پاکستان میں اتنے لوگ ہیں جب چھوٹے تھے تو کیسا خوبصورت صحرا,پہاڑ، سمندر ، کھیت والا پاکستان تھا اب جہاں تک دیکھے گھر ہی گھر ہیں . جس ملک میں کھانے کو پیسے نہیں وہاں فیملی پلاننگ کیوں نہیں ؟
بچوں کو پاکستان دکھانے لے جاتے ہوئے ڈر لگتا ہے. ریپ کیسز،غربت.بے تحاشہ لوگ