دس لاکھ ٹن گندم جو درآمد کرنے کا فیصلہ ہوا ہے اسکی قیمت تقریباً 70 ارب روپے بنتی ہے اگر یہی گندم پاکستانی ک��انوں سے خریدی جاتی تو کاشتکاروں کا بھلا ہونا تھا اب یہی رقم باہر کے کسان کمائیں گے۔حکومتی گندم پالیسی مکمل فلاپ رہی
جب وزیراعظم عمران خان کی حکومت تھی تو اس نیم ننگی خات��ن نے آسمان سر پر اٹھایا ہوا تھا کہ مہنگائی سے مرگئے۔ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں۔ ظلم ہورہا ہے۔
اب یہ پچھلے چار سالوں سے بالکل خاموش ہے۔ اور یورپ میں مسلسل چھٹیاں منا رہی ہے۔ عیش کررہی ہے۔ نہ اسے پاکستان میں مہنگائی نظر آتی ہے اور نہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں۔ بلکہ گاہے کمپنی کو عمران خان اور تحریک انصاف کے ہزاروں کارکنوں اور لیڈروں کو زندان میں ڈالنے پر سراہتی بھی ہے۔ انہیں مار پڑے تو قہقہے بھی لگاتی ہے۔ طعنے بھی دیتی ہے۔
Moment of Shame for every member of Punjab Assembly! They are herd of helpless sheep’s cannot even Question a fake CM on such shameless misuse of funds!!
@AfshanLatif2023 یہ ��ہی بے شرم عورت ہے جو روتی تھی کہ میرے بچے کھانا نہیں کھا پا رہے اور ٹویٹر X اکاؤنٹ ویری فائی کرنے کیلئے پیسے ہیں۔
ن لیگ کے چاٹتی تھی لیکن انہوں نے بھی لفٹ نہیں کروائی۔
مجھے ٹیومر ہے اور میرا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔میں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عزت ماب جناب ولی عہد محمد بن سلمان صاحب سے مدد کی اپیل کرتا ھوں
میرے بابا میرا علاج بیرون ملک نہیں کروا سکتے کیونکہ میں ایک مزدور کا بیٹا ھوں
03279783395
@AmbassadorNawaf
11 ارب والے جہاز کی وجہ سے مریم نواز بھارتی پنجاب تک رسوا ہو رہی ہے، بھارتی پنجاب کا وزیر اعلٰی دراصل اپنا عوام کو بتا رہا ہے کہ " شکر کرو تمھاری وزیر اعلٰی مریم نواز نہیں ہے ورنہ تمھارا 1100 کروڑ بھی جہاز پر خرچ ہونا تھا "
خواجہ آصف نےکہا "میں تے سیاست چھڈ دتی"وہ دبئی میں ملازمت کرتے ر��ے۔
احسن اقبال نے کہا مجھے مدینے میں ڈپٹی مئیرشپ کی ملازمت مل گئی ہے۔
اور پھر کی لاسٹی کی شلواریں پہن کر، بوٹوں کے تسموں سے لٹک کر اقتدار کو چمٹ گئے!جاوید ہاشمی۔
راحیل شریف نے لاہور ڈیفنس میں 4 مربعے لیے، پرویز مشرف کو چولستان کا نمبردار بنایا گیا۔ بعض چیف جسٹس نے جھوٹ بول کر پلاٹ حاصل کیے۔ سابق چیفس اقتدار کے بعد طاقت کے نشے میں بیٹھے رہتے ہیں اور پھر بیرونِ ملک جا کر جزیرے خرید لیتے ہیں!جاوید ہاشمی۔