئی سنجیدہ سوالات کو جنم دیتا ہے۔
قوم یہ سوال کرنے میں حق بجانب ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات، شواہد کے حصول اور حقائق کے تعین سے پہلے اتنی جلدی سیاسی نتیجہ اخذ کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
پی ٹی آئی واضح کرتی ہے کہ کسی بھی واقعے کو سیاسی مخالفین کے خلاف الزام تراشی، کردار کشی یا سیاسی فائدے کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ اصل ذمہ داروں کا تعین شفاف اور آزادانہ تحقیقات کے ذریعے ہونا چاہیے، نہ کہ پریس کانفرنسوں اور سیاسی بیانات کے ذریعے۔
ہم مط��لبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی مکمل تفصیلات، سی سی ٹی وی فوٹیج، دستیاب شواہد اور تحقیقات کے نتائج عوام کے سامنے لائے جائیں، ایک غیرجانبدارانہ جوڈیشل انکوائری کرائی جائے اور تحقیقات مکمل ہونے تک کسی سیاسی جماعت یا اس کے کارکنان کو بلاجواز موردِ الزام نہ ٹھہرایا جائے۔
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ