پاکستان کی فوج کو عمران خان سے بڑا محافظ کوئی نہیں مل سکتا
کیا ظرف ہے اس بندے کا عمران خان نے کہا" قوم کو عمران خان سے زیادہ پاک فوج کی ضرورت ہے " کیا یہ بات نوازشریف زرداری فضل الرحمان شہباز شریف محمود اچکزئی وغیرہ بول سکتے ہیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
انشاء اللہ کل کراچی میں نئ تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے. کیونکہ یہ جدوجہد اب سیاسی پارٹی کے لئے نہیں بلکہ حقیقی طور پر آزاد قوم کے لئے ہے، عمران خان کی خواہش ہے کہ کل کے جلسے میں شرکت کرنے والے لوگ زیادہ سے زیادہ تعداد میں پاکستان کا قومی پرچم لے کر آئیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Govt should gather data of everyone who goes for Jumma and other prayers in gatherings to mosques, and when they get sick of virus govt should tell them go to Mufti Muneeb for treatment!! #corona#Covid_19#pakistan#muftimuneeb#PakistanFightsCorona